UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

حساب کتاب رکھنا ۔ حساب کھولنا ۔کھاتہ کھولنا ۔ چارٹرڈاکاونٹنٹ ۔ رجسٹری شدہ محاسب ۔ خانگی حسابات ۔ ذاتی حسابات ۔ سرکاری حسابات ۔ حسابات نامہ ۔ دعویٰ حساب فہمی ۔ ذاتی مُزنِيات سے آراستَہ کَرنا / سَنوارنا ۔ سَجنا ۔ بَناو سِنگار کَرنا ۔ مَلعُون ۔ لَعَنتی ۔ بَرباد ۔ مَقہُور ۔ مَردُود ۔ قابِلِ نَفرَت ۔ کَراہَت آميز ۔ جھوٹا الزام ۔ مجنون ملزم ۔ پاگل ملزم ۔ تُرش ذائقے والا ۔ سِرکے کی خاصِيَت والا ۔ تيزابِيَت دار ۔ (نَباتِيات) نوکدار ۔ سُوئی کی شَکَل کا ۔ تيز اور نوکيلا ۔ سِرکَہ پيما ۔ تيزاب کی قُوَت ناپنے کا آلَہ ۔ بے رَنگ ہونے کی حالَت ۔ رَنگ کی کَمی ۔ بے رَنگی ۔ سوزَن شَکَل ۔ سُوئی کی سی شَکَل والا ۔ سوزَن دار ۔ خَيال آوَر ۔ نَشَہ دار ۔ کوئی شے جو تيزابی اثَر پيدا کَرے ۔ (حَياتِيات) جِس پَر آسانی سے تيزاب کا دھَبا پَڑ جائے ۔ ميٹھا تيلِيا ۔ جَدواری جِنس کا کوئی پودا ۔ دستاویز فارغ خطی ۔ بَد خُلقی ۔ تُند خوئی ۔کھُردرا پَن ۔ تيز مِزاجی ۔ سوزناکی ۔ تُرش مِزاجی وَغيرَہ ۔ چِڑچِڑاہَٹ ۔ بے جَڑ کے ايسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زيريں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہيں ۔ ايسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔ شیشے کی طرح کا پلاسٹِک ۔ جو ایگریلک ایسڈ سے بنتا ہے ۔ خَبَر ۔ نَظَرِيات ۔ ذہنی اِستعداد ۔ فعل مجرمانہ ۔ فعل ناجائز ۔ مقدمہ قائم کرنا ۔ بنائے دعویٰ ۔ دیوانی نالش ۔ دعویٰ دیوانی ۔ فوجداری نالش ۔ وجہ نالشی ۔ فوجداری کاروائی ۔ مکمل سماعت ۔ مکمل کاروائی ۔ دعویٰ نسبت جائیداد ۔ منتقلی دعویٰ قابلِ ارجاع نالش ۔ کوئی عمل اس وقت تک جرم نہیں ہے جب تک کہ نیت مجرمانہ نہ ہو ۔ (نَباتِيات) خار دار ۔ نوکدار ۔ (حيوانِيات) نيش دار ۔ اَت کَٹ ۔ وہ پودے جو سَجاوَٹ کے لِيے اُگائے جائيں ۔ آرائشی پودے ۔ الماسی پَتھَر کا بَنا ہُوا ۔ سَنگ آسا ۔ سَنگين ۔ نَفُوذ نا پَذير ۔ ميل ۔ مُناسِبَت ۔ مُطابِقَت ۔ ڈھالنے کا عمَل ۔ قابِلِ اِضافَہ و جَمَع ۔ افعی زُبان ۔ فَرن کی ايک قِسَم ۔ اِسکی نوک پَر سانپ کی زُبان کا گُمان گُزَرتا ہے ۔ جَنگلی بَنَفشَہ ۔ کوڑھ مَغَز ۔ بے سَمَجھ ۔ براگَندَہ فِکَر ۔ چَسپیدگی ۔ چِپکاو کی قُوَّت ۔ دو حِصّوں کا غیر مَعمُولی اِتحاد ۔ ایسے ریشہ دار نسیح کی پَٹی جو جوڑوں میں حَرکَت کو محدُود کر دیتی ہے لیس ۔ کمر بستہ ۔ آمادہ ۔ مستعد ۔ تیار چوکس ۔ چوکنا ۔ ہوشیار ۔ تیز ۔ عقل والا ۔چُوکَنّا ۔ چوکَس ۔ پھُرتيلا ۔ پاسبانی پَر ۔ کَمَر بَستَہ ۔ آمادَہ ۔ بَطَورِ صِفت يا صِفت کے انداز ميں ۔ التوائے بلاتعین تاریخ ۔ گُنجائش کار يا گُنجائش دار ۔ پروانہ ۔ انتظامی حکم ۔ قانون انتظامی ۔ عدالت بحریہ ۔ مشروط ادخان ۔ مشروط قبولیت ۔ ادخال بغرض دوری نقض یا غلطی ۔ محدود ادکال ۔ محدود قبولیت ۔ عدالتی اقرار ۔ ہادی ۔ نَصيحَت کَرنے والا ۔ تَنبيہ کَرنے والا ۔ فَرضی ۔ ماخُوذ ۔ مَتينی ۔ مَفرُوضَہ ۔ حقیقی قبولیت ۔ زِندَگی بَسَر کَرنے کی خاص صُورَت ۔ قریبی رشتہ داروں کے درمیان زنا ۔ شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت کا ۔ بائع کی تحریر ۔ قانونی مشورہ ۔ اطلاع نامہ ۔ چھٹی نامہ ۔ نَصيحَت کَرنے والا ۔ مَشير ۔ صَلاح کار ۔ مشیر فنی ۔ پبلک کی نمائندگی کرنے والا وکیل ۔ تيشَہ ۔ کُلہاڑی کی طَرَز کا عمارتی لَکڑی کی سَطَح کو تَراشنے والا اوزار ۔ نَشيمَن ۔ بُلَند آشِيانَہ ۔ گھونسلا ۔ کوئی بُلَند کُرسی مَکان يا رَہائش ۔ ہَوا جَرثُومَہ ۔ ہَوا نامِيَہ ۔ ہَوا نُوردی کے عِلم و عمَل سے مُتَعلِق ۔ ادراک باد ۔ ہَوا نِگَلنا جَمالِيات کے اصُولوں يا نَظَرِيات کا طالِب ۔ حُسَن پَرَست ۔ جَمالی ۔ حُسن و ذَوق کا مُطالِعہ ۔ حُسَن پَرَستانَہ ۔ جَمالِياتی طَور پَر ۔ جَمالِيات کے اُصُول يا نَظَرِياتِ جَمالِيَت ۔ فَنُونِ لَطيفَہ کا نَظَرِيَہ ۔ عِلمِ جَمالِيات ۔ گَرمائی ۔ موسَمِ گَرما سے مُتَعلِق ۔ , تَصنيف کَرنا ۔ (حَياتِيات) موسَمِ گَرما کو غَير فَعال گُزارنا ۔ تَصنيف ۔ گَرمائی نيند ۔ تَعبينِ عِلَّت يا اُس سے مُتَعلِق ۔ تَعبينِ عِلَّت ۔ عِلَّت شَناسی ۔ عِلمُ الاسباب ۔ ڈَرا ہُوا ۔ خَوف زَدَہ ۔ امور داخلہ ۔ اندرونی معاملات ۔ گھریلو معاملات ۔ گھیریلو مسئلے ۔ گھر کی بات ۔ انسانی معاملہ ۔ دنیاوی معاملہ ۔ مسئلے ۔ مسائل۔ پریشانی ۔ سیاسی معاملات ۔ حکومتی معاملات ۔ سیاستی مسئلے ۔ حکومت کے اندر کی بات ۔ حکومتی مسئلے ۔ امور ۔ خارچہ ۔ خارچہ معاملات ۔ امور داخلی ۔ اندرونی معاملات ۔ اندر کی بات ۔ باہر والوں سے بے خبر ۔ گھر کے معاملات ۔ (قانُون) حَلَف نامَہ داخِل کَرنے والا ۔ حَلفی بَيان ۔ جوابی بیان حلفی ۔ ایک بیان حلفی بغرض ۔ بیان حلفی برائے ثابت کرنے مفلسی ۔ اقرار صالح ۔ حلفیہ اقرار ۔ قسم کھانا ۔ سچ بولنا۔ تائیدی ۔ شہادت ۔ قربانی ۔ مدد ۔ ہمدردی ۔ آزاد کَرنا ۔ غُلامی سے رِہائی دينا ۔ حَق دينا ۔ مذکورہ بالا مَذکُورَہ بالا ۔ ايک ہی تَحرير يا تَقرير ميں سابِقُ الذِکَر ۔ عفريت ۔ اساطير عرَب کا ايک طاقَتوَر جِن يا ديو ۔ جُنُوبی افريقَہ ميں پيدا ہونے والا اصلاً يورپی شَخَص ۔ ڈُچ نَژاد افريقی ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.