UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ کاربَن ۱٤ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱٤ ہے ۔ (کيمِيا) کاجَل ۔ کاربَن کی عُمدَہ اقسام ميں سے کوئی ايک ۔ کاربَنی نَقَل ۔ کِسی بھی لِکھی ہُوئی يا ٹائپ کی ہُوئی نَقَل ۔ (کيمِيا) کاربَنی دَور ۔ کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔ (کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔ کاربَن فِن ۔ بے رَنگ ۔ بے بُو اور بہَت زَہريلی گيس ۔ کاربَن کاغَذ ۔ نَقَل گير کاغَذ ۔ کاربَنی طَباعت ۔ کاغَذ پَر فوٹو گرافی يا تَصوير کی چھَپائٰی ۔ کاربَن ٹيٹرا کَلورائڈ ۔ ايک بے رَنگ نا سوختی رَقيق زَہريلا مادَّہ ۔ گوشت کا گُودنا اور بھُوننا ۔ نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ نمک جو کوئلے کے تیزاب سے نکلے کاربونِک تيزاب کا نَمَک ۔ کاربُونيٹ بَنانے يا کاربَن ڈائی آکسائيڈ بھَرنے کا عمَل ۔ . کوئلے کا کاربَنی ۔ کوئلے کا ۔ جو کاربَن کا ہو يا کاربَن رَکھتا ہو ۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی کا محلُول مثلاً سوڈا واٹر ۔کوئلے کا تيزاب ۔ کاربانِک ايسَڈ گيس ۔ کوئلے کا تیزاب کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔ کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔ کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔ . کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ . کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ کاربَن کار ۔ کاربَن بَنانے والا ۔ . کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ . کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا کاربن سازی ۔ کاربن کاری ۔ کِسی چیز کو ہوا کے بغیر اِس طرح جلانا کہ وہ کاربن میں تبدیل ہو جاۓ ۔نيم سوختَگی سے کاربَن ميں تَبديل کَرنا ۔ کاربَنی ۔ زَغالی ۔ کوئلا کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ٦ اور گرِفت ٤ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ (کيمِيا) اصلِيَّہ ۔ ايک دو گَرِفتَہ اصلِيَہ يا جُزوِ مُستَقِل ۔ کاربن مانو آکسائیڈ کے ایٹموں کا گروپ ۔ کرندہ ۔ سیلیکان کاربائڈ کا تِجارتی نام ۔کَرِندَہ ۔ سليکون کاربائڈ قِسَم کا خَراشی مَسالَہ ۔ خُون میں کاربوکسی ہیموگلوبَن ۔ اِس کی وَجَہ سے خُون میں سُرَخ ذَرّات اپنے خواص کھو دَیتے ہَیں پیشاب میں کاربوکسی ہیموگلوبَن کی موجُودگی ایٹموں کے تیزاب بنانے والے گروپ ۔ نَمَک کا تيزاب ۔ کاربَکسلِک تیزاب بَنانے کا عمَل ۔ قرابہ شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔ قرابہ شیشے کی بَڑی اور مَضبُوط بوتَل ۔ 1. لعل ۔ شب چراغ 2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔ لال يا شَب چَراغ سے جُڑا ہُوا ۔ 1. لعل ۔ شب چراغ 2. لال چکتّا ۔ پھوڑا ۔ گانگن گحَل ۔ شَبِ چَراغ ۔ عمُوماً سٹیفائلو کاکسَس کی وجہ سے اِنتہائی سوزِش ۔ اِس کی وجہ ذیابیطَس شَکری ہے ۔ ایک مُہلِک پھوڑا راج پھوڑا ۔ زَہَر باد ۔ مَنسُوجات کی تَکليف ۔ کاربُنکَل سے مُتَعلِق ۔ کاربائڈ ۔ کاربَن آميزی ۔ کاربَن سے مِلنا يا واصِل ہونا ۔ ہائيڈرو کاربَن جو کاربَن کے آميزے کے لِيے اِستَعمال کی جائے ۔ کاربَن کی آميزَش کا عمَل ۔ کاربَن کار ۔ ايک آلَہ جِس ميں بھاپ سے بَنا ہُوا ايندھَن ہَوا سے مِلتا ہے ۔ ایک آلہ جو پٹرول اور کو مِلانے کے کام آتا ہے ۔ کاربَن سازی ۔ فولاد کی بالائی سطح کو کاربن سے مِلانا ۔ کاربَن سے مِلانا ۔ کاربَن آميزی کَرنا ۔ امريکی بِجُّو ۔ کَناڈی سَياہ گوش ۔ جواہرات کا گلو بند گَلے کا ہار ۔ چَمپا کَلی ۔ 1. جانور کی لاش ۔ لوتھ 2. گولے کا گھر یا خانہ 1. جانور کی لاش ۔ لوتھ 2. گولے کا گھر یا خانہ 1. جانور کی لاش ۔ لوتھ 2. گولے کا گھر یا خانہ , Greekسَرطانی تولید ۔ سَرطان کا پَیدا ہونا آنت کا ناسُور ۔ بَعض اوقات پھیپھڑوں میں بھی ہوتا ہے سَرطان ۔ کینسَر نُما خُلیے جِن کا اُبھار تہ دَر تہ ہوتا ہے ۔ سَرطان کا مَرض جِس میں بالائی جِلدی اور غَدُودی بافتیں اُگتی ہَیں ۔ خَتنے نہ کَروانے کی صُورَت میں گَندَگی کی وجہ سے عُضو تَناسَل کی بیماری ہو سَکتی ہے ۔ (امراضِيات) خَبيث نَسيجی پھوڑا ۔ سَرطان سَرطانیت ۔ سَرطان کا سارے جِسَم میں پھیل جانا سَرطانِيَت ۔ اِنتَشارِ سَرطان ۔ . 1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا 2. تومنا ۔ کھولنا 1. تاش 2. نقشہ قطب نما 3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔ گَتَہ ۔ سَخَت اور قَدرے موٹا کاغَذ يا پُٹھّا ۔ تَفصيلی فَہرِست ۔ جِس ميں ہَر اندراج ايک عليحدَہ کارڈ پَر کِيا جاتا ہے ۔ الائچی ۔ الاچی کارڈمم ۔ الائچی الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔ الائچی ۔ الاچی کارڈمم ۔ الائچی الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔ . 1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا 2. تومنا ۔ کھولنا 1. تاش 2. نقشہ قطب نما 3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا ٹُکڑا ۔ تَعارُفی کارڈ ۔ دھُنِيا ۔ دھُننے والی مَشين يا آلَہ ۔ دھُنِيا ۔ دھُننے والی مَشين يا آلَہ ۔ , دِل ۔ دِل سے مُتَعلِّق ۔ Greekکارڈیا ۔ قَلب ۔ خوراک کی نالی کا سوراخ جِس کے ذَریعے مِعدہ میں کھُلتی ہے . 1. متعلق دل ۔ دل کا 2. مقوی ۔ پشٹ ۔ مفرح ۔ طاقت بخش ۔ رُشٹ پُشٹ دِل یا کارڈیا سے مُتعَلِقعارضَہ قَلب ميں مُبتِلا شَخَص ۔ دِل کی حرکت کا نقشہ ۔ جو ایک آلہ کاغذ پر تیار کرتا ہے ۔ دِل میں دَرد یا جَلَن کا ہونا Greekدَردِ فَمِ مِعدہ ۔ وَجَع الفَواد ۔ دِل میں دَرد کا ہونا ۔ دِل میں جَلَن کا ہونا ایک دوا کا تِجارتی نام جو کافور سے تیار کی جاتی ہے ۔ سُرَخ لوبيلِيا پھُول ۔ اصل امر تنقیح طلب ۔ تصفیہ طلب ۔ تنازعہ اصل ۔ عدَدِ وَصفی مَثلاً ايک دو يا تين وَغيرَہ بہ اِمتِياز عدَدِ تَرتيبی جيسے پہلا ، دُوسرا يا تيسرا وَغيرَہ ۔ نُقاطِ اصلِيَہ ۔ قُطَب نُما کے چار خاص نُقاط ۔ مَشرَقی ، مَغرَبی ، شُمالی ، جُنُوبی ۔ اصل ۔ اہم اصول ۔ اصول ۔ اصلی ۔ ٹھیک ۔ فضائلِ اِخلاق ۔ تين دينی مَذہَبی خير ۔ اِيمان ، اُميد اور خيرات ۔ کارڈينَل کا عُہدَہ ۔ رُتبَہ يا عظمَت ۔ (رَياضی) وَصَف ۔ اعداد کے مَتناہی سيٹ ميں عَدَدِ وَصفی کی حيثِيَت ۔ . عظیم ۔ افضل ۔ بڑا ۔ کلاں کیتھولک عیسائیوں کا مہنت افضل ۔ اہم ۔ اصلی ۔ بنیادی ۔ خاص ۔قبضہ جِس کے ذَریعہ دو چیزوں کو جوڑتے ہیں ۔کيتھولَک عِيسائيوں کا پادری ۔ دھنائی ۔ پنائی باریک دندانوں والی کنگھی کو روئی میں سے گُزرنا تا کہ اِس کے تمام ریشے ایک سمت میں ہو جائیں اور اِس کی ایک پونی بن جاۓ ۔. 1. دھننا ۔ دھنکنا ۔ پیننا 2. تومنا ۔ کھولنا 1. تاش 2. نقشہ قطب نما 3. ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ تاش ۔ سَخَت کاغَذ کا قَلب زاد ۔ دِل سے پَیدا ہونے کے مُتعَلِق ۔ کَرونری تھَرَمبوسِس ۔ حَرکَتِ قَلب کا بَند ہو جانا Greek, L. Quod ideقَلبی نِگارَش ۔ کارڈیو گراف سے ٹریس شُدہ ریکارڈِنگ برقی نگارش قلب ۔ ترسیم قلب نگاری ۔ کیفیت نامہ قلب نگاری ۔ , , Greekکارڈیو گراف ۔ قَلب نِگار ۔ دِل کی دھَڑکَن اور قُوَّت اور قِسَم کو کاغَذ پر ریکارڈ کَرنے کا آلہ قَلب نِگار ۔ ايک آلَہ جو دِل کے عمَل کا خاکَہ کاغَذ پَر مُرتَسِم کَرتا ہے ۔ قَلبی نِگارِش ۔ دِل نِگاری ۔ کارڈِيو گَرافی ۔ (رَياضی) خَطِ صُنُوبری ۔ قُطَب نُما خَط، دِل کی شَکَل سے مُشابَہ ايک خَميدَہ خَط ۔ دِل کی شکل کا خم ۔ ماہِرِ قَلبیات ۔ کارڈیالوجی کا ماہِر ۔ امراضِ قَلب کا ماہَر ماہِر امراضِ قَلب ۔ Greekقَلبیات ۔ سائنس کی وہ شاخ جِس میں دِل اور اِس کے مُتعَلِق افعال کا مُطالِعہ کیا جاتا ہے قَلبِيات ۔ عِلمِ امراضِ دِل ۔ Greekدِل کا بَڑھنا , Greekقَلبی عُضلے کی تَکلیف , Greekدِل کی بیماری

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.