UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ہَميشَہ ۔ دائم ۔ مَدام ۔ ہاں ۔ اِقرار يا رَضامَندی ۔ وَسطی ميکسِيکو کے وہ اِنڈيَن باشِندے جو ہَسپانوی حَملے کے وَقَت (۱۵۱۹ء) وہاں اغالِب تَعداد ميں رہتے تھے ۔ بے خَميرا ۔ بے خَمير کيک ۔ احساسِ جرم یا کمتری کے ذریعے کسی کوپریشان، بدحواس یا مختل کرنا؛ شرمندہ کرنا؛ افراتفری میں ڈالنا؛ خجل کرنا؛ شرمسار کرنا؛ لجانا؛ شرمانا؛ پانی پانی کرنا۔ نفرت کرنا؛ کراہت کرنا؛ گھن کھانا؛مارے دہشت کے دبک کر رہ جانا؛ حقیر جاننا؛ گھن کرنا؛ حقارت کرنا۔ قبل از وقت جنم دیا گیا؛ ابتدائی؛نامکمل صورت میں؛ ناقص۔ مطلق؛ بے نسبت؛ بے قید؛پابندی یا حد بندی سے آزاد؛ نامشروط یا غیرمشروط بھگت؛ پرہیز گار۔ جدا کرنا؛ اخذ کرنا یا الگ کرنا؛ہٹا دینا؛ بازگیری کرنا؛ چوری کرنا اتھاہ؛ عمیق؛ گہرا؛ ناقابلِ پیمایش؛گہرائی یا غار سے متعلق۔ نائٹ (نوابی) کا منصب عطا کرتے ہوئے آڑی تلوار سے کندھے کو چھونے، آپس میں بغل گیر ہونے اور بوسہ لینے کا عمل کھٹے؛ شدید؛ غصے میں تیزاب کی طرح موڈ، یا ٹون روئے سخن کسی جانب کرنا؛کسی کو مخاطب کرنا؛ علانیہ کہنا؛ کسی سے زبانی یا تحریری درخواست کرنا؛ ماحولی مزاج، فضا یا گرد و پیش۔ خوشگواری؛ خوشگوار یا گواراہونے کی خوبی عفوِ عام؛ درگزر؛ معافی،معاف کر دینے کا عمل؛ کسی کے قصور کو بھول جانا؛ حکومت کے خلاف رعایا کی جانب سے کی گئی زیادتیوں کے سلسلے میں عفو عام کا اعلان لااخلاقی؛ غیر اخلاقی؛خیر و شر سے بے تعلق؛ اخلاقی ذمہ داریوں سے بے نیاز یا عاری؛ اخلاقی امتیازات سے آزاد۔ شدید درد یا بے چینی بے قاعدگی؛ عام قاعدے سے انحراف؛خلاف قا عدہ؛ کوئی غیر طبعی چیز؛ بے ضا بطگی؛ بے استقامتی؛ خرقِ عادت؛ عدم یکسانی تنافر؛ قدرتی کراہت؛احساس میں جبلی تضاد یا تخالف؛ کسی شے کی موجودگی میں محسوس کی جانے والی کراہت جواب دعویٰ؛ ضد دعویٰ؛ ضد؛ تضاد؛مخالفت؛ باہمی فرق۔ نسلی امتیاز؛ جمہوریہ جنوبی افریقہ میں سرکاری طور پر نسلی گروہوں کو الگ تھلگ رکھنے اور کالوں کے خلاف امتیاز برتنے کی پالیسی؛ نسلی علیحدگی۔ کشف؛ الہام؛ خصوصاً ان یہودی اور نصرانی تحریروں کی صنف میں سے کوئی جو ٢٠٠ ق م سے ٣٥٠ ب م ظہور میں آئیں اور جن کا دعویٰ تھا کہ وہ حقیقی مشیت ایزدی کو لوگوں پر واضح کر رہی ہیں۔ (بڑےAسے)جعلی اناجیل؛ چودہ انجیلوں سے متعلق؛ غیر مستند؛ غیر یقینی سند یا اعتبار کا؛ جعلی؛ مشکوک۔ اندیشہ ناک؛ سراسیمہ؛ خائف،مشوش؛ ہراساں؛ یقین کر لینے، خوف زدہ ہونے یا ڈر جانے کا میلان لیے ہوئے؛ کسی تبدیلی کی توقع یا اندیشہ لیے ہوئے۔ پوشیدہ؛ خفیہ؛ مبہم؛ غیر واضح۔ اوگھٹ؛ کٹھن اشرافی؛ شاہانہ طمطراقی؛ شاندار؛اشرافیہ سے متعلق۔ چڑھائی؛ غلبہ؛ چڑھتے جانے کی حالت۔ ملحد ؛ کافر؛ دہریہ؛ الحاد پرست؛منکر خدا؛ ناستک۔ گھسائی؛ فرسودگی؛ رگڑ سے گھس کر رہ جانے یا ختم ہو جانے کی حالت۔ بے باکی ، گستاخی، ڈھٹائی؛بے حیائی؛ دیدہ دلیری؛ شوخ چشمی؛ نڈرپن نیک شگون؛ کامیابی کے آثار لیے ہوئے؛ ساز گار؛ مطلق العنانی یا شخصی حکومت سے متعلق؛ مطلق؛ استبدادی چچا، ماموں، پھوپھا،خالو کا یا ان سے متعلق (چچیرا وغیرہ)۔ اولیہ؛ بدیہہ؛ مسلمہ؛ اصول متعارفہ؛کوئی بدیہی صداقت یا مسئلہ ,
انگریزی حروفِ تہجِّی کا پہلا حرف ۔ ایک</T>
Latin Law
انگریزی حروف تہجی کا پہلا حرف ۔ اُردو میں اِس کے لئے الف اِستعمال ہوتا ہے ۔ </T>
, Name
فرسٹ ريٹ ۔ </T>

آرگون گیس کی کیمیائی انگريزی بَلکہ دُنيا کے تَمام حرُوف تَہجی کا پہلا حَرف اعلی۔ اوّل درجے کا۔ جہازوں کی بحَری موزُو نِيت کے حِساب سے دَرجہ بَندی کِسی لفظ سے پہلے a یا an لگانے سے کِسی خصُوصیت کی عدم موجُودگی کے معنی پیدا ہوتے ہیں مثلاً amorphous ۔ ککے ۔ ا ۔ ب ۔ ت کم مشق ۔ مویشی چور ۔ عادی سارق مویشیاں ۔ مویشیوں کا گلہ سرقہ کی نیَّت سے ہانک لے جانے والا ۔ جو معمول یا حدوں میں نا ہو ۔ (بَرق) طاقَت کا مَنبَع کِسی بات کا خَبط ۔ سَنکی پَن ۔ بُوٹ اُتار ۔ کِسی دُوسری چيز سے ڈھَکنا يا اُوپَر پھيلانا ۔ بِٹھانا ۔ بَرط ۔ عدام : گُم ۔ لاپَتہ ۔ تَباہ ہونا ۔ ہَلاک ہونا ۔ جھَنڈا چَڑھانے کی ہَلکی چَرخی ۔ alternating current مُتبادل رو ۔ تَخفیف : اکاونٹ ۔ وہ افراز جو غدہ نخامیہ سے خارِج ہوتا ہے اور جِس کی وجہ سے کلاہ گُردہ ایک اور رطُوبت پیدا کرتا ہے ۔ اس وجہ سے ۔ بدین وجہ ۔ چاپلوس۔ خوشامدی۔ خوشامدی ٹٹو۔ چپڑ قناتیا۔ فراشی سلام کرنے والا ایک مادہ جو زِندہ خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ تالا بَندی يا بَند رَکھنے کا زَمانَہ ۔ بَند کَرنے يا بَرطَرَف کَرنے کا عمَل ۔ اُس سے ہَٹ کر ۔ اُس سے بہت مُختَلِف ۔ بہت فَرق ۔ کوئی دُوسرا مقام واقعہ ۔ اِمتِيازی نِشان ۔ اعزاز ۔ طُرّہ ۔ سُرخاب کا پَر ۔ بَہادُر ی کا اعزاز ۔ کوئی فَنکارانہ یا ادبی تَصنیف کٹيلی ۔ پَريشان کُن مَلامَت ۔ دھُتکار ۔ اِشارہ ۔ ناقابِل ۔ خاصہ فاصلہ پیدل چلنے کے حوالے سے با قائدہ معاہدہ ۔با قائدہ اقرار اور قبولیت ۔ مَجمُوعی طَور پَر اِنسان کِسی بھی تَعداد ميں ۔ کِسی شَخص کی زِندَگی کا تَذکَرَہ ۔ سَوانح حيات ۔ وجود ۔ فعالیت ۔ ظاہری اظہار میں ۔ بر تنقیح ۔ تنقیح پر ۔ کِسی نوع کی تَذکير کے اِظہار کے لِيے ۔ خُشک ۔ غير مَقوی ۔ نابالِغ ۔ قَتَل سے مُتعلِق ۔ Prepositionبِمُطابِق ۔ طَور ۔ انداز يا اسلوب ۔ اُن اعضا سے مُتعلِق يا اُن سے قَريب جو اشک پيدا کَرتے ہيں ۔ (اِسم) اشک دان ۔ سيسے پَر مُشتَمِل ۔ سيسے کا بَنا ہُوا ۔ بھاری ۔ جِسے اُٹھانا مُشکِل ہو ۔ کِسی قِسم کا عاجلانَہ اور خَطَرناک کام ۔ مُشتَبَہ يا غير مُخلِص ۔ بھَدّا ۔ بَد وَضَع ۔ ناکارَہ ۔ دائيں سے بائيں کو حَرکَت کَرنے يا گھُومنے والا ۔ کھَرا ۔ صَحيحُ ا لنَسب ۔ واجِب ۔ رَوا ۔ حَلال زادَہ ۔ حَق و وَراثت کے تابع ۔ اِستَدلال کے قَوانين کے مُطابِق ۔ مَنطَقی ۔ رَوانَہ ہونے والا يا کِيا ہُوا ۔ آہِستَہ يا دھيما ۔ سَطحی يا عاجلانَہ کام جيسے آئندَہ بہتَر کارکَردَگی کے وَعدَہ کے ساتھ ۔ حَقيقی زِندَگی کا تاثُر دينے والا ۔ بُلَندی پَر يا آگے جانے کے لِيے مَدَد يا سَہارا ۔ ہَلکا ۔ سُبک ۔ رَقيق ۔ کَم وَزَن ۔ وہ شَخص جو ايک روشَن يا دَرَخشاں مِثال ہو ۔ ذہن نشین کرنا ۔ یاد داشت میں نقش کرنا ۔ ترغیب دینا ۔ کِسی چیز کو دبا کر نِشان ڈالنا ۔ جذبات کے باعث گلو گرفتہ ہونا ۔ adj. دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر دوپہَر بارَہ بَجے سے پہلے اور رات بارَہ بَجے کے بَعد کا ٹائم ۔ دوپہر ۔ صبح ۔ قبل ۔ قبل دوپہر ۔دوپہر سے پہلے ۔ بسر سر اِقتدار جماعت کا رُکن ۔ برتری کا مُقام ۔ طلاق نان و نفقہ ۔ روٹی کپڑا دینے سے انکار جوڑے جانے والے اجزا کا مَجمُوعہ ۔ اُوپَر اُٹھنا ۔ مُنتَشِر ہونا ۔ بہتَر حالَت ميں آ جانا ۔ کسی کہانی ۔ تمشیل یا حکایت سے حاصل ہونے والا سبق ۔ اخلاقی نتیجہ ۔ نصیحت ۔ art. ایک 1. آم لیجئے 2. ایک 3. کوئی ۔ کوئی ایک ۔ ایک 4. ایک ایک ۔ ہر ۔ پیچھے ۔ گیل ۔ فی ۔ سرے 5. ایک ۔ سے سِلسِلہ حسابیہ ۔ حسابی سِلسِلہ ۔ جگہ ۔ بجاۓ ۔ مقام ۔ حیثیت ۔ ایک نمُونہ یا مِثال

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.