UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

مذہب دشمن ۔ مخالف مزہب ۔ جو ایک دوسرے کے مزہب کے خلاف ہوں یا دشمن ہوں ۔ يَہُود دُشمَنی ۔ سام دُشمَنی ۔ يَہُودِيوں سے خَصُومَت يا اُن سے اِمتِياز ۔ سَماج دُشمَن ۔ سَماج بيزار ۔ سَماجی ميل جول يا رَوابِط سے نَفُور ۔ سماجی دشمن سرگرمیاں ۔ سماج دشمن عناصر ۔ ایسی اشیا جو سماج کو نقصان پہنچایں ۔ تَریاق ۔ دافِع زہَر ۔ فادِ زہَر ۔بادِ زہَر ۔ سانپوں کے زہَر کےبار بار ٹیکے لَگانے سے جِسم میں پیدا ہو جاتا ہے ۔ ضَدِ حِسِّی ۔ الَرجی کی عِلامتيں دُور کَرنے کی دَوا ۔ اُپاس ۔ جاوا ۔ جاوا ديس کا اُپاس پيڑ ۔ بیری بیری کے خلاف ۔ حیاتین بی کَمپلیکس کا آئیورین حِصّہ ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ (طِب) مائع تَرويب ۔ مائع اِنجَماد ۔ اِنجَماد روک ۔ (خَصُوصاً خُون کا ) (رِياضی) ضَدِ لوگارِتھم ۔ لوگارِتھم کے مُطابِق عدَد ۔ جَواب سَرائی ۔ مُکالمَہ سَرائی ۔ باری باری گانے سے مُتعلِق ۔ اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔ اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے دافع تَشَنُّج سیرَم ۔ تَشَنُّج کی اینٹی باڈیز پَر مُشتِمَل دافع تَشَنُّج ۔ تَشَنُّج کی موثَڑر دَوائی صَنَعتِ تَضاد سے مُتعلِق يا اُس کا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ مَتضاد ۔ کِسی طَرَح بھی نَہيں ۔ ہَر گِز نَہيں ۔ بِلکُل نَہيں ۔ شَريانِ کَبير سے مُتعلِق ۔ بے حِس ۔ اِحساس سے عاری ۔ بے پَروا ۔ جَذبات سے خالی ۔بے دَرد ۔ نَسناس ، بُوزنَہ آدمی ۔ اِنسان جِس کی پَروَرِش بُوزنوں نے کی ہو ۔ (گرامَر) حَذفِ حَرف ۔کِسی لَفظ کا اِبتِدائی حَرف يا رُکَن گِرا دينا (طِب) کِسی تَکليف دہ شے کو ہَٹانے کا عمَل ۔ دَوا وَغيرَہ کے ذَريعے اِخراج ۔ کَملَہ شہَد ۔ تيلی شہَد ۔ نَباتی کَملَہ کی خَارِج کی ہُوئی مِٹھاس ۔ رُکھ جُوں خور ۔ تيلی خور ۔کَملَہ خور ۔ مُتعدَد سُنڈِيوں ميں سے کوئی ۔ عُذَر خُواہ ۔ کِسی مَقصَد کا دِفاع کَرنے والا ۔ غیر مشروط معافی ۔ معذرت ۔ مِرگی کا شِکار ۔ مِرگی کی بيماری سے مُتعلِق ۔ سَکتَہ زَدَہ ۔ لحد ۔ مرتد ۔ ناقص عہد ۔ عہد شکن ۔ رَوايتی عِيسوی مَذہَب جو اصلاً بارَہ حَوارِيوں سے مَنسُوب ہے ۔ حَواری مَسلَک ۔ پاپائی ۔ حَواری سے مُتعلِق ۔ حَوارِيوں کے نَظَرِيات سے مُتعلِق ۔ پيمانَہِ عطار ۔ ادوِيَہ کا امريکی نِظام ۔ پيمانَہِ دَوا سازی ۔ ناپ تول کا نِظام ۔ سَبَق آموز کَہاوَت ۔ بَند آموز مَعقُولَہ ۔ مُختَصِر ۔ کوئی پُر مَعنی کَہاوَت ۔ سَبَق آموز کَہاوَت سے مُتعلِق ۔ بَند آموز خَصُوصِيات لِيے ہُوئے ۔ خَوف زَدَہ کَرنا ۔ ہيبَت زَدَہ کَرنا ۔ بَد حَواس کَر دينا ۔ نَراس کَر دينا ۔ خاصَہ ۔ قُدرَتی لِياقَت يا وَصف ۔ جوابی مرافعہ ۔ جوابی اپیل ۔ کورٹ میں اپیل کرتے وقت ۔ اپیل اول ۔ مرافعہ اول ۔ کورٹ میں پہلے بولنے والا ۔ موجبات اپیل ۔ جوازات اپیل ۔ کورٹ میں کسی خاص بات پر اپیل کرنا ۔ عرضداشت اپیل ۔ متفرق اپیل ۔ مرافعہ متفرق ۔ کورٹ میں متفرق آواز اُٹھانا ۔ باقاعدہ اپیل ۔ اپیل حسبِ معمول ۔ مرافعہ ثانی ۔ اپیل ثانی ۔ اپیل خاص ۔ مرافعہ خاص ۔ کورٹ میں کسی خاص بات کو لے کر آواز بلند کرنا ۔ عدم حاضری ۔ عدالت میں جلد حاضر ہونا ۔ مشاہرہ یا جاگیر ۔ جو بادشاہ اپنے نابالغ بچوں کے واسطے مقرر کردیتے ہیں 1. چاہ ۔ خواہش ۔ رغبت ۔ میل ۔ رجحان ۔ اشتیاق 2. بھوک ۔ کھدیا ۔ رچی ۔ اشتہا ۔ گرسنگی مُسَرَّت يا خير کے لِيے طبعی خواہِش ۔ ذَوق ۔ ميلان ۔ خواہِش ۔ ميلان ۔ جھُکاو ۔ اِشتِہا ۔ بھُوک ۔ چاہ ۔ لَگَن ۔ سيب کی بَرانڈی کا امريکی نام ۔ آنکھ کا تارا ۔ گِراں بَہا شے يا شَخص ۔ مَحبُوب ۔ ہَر طَرَح بہتَرين ۔ مُکَمَّل ۔ عُمدَہ ۔ اطلاقِياتی ۔ قابِلِ اطلاق ہونے سے مُتعلِق ۔ تَحريری يا زُبانی نوٹَس دينا ۔ مُطلَع کَرنا ۔ اِطلاع دينا ۔ صاد کَرتا ہُوا ۔ باعِثِ اِطمينان ۔ پَسَنديدَہ ۔ تَعريفی ۔ يَکَم اپرَيل ۔ اپرَيل فُول مَنانے کا دِن ۔ یکم اپریل الکُحَل ۔ برانڈی يا وھِسکی جيسی تُند و تيز شَراب ۔ رُوحِ شَراب ۔ (نَباتِيات)گُلِ فاختَہ ۔ اِس نام و جِنس کا ايک پودا ۔ گُلِ کَبُوتَر ۔ الروف ۔بہت بڑا مشفق ۔ بڑا شفيق ۔ بڑا مہربان ۔ بڑے پيار والا ۔ بڑی شان والا ۔ عريبين جے سمين ۔ موگرا ۔ آرامی ۔ مُلَک آرام کا يا وَہاں کی زُبانوں سے مُتعلِق ۔ جالا نُما ۔ عنکَبُوتی تار نُما ۔ مَکڑی جال جيسا ۔ اراپاہُو ۔ الگُونکی ميدانوں کے ريڈ اِنڈِيَن کا ايک ذيلی گِروہ ۔ الگُونی زُبان يا اُس قَبيلے کا فَرد ۔ مَنجنيق ۔ ايک طاقَت وَر کَڑی کَمان ۔ اربيل ۔ بین الاقوامی ثالثی ۔ ثالثی بغرض تشریح معاہدہ ۔ جبکہ معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی ہو ۔ نجی ثالثی ۔ خانگی پیچائت ۔ مَنڈوا ۔ شَجَر پوشَہ ۔ مَنڈَپ ۔ مَنڈھا ۔ ازلی دُشمَن۔ سَب سے بَڑا دُشمَن (ارضِيات) قَديمی چَٹانيں ۔ اوّلين عصّری (اِسم) اوّلين عصّری دَور ۔ قَديم دَور ۔ اصُول ارشمیدس ۔ جب کوئی چیز کِسی سیال میں ڈالی جاتی ہے ۔ برقی قوس کے ذریعے دھاتوں کو پِگھلا کر جوڑنا ۔ L. Quod Vide عملِ تَنَفُّس کا اچانَک رُک جانا ۔ سانس کا اچانَک رُک جانا ۔ اچانَک دَم نِکَل جانا خاموشی نیم رضا ۔حقیقت کے سامنے خاموش رہنا۔ چوکَنّا ۔ تيز نَظَر ۔ ہَزار چَشَم ۔ نِگران ۔ باريک بين ۔ اشرافی ۔ شَاہانہ طَمطَراقی ۔ شاندار ۔ اشرافِيَہ سے مُتَعلِق ۔ عسکَری ۔ بَکتَر بَند ۔ فَوجی گاڑياں اور سازو سامان ۔ زِرَّہ ساز ۔ آلاتِ جَنگ تَيار يا مُرَمّت کَرنے والا ۔ نَقاہَتی ۔ زِرَّہ يا اسلَحَہ سے مُتَعلِق ۔ خاندانی نِشان سے متَعَلِق ۔ جائے نام ۔ سَلاح خانَہ ۔ اسلَحَہ خانَہ ۔ جَنگی سازو سامان کا گودام ۔ (حِفاظَت کے پيش نَظَر ) زِرَّہ بَند ۔ عجالَہ نُما ۔ آرُم نُما ۔ جَنگلی سوسَن جيسا ۔ مہَکتا ہُوا ۔ خُوشبُو دار ۔ باقی ۔ پس ماندہ ۔ بچا کچا۔ بقایا ۔ پرائیویٹ گرفتاری ۔ ایک پرائیویٹ شخص کی طرف سے دوسرے کی گرفتاری ۔ توہینِ عدالت یا عدالتی امور میں مداخلت پر بلا شکایت جج کے حکم سے گرفتاری ۔ اطلاع ورود ۔ اطلاع آمد ۔ جلدی آنے والی خبر ۔ بڑھاپے کی وجہ سے شریانوں کی دیواروں کا موٹا ہو جانا ۔ سُم شُگافتَہ ۔ وہ سُم دار ميمَل ۔ جِس کے ہر پاوں پَر دو کُھر ہوتے ہيں ۔ جيسے ۔ گويا کہ ۔ يُوں سَمجھيے ۔ يُوں کَہيئےکے ۔ مانِند ۔کی حيثيَت سے ۔ الصَّبُور ۔ بڑے صبر و تحمل والا ۔ صابر ۔ برداشت کرنے والا ۔ بلند حوصلے والا ۔ بے عيب ذات ۔ پاک ذات ۔ برائيوں سے پاک ذات ۔ الصَّمَد ۔ بے نياز ۔ اُسے کِسی چيز کی کمی نہيں ۔ وہ ہر چيز پر قادر ہے ۔ وہ کسی کا محتاج نہيں ۔ ساری کائنات اُسکی محتاج ہے ۔ وہ ہر تَعريف کے قابِل واحِد ذات ہے ۔ چَڑھنے کے قابِل ۔ اَلشَّھِيد ۔ ہر جگہ حاضر و ناظر ۔ ہر طرف موجود ۔ ظاہر ۔ بڑی حکمت والا ۔ خاکستَری ۔ رَماّدِی ۔ خاک آلود ۔ راکھ ميں اٹا ہوا ۔ خاکی ۔ فاختئی ايشيائی زُکام ۔ ايشيائی اِنفَلوئنزا ۔ منسوخ کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ بَغلی راہ سے ۔ ٹيڑھ کے ساتھ ۔ کَجی کے ساتھ ۔ تِرچھے پَن کے ساتھ ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.