UrduPure

English Speaking Class Two in Urdu

بسم الله الرحمن الرحیم

دوستو آج ہم انگلش کی دوسری کلاس کے ساتھ حاضر ہیں، پچھلی کلاس کے اندر ہم نے کچھ الفاظ پڑھے تھے، آج ہم ان الفاظ  کو جملوں کی صورت میں استعمال کرنا سیکھیں گے، دیکھیں جب بھی ہم بات کرتے ہیں تو ہم وہ بات جملوں کی صورت میں کر رہے ہوتے  ہیں. جملہ یا سینٹینس کیا ہوتا ہے. سینٹینس اصل میں مختلف الفاظ کو ہم صحیح ترتیب میں لکھتے ہیں، یا بولتے ہیں، اس کو جملہ کہا جاتا ہے. تو دوستو آج ہم سیکھیں گے ان الفاظ کو جملوں کی صورت میں کیسے لکھا جاتا ہے

تو چلیں دوستو شرو کرتے ہیں کے ایک جملہ کس طرح سے بناتے ہیں

ہمیں جملہ بنانے کے لئے کیا چاہیے؟ کس چیز کی ہمیں ضرورت ہوتی ہے؟ چلیں دیکھتے ہیں، سب سے پہلے ہمیں ضرورت ہوتے ہے

 

Subject:

سب سے پہلے جملہ بنانے کے لئے ہمیں کیا چاہیے، سبجیکٹ چاہیے، اور دوسری چیز ورب!

 

Verb

اور تیسری چیز آبجیکٹ.

Object.

 

Subject + Verb + Object

اب دوستو ہمیں یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کے یہ سبجیکٹ کیا ہے، ورب کیا ہے اور آبجیکٹ کیا ہے

اصل میں یہ ہمارے جملے کی ترتیب ہے

جو ہمیں الفاظ کو ایک ترتیب میں لکھنا ہے وہ ہم اس ترتیب میں لکھیں گے، سب سے پہلے ہم سبجیکٹ لکھیں گے، اس کے بعد ورب اور پھر اوبجیکٹ لکھیں گے.

لیکن سب سے پہلے ہم یہ سمجھ لیتے ہیں کے یہ سبجیکٹ کیا ہے، ورب کیا ہے اور آبجیکٹ کیا ہے.

چلیں ہم اس کے بارے میں بات کرتے ہیں.

سبجیکٹ از ا وورڈ.

Subject is a word or a phrase which shows who or what does the action in a sentence.

اس کے مطلب یہ ہے کے جملے میں ایک ایسا لفظ یا فریس جو ظاہر کرتا ہو جملے میں کام کون کر رہا ہے.

 

یا کیا چیز ہے جو جملے میں کام کر رہی ہے.

 آسانی میں میں اگر یہ چیز کہوں گا کا جملے میں سبجیکٹ کو کام کرنے والا کہا جاتا ہے.

تو کام کرنے والے کو سبجیکٹ کہا جاتا ہے.

 

مثال کے طور پر: میں کالج جاتا ہوں.

کالج کون جاتا ہے؟

میں جاتا ہوں تو میں  یہاں پر کیا ہے سبجیکٹ ہے.

ہم کرکٹ کھیلتے ہیں.

تو ہم یہاں پر سبجیکٹ ہے.

گاۓ گھاس کھاتی ہے.

اب یہ کام کون کرتا ہے یہاں پر، اس جملے کو اگر ہم دیکھیں تو یہ کام گاۓ کرتی ہے.

گھس گاۓ کھاتی ہے تو گاۓ یہاں پر سبجیکٹ ہے.

 تو آسان یہ کے جملے کے اندر کام  کرنے والے کو سبجیکٹ کہا جاتا ہے.

تو دوستو ہم چلتے ہیں  پائنٹ کی طرف.

ہمارا سیکنڈ پائنٹ ہے ورب.

What is a verb?

A word which shows the action occurrence or a state.

ایک لفظ جو کہ ظاہر کرتا ہے کسی  اکشن ک، کسی واقعے کوپھر کسی حالت کو.

