UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

مسلمہ طور پر ، بیشک و شبہ ، تَسليم ، اعتراف يا رَضا مَندی کے طَور پَر ، جیسا کہ تسلیم کیا جاتا ہے ، بالاتفاق ، ضرور ملاوٹ ، آمیزش ، میل ، شرکت ، (کیمیا) ملاوٹ ، آمیزش ،آمیزش ، ملاوٹ ، میل ، آمیز کاری ، کسی مرکب میں شامل کیا جانے والا جزو ، آميزَش ، مِلانے يا آميز کَرنے کا عمَل تنبیہ ، نصیحت ، انتباہ ، ہدایت ، سرزنش ، فہمائش تنبیہی ،نصیحت آمیز ، فھمائش کام ، کاج ، کام کرتے ہوے ، حرکت کرتے ھوے ، بھاگ دوڑ ، شور و غل ، اضطراب ، ھنگامہ ، مشقت ، مشکل کام ، مهم ، تکلیف ، مصیبت ، بکھیرا ، مشکل ، پریشانی ، دقت ، دردسری ، کھکھیڑ ، گھبراھٹ دھوپ میں سکھائی ھوئی خام اینٹ ، کچی مٹی ، (تعمیرات) کچی اینٹ بلوغ ، عنفوان ، شباب ، جوانی ، اٹھتی جوانی (مردوں کے لئے ١٤ سے ٢٥ اور عورتوں کے لئے ١٢ سے ٢١ کی عمریں) ، فلسفہ و نفسیات عنفوان شباب ، نوجوانی ، (لسانیات) بلوغ ، (سماجیات) عنفوان ، نوبلوغ بالغ ، نوجوان ، عنفوان شباب میں ، اغاز شباب میں ، سیانا ، نوبالغ ، (فلسفہ و نفسیات) نو بالغ ، (سماجیات) صاحب عنفوان ، طفلی سے بلوغ تک پھنچنے کی حالت میں ، نوجوانی ایڈونس ، یونانی علم الاصنام میں زھرہ دیوی کا منظور نظر ایک نوجوان ، مجازا چھیلا ، البیلا ، بانکا ، عاشق ، رنگیلا نباتیات پودوں کی ایک جنس ، ایک قسم کا پودا ، ایڈونس ، حشریات ایک قسم کی تتلی (Clifton blue) کلفٹی تتلی ، ایڈونس ، نیلی تتلی یا تیتری متبنی لینا ، گود لینا ، پوس پالک لینا ، منہ بولا رشتہ دار بتانا ، لے پالک کرنا ، دوسرے سے لیکر اپنا بناکر استعمال کرنا (کسی چیز کو) ، لے لینا ، قبول کرنا ، خاص کر علم اللسان میں دوسری زبان سے الفاظ لے کر بغیر کسی تغیر کے استعمال میں لانا ، اخذ کرنا ، حاصل برگزیدہ ، منتخب ، متبنی ، گود لیا ہوا گود لینے والا ، پوس پالک / لے پالک بنانے والا ، منہ بولا رشتہ دار بنانے والا ، مان لینے والا ، قبول (کرنے والا ، منتخب کرنے والا (راے وغیرہ کو تبنیت ، پوس / لے پالک لینا ، منہ بولا رشتہ دار بنانا ، قبول ، اختیار ، انتخاب ، (انتظامیا) اختیار تبنیت ، (تاریخ و سیاسیات) متبنی کرنا ، گود لینا منہ بولا ، پوس پالت ، لے پالک ، متبنی ، گود لیا ھوا ، انتخاب یا اخذ کی صلاحیت رکھنے والا قابل پرستش ، قابل عبادت ، شایان ستائش ، واجب التعظیم ، قابل ادب ، قابل عزت ، محترم ، محبوب ، دلکش ، دل پذیر محتر مانہ ، محبوبانہ ، بطور ستائش عزت کرنا ، احترام کرنا ، قدر و منزلت کرنا ، ادب اور محبت کرنا ، شعر میں پوجنا ، پرستش کرنا ، رومن کیتھولک تقدیس ، تحریم کرنا ، الوھیت کا مظھر سمجھ کر احترام کرنا ، پوپ کا انتخاب کرنا پرستش کرتے ھوے ، عزت کرتے ھوے سجانا ، سنوارنا ، آراستہ کرنا ، زینت دینا ، مزین کرنا ، تزئین کرنا ، زیور سے آراستہ کرنا ، سنگار کرنا ، بناؤ کرنا آرائش ، زیبائش ، زینت ، سجاوٹ ، بناؤ ، سنگار ، زیور ، تزئین ، زیب برگردوی غدود ، برگُردہ ، گُردے کے قَریب ، ایک چھوٹی اینڈوکرائین غدُود جو گُردے کے اُوپَر واقع ہوتی ہے گُردے کے غُدُود غدودی رطوبت جو خون کی گردش اور عضلات پر عمل کرتی ھے ، برگردی مادہ ، (کیمیا و حیوانیات) ایڈرینیلین سمندر کی ھوا اور موجوں کے رحم و کرم پر بہتا ھوا ، آوارہ ، بیکس ، بے ٹھکانا ، ھدف روزگار شاطرانہ ، ماھرانہ ، چالاکی سے ، ھوشیاری سے ، چالاکی سے ، شاطرانہ طریقے سے ، چابکدستی سے ، مہارت سے ، ہوشیاری سے چالاکی ، ھوشیاری ، مھارت ، مستعدی ، مہارت ، چابکدستی ، ہنرمندی ، اہلیت ، قابلیت خدا کا کی مختصر شکل سطح پر جذب شدہ سطحی جاذب مبلغہ آمیز مدح ، چاپلوسی ، ریا کارانہ مدح ، تعلق ، غلامانہ ، خشامد ، چاپلُوسی ، گِری ہُوئی حَد تَک خُوشامَد کَرنا ، بے حَد سَتائش خوشامدانہ ، تملق آمیز ، چاپلوسی کا ، چاپلوسانہ تعلیم بالغاں کھوتی ، جعلی ، نقلی ، مصنوئی ، آمیزش شدہ ، بنایا ھوا ، (کیمیا) ملا ھوا طبیعیات) ملاوٹ ، آمیزش ، کھوت ، (کیمیا) آمیزش ، ملاوا ، ملاوٹ ، (فلسفہ و نفسیات) ملاوٹ ، (سماجیات) آمیزش ، ملاوٹ) زانی ، فاجر ، بدکار ، زناکار ، زانی ، حَرام کار ، بدکار شوہر زانیہ ، چھنال ، فاحشہ ، قحبہ ، بے عصمت ، بدکار بیوی ، زانِيَہ ، چھِتال ، بازاری عورَت زنا ، فاسق ، بدکار زنا ، زناۓ محصن یا محصنہ ، زنا کاری ، حرام کاری ، چھنالہ ، بے وفائی ، بہ عھدی ، بے دینی ، (بائبل) بت پرستی ، مورتی پوجا پیشگی لشکر ، طلایہ ، پیش رو پیش رفتہ ، آگے بڑھا ھوا ، (استعارنا) ترقی یافتہ ، ترقی کردہ ، بڑھایا ھوا ، زیادہ پیشگیاں ، تقاوی فوقیت ، برتری ، بہتر صورت حال ، مناسب صورت یا موقع ، تفوق ، برتری خاص کر مقابلہ یا مباحثہ میں ، ٹینس کی ایک اصطلاح ، مناسب موقع ، مناسب محل ، مشابہ صورت حال ، منفعت ، نفع ، بھلائی ، بہتری مفاد ، سود ، فائدہ موقع کی جگہ ، عمدہ موقع ، کام کی جگہ ، پر قابو جگہ ، مقام برتری ، بہتر موقع ، اچھی پوزیشن میں ، اچھی حالت میں ، بہتر حال میں مفید ، فائدہ مند ، سودمند ، نافع سود مندانہ ، بطور مفید ، سود مندانہ طور پر ، منفعت بخش طور پر ، منافع کے طور پر حضرت مسیح کے ظھور ثانی کا معتقد ، عیسائی فِرقہ جو حضرت مسیح کی دوبارہ جلد آمد کا مُنتَظِر ہے ، مُعتَقِد ظَہُور ثانی ، مَسيحی ظَہُور پَرَستی بیرونی ، خارجی ، اضافہ ، اتفاقی ، ناگہانی ، قانون غیر مترقبہ دولت ، ارس بعید ، وہ چیز جو محض قسمت سے یا کسی اجنبی سے ملے ، حیاتیات اتفاقا یا غیر معمولی جگہوں پر نمودار ھونے والا ، غیر مقامی خطرہ یا نقصان کا امکان ، خطرہ ، جوکھم ، مخاطرہ ، خطرناک مھم ، کام یا کرتب ، قسمت آزمائی ، اولوالعزمی کا کام ، خطرے کا کام ، جوکھوں کا کام ، جان بازی کا کام ، قسمت آزمائی ، سٹا ، تجارتی جوا ، حادثہ ، واقعہ ، افتاد ، سانح ، (تجارت و