UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

نااستواریت ۔ قَديم اسلاف کا يا اُن سے مُتَعلِق ۔ جَدیَت ۔ رَجعَت بَسلَف ۔ ایسی وَراثتی خَصُوصیات جو ایک یا زیادہ نَسلوں میں ظاہِر نہ ہو ۔ اِس کا اچانَک دوبارہ ظَہُور رَجَعت بَہ اجداد ۔ مُشابہَتُ الاجداد ۔ اخلاف کی کِسی جَدّ سے مُشابہَت ۔ کِسی جَدّی بيماری يا خَصُ اختلالِ عُضلات ۔ ناقَس عُضلی کَنٹرول جِس کے نَتیجہ میں بے قاعدہ اور جھَٹکے دار حَرکات ہوتی ہَیں اِختِلال ۔ فُقدان تَرتيب ۔ بَد نَظمی ۔ گَڑ بَڑ ۔ فَساد ۔ مَختَل ۔ بے قاعدَہ ۔ بَد نَظم ۔ جِس کی خَصُوصِيَت بے قاعدگی ہو ۔ بے نَسق ۔ 1. کھانا۔ نوش کرنا۔ بھوجن کرنا۔ جیمنا۔ پانا۔ چابنا۔ بھکوسنا۔ نگلنا۔ چرنا۔ چگنا 2. کھا جانا۔ کھا لینا۔ چاٹ جانا v.ايٹ ۔ کھانا ۔ کھانا ۔ تناول کرنا ۔ تغذبے کی غرض سے مُنھ میں لیکر نگلن مے پے کرین ۔ ایک دوا کا تِجارتی نام جو ملیریا کے عِلاج کے لیے کونین کی بِجاۓ اِستعمال کی جاتی ہے ۔ تصدیق کنندہ آفیسر ۔ جس کو قانونی طور پر تصدیق کرنے کی آزادی ہو ۔ پیدائش کے وقت پھیپھڑوں کا اِس قابِل نہ ہونا کہ وہ ہوا سے بھر سکیں ۔, Greekریہ ۔ عدَم تَمَدَّد ۔ ٹھوس پھیپھڑا ۔ ہَوائی تھیلیوں میں ہَوا کا نہ ہونا(امراضِيات) ۔ عدَم تَمَدُد ۔پھِيپھڑے کی ج کارخانہ نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ کارخانہ نَقاش خانَہ ۔ وَرَکشاپ (بِالخَصُوص مُجَسمَہ سازوں اور مُصَوّروں کے کام کَرنے کا کَمرَہ ۔ اُطاقِ کار ۔ , (موسيقی) اصَل رَفتار پَر آجانے کی ہدايَت ۔ بَر وَقت ۔ اُن شُمالی امريکی اِنڈيَن کے مُتَعلِق جو ايلاسکا سے خَليج ہَڈسَن تَک اور جَنُوب ميں ميکسِيکو تَک پھَيلے ہُوئے ہيں اور جِن ميں اباجے نواجو اور ديگر قَبائل شَامِل ہيں ۔ دہریا پن ۔ ناستک پنا ۔ خدا کو نہ ماننا ۔ الحاد ۔ کفر الحاد ۔ کُفَر ۔ خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار ۔ adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر مُلحِدانَہ ۔ الحادی ۔ خُدا کی موجُودگی کا اِنکار کَرتا ہُوا ۔ adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر دہریا ۔ ناستک ۔ منکر ۔ ملحد مُلحِد ۔ کافِر ۔ الحاد پَرَست ۔ مُنکَرِ خُدا ۔ adj. ناستک ۔ ملحدانہ ۔ منکر adj. 1. کسرتی ۔ کشتی کے متعلق 2. ہٹا کٹا ۔ مضبوط ۔ ٹھاڈا ۔ قوی ۔ بلونت ۔ بلی ۔ زور آور ۔ پہلوان ۔ تکڑا ۔ مشٹنڈا ۔ رشٹ پشٹ ۔ ڈھو کر (اينگلو سَيکسَن دور ميں ) شَہزادَہ ۔ شاہی خاندان کا ايک فَرد ۔ شَريف و مُعزّز آدمی ۔ (ديوتائے دانِش ايتھينی کی نِسبَت سے) بَزم دانِش ۔ عِلمی يا ادبی مَجلِس ۔ ادب وفَن کو فَروغ دينے کا ادارہ , Name, Greek, Mythology, Historicalیونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطا یُونانی ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ ايتھينی ۔ يُونان کے شہر ايتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ايتھنَز کا باشِندَہ ۔ , Greekاتھروما اور آرٹَریو سَکلیروسِس دونوں کا ہونا صَلابَت شَريان ۔ ايک مَرَض جِس ميں شَريان چَرَب اندوزی کے باعث خَطَرناک حَد تَک سُکَڑ جاتی ہے ۔ نَسوں کی بیماری ۔ چَربی کی زائد مِقدار کا پَیدا ہونا جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دَیتی ہے Greekشَریانوں کی سوزِش ۔ شَریانوں میں لِپّائڈ مادّہ کا جَمَع ہونا (امراضيات) چَربی دار گِلٹی ۔ ۔ رَسولی ۔ Greekاتھیروما پَیدا کَرنے کا اہل ۔ نَسوں کا عارضہ ۔ چَربی زَدہ مادّہ کَثرَت سے پَیدا ہوتا ہے ۔ جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دیتا ہے , Greekرَعشہ اصابع ۔ ہاتھوں اور پیروں کی بے مَقصَد حَرکات کی حالَت ۔ اِس کا سَبَب دَماغ کا نُقص ہے (امراضِيات) رَعشَہ اصابع ۔ ايک کيفِيَت جِس ميں ہاتھ پاوں آہِستَہ آہِستَہ بے اِختياری اور بے قاعدگی کے ساتھ حَرکَ پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔ پيروں کا دَرد ۔ ايک مُتَعدی بيماری جو مَرطُوب علاقوں ميں اکثَر ايک قِسَم کی پھُپھُوندی سے پيدا ہو جاتی ہے ۔ پہلوان ۔ مل ۔ لڑیت ۔ کسرتی کَسرَتی ۔ وَرزِش کار ۔ پہَلوان ۔ پھُرتی اور تَوانائی کے کھيلوں يا مَشقوں ميں تَربيَت يافتَہ ۔ , ایک بیماری جِس سے پاوٴں کی جِلد میں کھردرا پن اور سوزِش پیدا ہو جاتی ہے ۔ وَرزِش کار يا ايسی کَسرَتوں سے مُتَعلِق جِن کی وَرزِش کی جاتی ہے ۔ چُست ۔ تَوانا ۔ تَنو مَند ۔ قَوّی ۔ وَرزِشی طَور پَر ۔ وَرزِش کاری کے انداز سے ۔ کَسرَتی کھيليں ۔ وَرزِشی مَشقيں ۔ کھيل جيسے (ٹينَس ؛ کَشتی رانی ؛ مُکَہ بازی وَغيرَہ ۔ (طَيرانِيات) ہَوائی حَرکِياتی ۔ ايک جيٹ جو ميکَانيکی دَباوگَر (کَمپَريسَر) اِستَعمال نَہيں کَرتا بَلکے جَہاز کی حَرکَت سے ہَوا کو احتَراق خانے ميں لے جاتا ہے اور دھَکا پيدا کَرتا ہے ۔ ادارہ ہائے مجاز ۔ ذَخار خُليَہ ۔ وہ خُليَہ جس ميں يہ صَلاحيَت ہوتی ہے کہ خارجی مَواد کو نِگَل کَر اپنے مابہِ حَيات کے اندَر دانے دار صُورَت ميں ذَخِيرَہ کَر ليتا ہے ۔ Greekجوڑ میں قَطع ۔ مُفَصَّل تَراشی ۔ , جھُکاو پَر ۔ جھُکا ہُوا ۔ نيزَہ بازی ميں نيزے کے ساتھ جھُکا ہُوا ۔ بحر مُنجَمد شمالی ۔ اطلانتَہ سے مُتعلِق ۔ بحر اوقيانُوس ميں گُم شُدَہ جُزيرے سے مُتَعلِق ۔ مَرد پيکَر ۔ باردوشَہ (اطلَس کی حالَت جَمَع ) سَنگ تَراشيدَہ اِنسانی شَکليں نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے , بحراوقيانُوس ۔ باردوشی ۔ (ديوتا يَعنی اطلَس سے مُتَعلِق يا اُس کی نَسَل ميں سے ۔ بحر اوقیانوس , Name, Geologyبحر اوقیانوس دوسرا بڑا سمندر ہے جو سطح زمین کے 5/1 حصے کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کو مغرب میں شمالی و جنوبی امریکہ اور مشرق میں یورپ ‏و افریقہ نے گھیرا ہوا ہے۔ یہ بحر شمال میں بحر منجمد شمالی اور ج اطلانتَہ ۔ بحر اوقيانُوس ميں ايک افسانوی جَزيرَہ ۔ نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔ حامِل راس مہرہ ۔ ریڑھ کی ہڈّی کا سب سے اُوپر کا مُہرہ جِس پر کھوپڑی ٹِکی ہوتی ہے ۔ نقشوں کی کتاب ۔ اٹلس گَردَن کا مَنکا ۔ ریڑھ کی ہَڈّی لا پہلا مُہرَہ جِس پَر سَر ایستادَہ یَعنی کھَڑا ہے باردوش ۔ اطلَس ۔ سُورَج ديوتا ۔ ایٹمی دور یا زمانہ ایٹمی دور یا زمانہ بھَاپ پاشی ۔ بُخار پاشی ۔ مَخلُوط گيسوں کی کِسی مَسام دار مادے ميں سے جُزوی نَفُوذ کے ذَريعے عليحدَگی ۔ تَبخير پيما ۔ عمَل تَبخير کو ناپنے کا آلَہ ۔ تَبخير پيمائی ۔ ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا کرہ ہوا ۔ فضا ۔کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔ ہوا ۔ باؤ ۔ بتاس ۔ کرہٴ ہوا ۔ فضا کرہ ہوا ۔ فضا ۔کُرَہ ہَوا ۔ خَلائے بَسيط ۔ فِضا ۔ adj. ہوا کا فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔ adj. ہوا کا فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔ کُرَہِ ہَوائی کا دَباو ۔ فِضائی دَباو ۔ adj. ہوا کا فِضائی کُرَہ ہَوائی سے مُتَعلِق ۔ فِضائی گَڑ بَڑ ۔ ہَوائی اِضطَرابات ۔ اڈَل ۔ مَرجانی چَٹان ۔ جَزيرَہ مَرجانی ۔ مَرجانِيَہ ۔ کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ ايٹَم بَم گِرانا ۔ قاطع ايٹَم ۔ قاطع جوہَر ۔ adj. ذروں کا ۔ ذری ۔ کنی ايٹمی ۔ جوہری ۔ ذرّاتی ۔ ايٹمی توانائی سے قُوَت پانے يا اُس سے کام لينے والا ۔ ايٹمی توانائی ۔ جوہَری توانائی ۔ ایٹمی بم ایٹم بم ۔ اِس بم میں پورنیم یا پلوٹونیم کے ایٹموں کے نیو کلیس کو توڑ کر توانائی حاصِل کی جاتی ہے ۔ ايٹَم بَم ۔ جوہَری بَم ۔ ايٹمی گھَڑی ۔ ايٹمی کَلاک ۔ ایٹمی گھڑی ۔ بعض ایٹم مثلاً کیسیم کے ایٹم یکساں تعدد رکھنے والی بہت چھوٹی لہروں سے گُونج پیدا کرتے ہیں ۔ (عوامی) ايٹمی مَشرُوب ۔ ایٹمی حرارت ایک گرام ایٹم کے ٹمپریچر میں ایک درجہ سنٹی گریڈ کا اِضافہ کرنے کے لیے حرارت کی مطلُوبہ مقدار ۔ (کيميا) ايٹمی کَمِيَت ۔ (طِبيعيات) کَمِيَت کی اکائی جِس سے ايٹمی اور ذيلی ايٹمی ذَرات کی کَمِيَت ظاہِر کَرتے ہيں ۔ جوہری عدد ۔ کِسی عنصر کے ایٹم کے نیوکلیس کے گِرد گھُومنے والے الیکٹرانوں کی تعداد ۔ايٹمی نَمبَر ۔ جوہَری عدَد ۔ ايٹمی فَلسَفَہ ۔ ايٹمی طَبيعيات ۔ جوہَر کی ساخت اور اُس کے اجزا ئے تَرکيبی کا عِلم ۔ ایٹمی ری ایکٹر کا پُرانا نام ۔ ايٹمی تودَہ ۔ ايٹمی ری ايکٹَر ۔ adj. نظریہٴ جوہر ۔ نظریہ کہ عناصر ایسے غیر تقسیم پذیر مادہ پر مشتمل ہیں جو اپنا مخصوص وزن اضافی رکھتے ہیں ۔ مختلف اشیا کے جوہر جب ترکیب پاتے ہیں تو ایک خاص تناسب کے ساتھ ملتے ہیں۔ نیز ان کا تناسب وہی ہوتا ہے جس میں عناصر اور برکیات کیمیائی ترکیب ایٹمی وزن ۔ چونکہ ایٹم کا تقریباً تمام وزن اِس کے مرکز میں ہوتا ہے ۔ايٹمی وَزَن ۔ جوہَری وَزَن ۔ ايٹمی وَزَن کی اکائی ۔ آکسيجَن کی ہَم جائی تَرکيب کے مُعتَدِل ايٹَم کے وَزَن کا سولھواں حِصَہ ۔ ايٹمِياتی ۔ جوہراتی ۔ ايٹَم پَن ۔ جوہرِيَت ۔ کِسی گيس کے سالمے ميں بَرقِيوں کی تَعداد ۔ (بَصُورَت واحِد مُستَعمِل) ۔ جوہَرِيات ۔ ایٹمیات وہ فَلسَفَہ جو اِس نَظَرِيَہ کی تائيد کَرتا ہے ۔ ايٹمِيَت ۔ ايٹمی فَلسَفے يا نَظَرِ يے کا معتَقِد ۔ ايٹموں سے مُتَعلِق ۔ جوہَرِيَت يا اِنفَرادِيَت کی خَصُوصِيَت لِيے ہُوئے ۔ عرق پاشی ۔ مائع پاشی ۔ ایک میکانکی طریق جِس میں مائع کو ایک عُمدَہ سَپرے میں تَقسیم کیاجاتا ہے , Interjectionايٹميانا ۔ سالمَہ کو جوہَروں ميں تحلِیل کرنا ۔ کن ۔ اٹوٹ کن ۔ ذرہ ۔ پرمانو ۔ جزو لا یتجزیٰ ايٹَم ۔ ذَرَہ ۔ جَوہر ۔ چھوٹا ناقابل تَقسيم ذَرَہ ۔ (مَترُوک) ايٹَم ۔ جوہرَک ۔ ذَرَہ ۔ بے وُقَعت مَخلُوق ۔ نَحيف ۔ بَنجَر ۔ اکھرَج ۔ غير آہَنگ ۔ بے سُرا ۔ بے سُرے پَن کا ۔ اکھرَج کا ۔ نَغمَہ سازی کا ايک ڈھَب جِس ميں سُر اور تار کا تَعلُق بُنيادِی کھُرج کے ساتھ نہيں ہوتا ۔ v. کفارہ یا ڈنڈ دینا ۔ پراشچت کرنا ۔ تپشیا کرنا ۔ عوض کرنا کفارہ دینا ۔ تاوان بھرنا ۔ تلافی کرنا ۔, Interjectionتَلافی کَرنا ۔ کَفارَہ ادا کَرنا ۔ ہَرجانَہ ادا کَرنے والا ۔ , Greekنَحیف ۔ آواز کے بَغَیر کَمزور ۔ { طب } ناتَواں ۔ ضَعيف ۔ ضَعف اعصاب ۔ ناتَوانی ۔ نَقاہَت ۔کِسی عُضلے میں قوت باقی نہ رہنا ۔ نقاہت ۔ کمزوری ۔ adv. اوپر ۔ سر پر ۔ چوٹی پر ۔ پھلنگ پر ۔ بالا سب سے اوپر ۔ پورے زور سے ۔چوٹی پَر ۔ سَب سے اُنچا ۔بالا ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.