UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ضمانت پر رہا کرنا ۔ ضمانت پر چھوڑ دینا ۔ ضمانت پر ضبط کرنا ۔ کسی کے کہنے پر کچھ رکھ لینا ۔ ضمانت شخصی ۔ ایسا شخص جو ضمانت دیتا ہے ۔ ضمانت دینا ۔ ضمانت پر چھورنا ۔ نا قابلِ ضمانت ۔ تحویل دار بلا معاوضہ ۔ تحویل دار کی غفلت ۔ تحویل دار کا مال روکنے کا مخصوص قانونی حق ۔ مُکَمَل سُورَج گرہَن کے فوراً بَعد يا پہلے چاند کی سَطَح پَر پَہاڑوں کی اوٹ سے سُورج کی چَمَکتی ہُوئی پَٹی ۔ نانبائی کی دَرجَن يَعنی تيرَہ (۱۳) ۔ خَمِير ۔ اختتامی بقایا ۔ جاتے وقت رقم کا بقایا حساب کرنا ۔ بقایا رواں ۔ موجود بقایا جات ۔ مشکوک بقایا جات ۔ خالص بقایا ۔ باقی بچی کچی رقم ۔ برائے نام بقایا جات ۔ معمولی بقایا ۔ توازن سہولت و آسائش ۔ اصول کا اطلاق یا دادرسی مختصر یا حکم امتناعی یا اجزائے پروانہ کے سلسلے میں کیا جاتا ہے ۔ توازن ادائیگی ۔ رقم کا حساب کتاب برابر رکھنا ۔ بیلنس وھیل کا دُھرا ۔ گھڑی کا بیلنس وھیل ۔ ایک چھوٹا سا پہیہ ۔ جو دائیں اور بائیں گھُومتا ہے ۔ بہَت ڈھِٹائی سے ۔ جيسے سَفيد جھُوٹ ۔ چِکنی مٹی جِس سے سفید برتن بناۓ جاتے ہیں ۔ گولا ٹونٹی ۔ حوض کی ایسی ٹونٹی جِس کے ساتھ تیرنے والا گولا لگا ہوتا ہے ۔ وہ حلقہ جِس میں بال بیرِنگ کی گولیاں گَردِش کرتی ہیں ۔ وہ گولی جو کِسی پائپ کے آخری سِرے میں بیٹھ جاتی ہے ۔ بالٹو سَلافی ۔ بَند يورپی زُبانوں کا باہمی اِختَلاط ۔ زرعی ترقیاتی بنک ۔ ایسا بنک جو زراعت کے لیے کام کرتا ہے ۔ بينڈ بَجانے ميں رَہنُمائی کَرنے اور تَربِيَت دينے والا ۔ ایک ایسا آلہ جو کِسی خاص تعدد یعنی کِسی خاص بینڈ رکھنے والی برقی رو کو تو گُزر جانے دیتا ہے لیکِن اس سے مُختَلِف تعدد رکھنے والی برقی رو کو کمزور کر دیتا ہے ۔ گول آرا ۔ پہیے پر چلنے والا گول آرا جو لکڑی پر پیچیدہ ڈیزائن کاٹنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ اسقاطی جَرثُومے ۔ مقروض کی طرف سے کاروائی دیوالگی ۔ از خود کاروائی دیوالگی ۔ ہُنڈی جو مُلکی يا غير مُلکی بينک کے نام ہو اور کِسی فَرد يا کاروباری ادارے کے کھاتے سے جاری نَہ ہُوئی ہو ۔ ضمانت بنک کار ۔ اعوام کو بھرتی کرتے وقت بنک جو ضمانت مانگتا ہے ۔ بنکار کا حق قانونی ۔ بنک میں کام کرنے والے شخص کا قانونی حق ۔ بری الزمہ دیوالگی ۔ صداقت نامہ دیوالگی ۔ غیر بری الذمہ دوالگی ۔ ارادی یا اختیاری دیوالیہ ۔ عدالت کا کسی کو دیوالیہ قرار دینا ۔ تصفیہ دیوالگی ۔ , سُورۃ الَتَحریِم ، قُرانِ پاک کی چھیاسٹویں [٦٦ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی چار آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ سات صدی ھجری کے لگ بھگ مکّہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیا ت پر مُشتمل ہے۔ بَرگَد ۔ انجير کی جِنس سے تَعلُق رَکھنے والا دَرَخَت ۔ لُوبانِ جاوا ۔ ریاستی ادارہ وکلاء ۔ ریاستی انجمن وکلاء ۔ حاضر عدالت ۔ عدالت میں حاضر ہونا ۔ مقدمہ پیشی میں ۔ مقدمہ کے وقت اُس شخص کا جس پر مقدمہ ہے اُس کا پیش ہونا ۔ جواب دہی امر عارض یا امر مانع ۔ انجمن وکلاء ۔ ادارہ وکلاء ۔ رکنیت قانوناً لازم ہوتی ہے ۔ شَراب فَروش ۔ جس کی رکنیت ضروری انجمن وکلاء ادارہ وکلاء نہیں ہوتی ۔ 1. وحشت ۔ جہالت 2. وحشت پنا ۔ حیوانیت 3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔ خار دار تار ۔ مانجھی گيت ۔ مَلّاحی گيت ۔ , نَنگے پاوں ۔ بے جُراب ۔ سُرخ لوہے پر بھاپ ڈال کر اِس پر آئرن آکسائڈ کا حِفاظتی غلاف چڑھانا ۔ اجتماعی سودا کاری ایجنٹ ۔ سودا کروانے والا شخص ۔ ایسا شخص جو سودا کرواتا ہے ۔ اجتماعی سودے بازی ۔ سب لوگوں کے سامنے سودے بازی کرنا ۔ بار گَراف ۔ سہ مَستُولی جَہاز ۔ عِلم پيمايش ہَوا سے مُتَعلِق ۔ مقدمہ باز ۔ افسادی جھگڑالو ۔ بَنجَر زَمين ۔ (طبعيات) ثَقلِيَہ ۔ جِس کا بُنیاد سے تعلُّق ہو ۔ بُنيادی طَور پَر ۔ باسٹ کُتّا ۔ شِکاری کُتّا ۔ بُرج ۔ قيد خانَہ يا قِلَعہ ۔ گَردَن کی لَکير جو ہَنسلی کی ہَڈی کو قَطع کرتی ہے ۔ باتھ روم ۔ غسل خانہ ۔ نہانے کی جگہ (ارضِيات) گہری دھَنسی ہُوئی آتَشيں چَٹان ۔ فولاد کا مضبُوط بکس جو سمُندر کی گہرائی میں اُترنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ زودکوب ۔ مار پیٹ ۔ جس میں شدت ہو ۔ محض زودکوب ۔ صرف مار پیٹ ۔ قَلَعہ کی فَصيل ۔ دَندانے دار کَنگُوری منڈير ۔ بازار ۔ مَنڈی ۔ ميلَہ ۔ مينا بازار ۔ اپنی بات يا وَعدے کے مُطابِق عمَل کَرنا ۔ کِسی دُوسرے کی صُورَت حالات میں ہونا ۔ کِسی دوسرے کی مُصیبَت جھیلنا ۔ مَخمَليں ٹوپی ۔ حامل کو قابل ادا کرنا ۔ آرائش و جَمال کا ادارَہ ۔ سَمَندری بيلچَہ ۔ حَلزُون آبی ۔ مُضافات ۔ شہری گِردو نَواح کا علاقَہ ۔ نَحَل بام ۔ سَدا بَہار پودينَہ ۔ قَرَک ۔ نَحَل خور ۔ بَتولا ۔ زان ۔ بيج ۔ قابِلِ خوردنی کھُمبِياں ۔ ۔ گُلناری کھُمبِياں ۔ ڈگری سے پہلے کے حالات پر استدلال کرنا ۔ . پیٹھ پیچھے ایف آئی آر درج کروانا ۔ ماننے کی وجہ ۔ تسلیم کرنے کی وجہ ۔ لقوہ ۔ چہرے کے ایک جانِب کے عُضلات میں طاقت باقی نہ رہنا ۔ پَٹی راستَہ ۔ شاہراہ جو شہر کے باہِر سے گُزرے ۔ بَلٹَس وِل ميری لينڈ ميں محکَمَہ زَراعت کا پَروَردَہ ايک چھوٹا سَفيد مَرَغ ۔ سَفيد ٹَرکی ۔ (طباعت) تَصوير کُندَہ کَرنے کا طَرِيقَہ ۔ ہَڈّیوں کے گُودے کی بیماری میں لِحمی اجسام کا پیشاب میں آنا اجلاس کا معاملہ ۔تین یا پانچ یا اس عدالت کے تمام ججوں کا مشترکہ اجلاس بغرض سماعت مقدمہ ۔ (ہاکی) مَجمُوعی سَزا ۔ مَعمُولی غَلَط اقدام پَر عائد کَردَہ جُرمانَہ ۔ اجلاس منفرد ۔ واحد جج کا اجلاس ۔ایسا اجلاس جس میں ایک ہی جج موجود ہو اور وہ اجلاس سب سے منفرد ہو ۔ (اِصطَلاحاً) نوبياہتا ۔ مہَربان ۔ مُخَيَّر ۔ نيک اور مَوافِق اثرات کا حامِل ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.