Alphabet
گھر بیٹھے فر فر انگلش بولنا سیکھیں
Letters
.انگریزی میں حروف کو لیٹر کہتے ہیں
لیٹرز
Alphabet
.اور حروف تہجی کو الفابیٹ کہتے ہیں
الفابیٹ
Alphabets can be written in two methods.
.الفابیٹ دو طرح سے لکھے جاتے ہیں
.الفابیٹ بی ورٹن ان ٹوو میتھوڈس
Capital Letters
بڑے حروف
کیپٹل لیٹرز
Small Letters
چھوٹے حروف
سمال لیٹرز
CAPITAL LETTERS
بڑے حروف
کیپٹل لیٹرز
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
اے بی سی ڈی ای ایف جی ایچ آئی جے کے ایل ایم این او پی قیو آر ایس ٹی یو وی ڈبلیو ایکس وائی زیڈ
small letters
چھوٹے حروف
سمال لیٹرز
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
اے بی سی ڈی ای ایف جی ایچ آئی جے کے ایل ایم این او پی قیو آر ایس ٹی یو وی ڈبلیو ایکس وائی زیڈ
Rules of using small letters and CAPITAL LETTERS
سمال لیٹرس اور کیپٹل لیٹرس کے استعمال کے قاعدے
رولز آف یوزنگ سمال لیٹرز اینڈ کیپٹل لیٹرز.
This is a book. This is a cow.
:انگریزی کے ہر جملے کا پہلا حرف ہمیشہ کیپٹل میں ہوتا ہے، جیسے
.دس از ا بک
Javaid Ahmed. Dr. Abdullah
:کسی بھی چیز کا خاص نام معرفہ کا پہلا حرف ہمیشہ کیپٹل میں ہوتا ہے، جیسے
جاوید احمد. ڈاکٹر عبدللہ
KU. Karachi University.
:شورٹ فارم مختصرات کے تمام حرفوں کو کیپٹل میں لکھا جاتا ہے، جیسے
کے یو. کراچی یونیورسٹی
I go. Don’t I go.
حروف I جب ”میں“ کے معنی میں استعمال ہو تو خواہ شروع میں آئے یا بیچ میں، ہمیشہ کیپٹل میں لکھا جاتا ہے. جیسے: اس کے علاوہ باقی تمام لیٹرس سمال میں کیپٹل لکھے جاتے ہیں
.ایئ گو. ایئ ڈونٹ گو
ان کے علاوہ اردو کے کچھ ایسے حروف بھی ہیں، جن کے لئے انگریزی کے دو حروف ملا کر کام چلایا جاتا ہے. مثَلاً غ يا گھ = GH، خ یا کھ = KH وغیرہ وغیرہ
I've
ایئ وے
I have
ایئ ہوے
I'll
ایئ ل
I will
ایئ ول
It's
ایٹس
It is
ایٹ از
Let's
لیٹس
Let us
لٹ اس
Can't
کانٹ
Cannot
کننوٹ
Don't
ڈونٹ
Do not
ڈو نوٹ
I'm
ایئ م
I am
ایئ ايم
Isn't
از انٹ
Is not
از ناٹ
Aren't
آر نٹ
Are not
آر ناٹ
You've
یو وے
You have
یو ہوے
That's
دیٹس
That is
دیٹ از
You're
یو ار
You are
یو آر
He's
ہیس
He is
ہی از
We'll
وی لل
We will
وی ول
They're
تھے ار
They are
دے آر
Won't
وونٹ
Would not
ووڈ نوٹ
Where's
وہیرس
Where is
وہیر از
There's
دیرس
There is
دیر از
We've
وی وے
We have
وی ہو
Doesn't
ڈسینٹ
Does not
ڈس نوٹ