میں  کالج جاتا ہوں. تو یہاں پر کام کرنے والا کون ہے میں تو میں ہوگیا سبجیکٹ، اور یہاں پر میں کرتا کیا ہوں، جاتا ہوں. جاتا ہوں ہمارا ورب ہے.

ہم کرکٹ کھیلتے ہیں.

یہ کام کون کرتا ہے. ہم کرتے ہیں تو ہم سبجیکٹ ہوگا. اب ہم کرتے کیا ہیں، کھیلتے ہیں، کھیلتے یہاں پر ورب ہے.

جملے کے اندر جو بھی کام ہورہا ہو یعنی پہلے نمبر پر آپ نے یہ دیکھنا ہے کے کام کون کر رہا ہے کون ہے جو ایکشن کو سرانجام دے رہا ہے. دوسرے نمبر پر کام کر کیا رہا ہے.

تو ورب ہوگیا کوئی بھی کام.

ہماری تیسری چیز ہے  آبجیکٹ.تو آبجیکٹ کیا ہے؟

3. Object

A word or a phrase which is affected by the action of a verb.

ایک لفظ یا پھر ایک فریس جس پر کسی ورب کم کسی کام اثر ہوا ہو.

جس چیز پر واقعہ ہورہا ہوتا ہے اس چیز کو آبجیکٹ کہتے ہیں.

مثال کے طور پر: میں انگلش پڑھاتا ہوں. اب میں یہاں پر سبجیکٹ ہے. کیونکے میں یہ کام کرتا ہوں، کام کیا کرتا ہوں، پڑھاتا ہوں. تو یہ کام ہوگیا  لیکن پڑھاتا کیا ہوں.یہ پڑھانے کا عمل کس چیز پر ہورہا ہے تو انگلش یہاں پر آبجیکٹ ہے.

گاۓ گھاس کھاتی ہے.

تو یہ کام کون کرتا ہے، گاۓ کرتی ہے، لیکن کھاتی کیا چیز ہے. گھاس، گھاس جو ہے یہ آبجیکٹ ہے.

تو آپ نے یہ چیز یاد رکھنی ہے. کے کس چیز پر کام واقعہ  ہورہا ہے.

ٹھیک ہے، اگر میں سادہ الفاظ میں اس اسٹرکچر کو سمجھانا چاہوں، تو میں سمپل یہ کہوں گا.

سبجیکٹ کام کرنے والا، ورب کام، آبجیکٹ جس چیز پر کام ہورہا ہو.

Subject + Verb + Object

 جب بھی آپ نے ایک اردو جملے کو انگلش میں لےکر آنا ہے تو اپنے اس ترتیب کو فالو کرنا ہے.

سب سے پہلے آپ نے یہ چیز دیکھنی ہے کے اس جملے میں کام کون کر رہا ہے. سب سے پہلے سبجیکٹ کی انگلش لکھنی ہے. دوسرے نمبر پر یہ دیکھنا ہے کے یہ بندا یہ چیز کام کیا کر رہا ہے. اس کی انگلش لکھنی ہے اور اس کے بعد تیسری چیز آجایگی کے کس چیز پر وہ کام کرتے ہیں.

اس ترتیب کو فالو کرتے ہوۓ آپ خود سے ہزاروں جملے بنا سکتے ہو.

اگر آپ کو ان الفاظ کی انگلش آتے ہو، تو چلیں دوستو کچھ مثالیں دیکھتے ہیں، کچھ اردو جملے بناتے ہیں، پھر ان کو انگریزی میں ترجمہ کرکے دیکھتے ہیں.

میں کتاب پڑھتا ہوں.

ہم کھانا پکاتے ہیں.

آپ انگلش بولتے ہیں.

جاوید اور نوید کرکٹ کھیلتے ہیں.

آئین ہم ان اردو جملوں کو انگلش میں ٹرانسلیٹ کرتے ہیں.

تو دوستو، ہم نے فالو کرنا ہے سبجیکٹ، ورب اور آبجیکٹ اسٹرکچر کو.