معاشیات) کاروباری مھم مھم جو ، جان باز ، قسمت آزما ، حادثہ جو ، مھم کار ، ستے باز ، زمانہ ساز ، عیار ، (تاریخ و سیاسیات) قسمت آزما حوصلہ مند ، جان باز ، باہمت ، سرفروش ، ھمت آزما ، مھم جو (زمانہ ساز ، عیارہ ، حادثہ جو (عورت جرات سے ، جان بازی سے ، جان بازانہ ، دلیرانہ ، جسورانہ مطلق فعل ، ظرف ، تمیز ، طابع فعل ، (لسانیات) تمیز ، مطلق فعل ظرفی ، (لسانیات) تمیزی دشمن ، حریف ، مخالف ، مدعی ، رقیب (نقیص ، متضاد (الفاظ وغیرہ کے مطلق بطور مخالفت ، با لعکس ، مخالفانہ ، حریفانہ ، غیر مساعدانہ ، مُخالِف يا نامَوافِق طَريقے سے متوجہ کرنا ، اعلان کرنا ، خبردار کرنا ، آگاہ کرنا ، اطلاع دینا ، مطلع کرنا ، اشتہار دینا ، اعلان کرنا ، مشتہر کرنا ، شائع کرنا ، مشھور کرنا اعلان شدہ ، مشتہر ، اطلاع شدہ ، مشھور اِشتِہار بازی ، کاروبارِ اِشتِہار ، آگاھی ، اعلان مشورہ ، نصیحت ، ھدایت ، صلاح ، راے ، مصلحت ، اطلاع ، خبر قرین مصلحت ھونا ، مناسب ھونا ، موزونیت صلاح دینا ، مشورہ دینا ، کِسی کو مَشوَرَہ دينا ، اِطلاع دينا ، آگاہ کَرنا ، مشورہ کرنا ، اعلان کرنا مُناسِب ، معقُول ، سوچا سمجھا ، دانستہ ، آگاہ ، باخبر عمدا ، سوچ سمجھ کر ، دانستہ با لمقسد ، محتاط ، مصلحت میں ، پر از احتیاط ، مصلحت آمیزانہ ، مصلحت پر مبنی ، مصلحتا مَشاورَت ، نِگرانی ، غَور و خَوض ، تامل مشیر ، صلاح کار مشیر ، صلاح کار مشیر ، صلاح کار ایک مشروب جو انڈے ، شکر ، برانڈی ، قہوہ سے ولندیز میں تیار ھوتا ھے ، ایک میٹھی تیز شراب جو برانڈی میں انڈے اور شکر مِلا کر تیار کی جاتی ہے کلھااڑی ، تیشہ ، بسولا ، کلھااڑی سے کاٹنا ، بسولا سے لکڑی کو کاٹ کر درست کرنا کلھااڑی ، تیشہ ، بسولا ، کلھااڑی سے کاٹنا ، بسولا سے لکڑی کو کاٹ کر درست کرنا ڈھال ، سپر یا دفاعی سلاح خصوصا یونانی دیوتا جو پیڑ یا نرواکا ، (استعارتا) سرپرستی ، پناہ ، حمایت ، پرتو ، ضل ، زیرنگرانی ، زیرسایہ ، (تاریخ) ایجز ، ڈھال ، تشریح اولیسی ، ایشیائی کو چک کے ایک قدیم ضلع اولیس کا ، ھوائی ، بادی کے دیوتا اولیس کا ، وایو کا جگ ، ابدیت ، عصر ، (فلسفہ اشراقی) ازلیت (وہ وقت جو ابتداے کائنات سے موجود ھے) ، مظھر الوھیت ، (فلسفہ و نفسیات) اشراق اول جگ ، ابدیت ، عصر ، (فلسفہ اشراقی) ازلیت (وہ وقت جو ابتداے کائنات سے موجود ھے) ، مظھر الوھیت ، (فلسفہ و نفسیات) اشراق اول ھوا دینا ، ھوا میں رکھنا ، کاربونک ، ایسڈ گیس بھر دینا ، تنفس کے ذریعہ خوں میں آکسیجن پہنچانا ، ھوا کے کیمیاوی عمل کے لئے کھلا رکھنا ، اس طرح کھلا رکھنا کہ ھوا کا کیمیائی عمل اثر انداز ھو تازہ ھوا پہنچانا ، ھوا بھرنا ، کاربونک ایسڈ گیس بھرنا ، کیمیاوی عمل کے لئے ھوا میں کھلا رکھنا ، (کیمیا) ھوا آمیزی سابقہ بمعنی ہوا ، (عام بول چال میں ) ہوائی جہاز نمائشی ھوابازی ، ھوئی کرتب ، فِضائی / ہَوائی کَرتَب ، کَرتَب دِکھانے کا عمَل يا فَن علم الھوا کی وہ شاخ جو چلنے والی ھوا اور اس سے بحث کرے ، علم ھوائے متحرک ، کسی مشینی نظام کے ذریعہ ھوا میں حرکت کرنے کا فن ، ھوا بازی ، طبیعیات ہوائی حرکیات لاسلکی کے ذریحہ بھیجا گیا پیام ، ھوا لا شعائی تصویر ہوا بازی سے متعلق ، ہوا میں اڑنا ، ہوا بازی کرنا ، جہاز کا ہوا میں سفر کرنا ھوائی جہاز ، طیارہ ، ھوا پیما ، آسمان پیما ، ہوا سے بھاری مشینی قُوَّت سے اُڑانے والی گاڑی ، ہوائی جہاز ، ہوائی جہاز ، طیارہ ، جنگی جہاز ، تیز رفتار جہاز ، اڑنے والا جہاز حسن شناس ، جمال شناس جو اپنے تصورات کو عملی جامہ پہنانے ، جمال پسند ، جمالیہ ، حیوانیات عضو حسن ، حسیہ ،جمالیات سے شغف رکھنے والا حسن شناسی سے متعلق ، ذوق زیبائی رکھنے یا دکھانے والا ، عمدہ ذوق کے مطابق ، جمالیاتی ، ذوقی (سماجیات) جمالی جمالیات ، فلسفہ فنون لطیفہ ، ہنر ہائے زیبا، فنون لطیفہ کا نظریہ، جمالیات، زیبائ شناسی جمالیاتی طور پر ، جمال شناسنا ، حسن پرستانہ ، حسن شناسی کی راہ سے ، حسن کے جمال پسند ، حسن پرست ، حسن شناس حسن شناسیت ، یہ عقیده کہ اصول بنیادی ھیں اور دوسرے اصول مثلا حسن وغیرہ کے انھیں سے ماخوذ ھیں ، جمالیت ، فنی اور جمالیاتی آزادی کی وکالت ، جمالیاتی تجربات و مشاھدات میں شدید انہماک ایتھر ، ایک نہایت لطیف گیس ، کھلا آسمان ، افلاک ، خلا کے بالائی خطّے علت کا ڈھونڈ نکالنا ، تشخیص کرنا ، علت شناسی ، کسی احکام وغیرہ کی توجیہ ، فلسفہ علت و معلول ، علم اسباب المراض ، علم تشخیص الامراض (فلسفہ و نفسیات) نظریہ علت ، علیات ، عللیات ، علم الاسباب دور سے ، دور پر ، فاصلہ سے ، فاصلہ پر ، دور دلجوئی ، انس ، خلق ، تلطف ، لطف ، خشروئی ، ملانمیت ، مدارا ، مروت ، خُوش خُلق ہونے کا وَصَف ، مُرَوَّت ، کُشادَہ دِلی خوش خلقی سے ، لطف سے ، تلطف سے کاروبار ، کام ، معاملہ ، دھندہ ، مسئلہ ، قضیہ ، سیاسی معاملات تاریخ و سیاسیات و انتظامیا) معاملات ، امور ، تجارتی امور ، امور عامہ) ظاہرداری کا ، دکھاوے کا ، بناوٹی ، مصنوعی ، بنا ھوا ، جھوٹ موٹ کا ، اشخاص کے لئے ظاہردار ، تصنع کرنے والا ، ظاہر ساز ، مائل ، راجع ، راغب ، متاثر ، گرفتار ، مبتلا ، متاثر (جذبات یا جسمانی حیثیت سے) ، خاص طور سے حصہ لگایا ھوا ، (طب) ماوف بناوٹ سے ، ظاہر دارانہ ، تصنع سے ، ریاکاری سے ، ظاہِر داری سے ، بَناوَٹی طَريقے يا رَيا کاری سے متاثر کرنے والا ، ھیجان پیدا کرنیوالا تاثیر ، اثر پذیری ، جذبہ ، ذھنی کیفیت ، میلان ، رغبت ، چاہ ، محبت ، عشق ، پریم ، شفقت ، جسمانی کیفیت کسی خاص اثر کی وجہ سے ، روگ ، بیماری ، مرض ، علت ، کیفیت ، حالت ، وصف ، خاصہ ، خصوصیت ، (لسانیات) فجائیت ، (سماجیات) شفقت ، تاثر ، عارضہ محبت سے ، پیار سے ، چاہت سے ، لگن سے ، دلچسپی سے

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.