تو دیکھیں سب سے پہلے ہم نے کیا لکھنا ہے. سبجیکٹ. اب اس جملے کو ہم انگلش میں ترجمہ کرتے ہیں

میں کتاب پڑھتا ہوں.

تو سب سے پہلے ہم سبجیکٹ کو دیکھیں گے، تو سب سے پہلے میں کی انگلش لکھی جائے گی.

تو میں کی انگلش کیا ہے. 

I

اس کے بعد دوسری چیز آجاۓ گی ورب

ورب کس کو کہا جاتا ہے، کام کو کہا جاتا ہے.

تو دیکھنا یہ ہے کے میں کام کیا کرتا ہوں.

تو میں پڑھتا ہوں.

تو دوسرے نمبر پر مجھے جو انگلش لکھنی ہوگی وہ پڑھنا کی انگلش ہے. تو پڑھنا کی انگلش کیا ہے.

Read

I read

دو چیزیں ہوگئیں اب تیسری چیز کیا ہے.

میں پڑھتا کیا ہوں، یہ پڑھنے کا عمل کس چیز پر ہورہا ہے.

کتاب کو پڑھا جارہا ہے تو کتاب کی انگلش تیسرے نمبر پر آجا یگی.

.تو کتاب کی انگلش ہوتی ہے

Book.

I read book.

.آپ نے بقایا اردو جملوں کی انگریزی میں ٹرانسلیٹ کرنی ہے اور کمنٹس میں یہ آپ کا ہوم ورک ہے اور کمنٹس میں جملے بنا کر ہمیں بھیجیں

.اور ہم دیکھیں گے کے آپ انگلش میں امپروو کر رہے ہیں

.تو پھر ملتے ہیں اگلی کلاس میں. جب تک اللہ نگہبان

Related News

Angrezi Sikhane Wala - EngLafz Game

مجھے انگریزی سکھاؤ! -انگریزی۔ دوستو، اگر آپ روزانہ بولے جانے والے انگریزی الفاظ اور جملے سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ مفت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!اپنی زبان ک...

Master English with the Best App: Learn English Speaking in Urdu

If you're looking to learn English through an app, you've come to the right place! Our Learn English Speaking in Urdu app offers comprehensive lessons in English Grammar, Tenses, and more, all explained in Urdu. Additionally, it includes an Urdu to English Dictionary, English Translator, Spelling Checker, and English Pronunciation Expert, ensuring you grasp the basic concepts of the English language effortlessly.

Why Learn English?

Learning English can open up a world of opportunities. Whether you want to improve your communication skills, travel, or experience new cultures, English is your gateway to success. With numerous resources available, finding a method that works for you is crucial.

Why Choose Our App?

Our app, Learn Speaking English in Urdu by UrduPure, is designed to guide you through each lesson with the support and encouragement you need. Whether you're a beginner or have some experience, our app will help you achieve your goals.

Key Features:

  • Daily English to Urdu Lessons: Learn spelling and pronunciation for flawless communication.
  • Advanced Dictionary: Detailed meanings for comprehensive understanding.
  • Voice Translation: Easy and fast translation with voice input.
  • Grammar & Vocabulary: Covering all aspects from basic to advanced.
  • Daily Conversations: Practice real-life English conversations.
  • Offline Learning: Access lessons anytime, anywhere without an internet connection.

Learn English Anytime, Anywhere

With our app, you can learn English on the go. Whether you're traveling or at home, our offline features ensure that you never miss a lesson. Practice your speaking skills with activities designed to improve your fluency and pronunciation.

Why Our App is the Best Choice

Our Learn Speaking English in Urdu app is completely free and offers advanced features that fulfill all the needs of a self-taught English learner. From basic to advanced levels, our 60 lessons cover grammar, vocabulary, pronunciation, and more, ensuring you master your English skills.

Download Now and Start Learning!

Don’t miss out on the best app for learning English in Urdu. Improve your understanding, build your vocabulary, and speak English fluently with our user-friendly app. Download Learn English Speaking in Urdu now and take the first step towards mastering English!

Zabardast App Hay, Abhi Install Karain Aur Kuch Kar Ke Dekhao! Awaz Ke Zariye Typing Karain. Install Now

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.