UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بولی سے متعلق۔ بولی کا۔ بولی کے لحاظ سے۔ جدلیاتی۔ منطقی استدلال سے متعلق کی نوعیت کا۔ مخصوص بولی کا۔ عِلم کلام سے متعلق۔ منطقی۔ عِلمُ الکلام کےلحاظ سے۔ جدلیات کے نقطہ نظر سے۔ منطقی طور پر۔ جدلیات۔ جدلیاتی تقریر یا تاثر۔ منطقی طرز بیان۔ منطق۔ علم الکلام۔ علم معقول۔ علم منطق۔ نیانے بدیا زبان دانی سے متعلق۔ مقامی زبانوں سے متعلق۔ بولیوں سے متعلق۔ زبان دان۔ مقامی لِسانیات دان۔ ماہر عِلم السنہ صغیرہ۔ زبانوں کا بیان۔ دیس بولی برنن زبان دانی۔ مقامی لسانیات۔ علم السنہ صغیرہ۔ بولیوں کا مُطالعہ۔ مکالماتی۔ کلام سے متعلق۔ کسی مکالمے میں حصّہ لیتا ہوا۔ گفتگو کے متعلق۔ بات چیت کا مکالماتی طور پر۔ ماہر مکالمہ۔ ماہر گُفتگو۔ مکالمہ ادا کرنے والا۔ مکالمہ نویس۔ مکالمہ ادا کرنے سے متعلق۔ مکالماتی۔ مکالمہ ادا کرنے کے لحاظ سے۔ مکالمے کرنے والا۔ گفتگو میں حصّہ لینے والا۔ تختہٴ سماعت نما۔ دھوپ گھڑی کا تختہ 1. ڈھیلا۔ آہستہ۔ دھیما۔ لیچڑ۔ ڈڑپہریا 2. سست۔ سستیا۔ دیر کرنے والا۔ تاخیر میں ڈالنے والا۔ آلکسی۔ آلسی۔ آسکتی رق پاشی ۔ رق پاشیدگی ۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے کا عمل ۔ تصرق ۔ رق پاشی والا۔ تفرقی۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنے سے متعلق۔ دانے دار مادّہ جو کِسی باریک جھلی سے کِسی محلُول کو چھاننے کے بعد باقی رہ جاتا ہے ۔ رق پاشی کرنا۔ باریک چادر میں چھان کر اجزا کو الگ کرنا۔ چرمی کاغذ کے ذریعے اجزا کو چھاننا۔ چھلّے پر تانا ہوا چرمی کاغذ ۔ جو کھلے زخم کی جرّاحی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ رق پاش ۔ نیم نفُوذ پذیر ۔ عرض مقناطیس۔ کم مقناطیس۔ کوئی عرض مقناطیسی مادّہ۔ عرض مقناطیسی۔ کم مقناطیسی۔ مادّوں کی اس صنف سے متعلق جنھیں آزادانہ لٹکا کر مقناطیس کی زد میں لایا جاۓ۔ عرض مقناطیسیت کے لحاظ سے۔ کم مقناطیسیت کے طور پر۔ عرض مقناطیسیت۔ عرض مقناطیسی اجسام کا مخصوص مظہر۔ 1. قطر دائرہ۔ خط جو مرکز سے محیط تک جائے۔ بیاس۔ ادھ کٹ 2. عرض۔ چوڑائی۔ چوڑان قُطر ۔ موٹائی ۔ دائرے شکل کے مرکز میں سے گزرنے والا خط مستقیم ۔ وہ خط جو کِسی دائرے کے مرکز سے گُزرے اور اِسے دو مساوی حِصّوں میں تقسیم کرے ۔ قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا قطر کی شکل۔ قطر نما۔ سیدھا۔ قطر سا قطری۔ متعلق بہ قطر۔ عرض دائرہ سے متعلق۔ براہ راست متقابل۔ قطر کی سمت میں۔ بعینہ۔ ٹھیک۔ سیدھا۔ بالکل کُلّی۔ یکسر۔ کلیتاً مختلف۔ قُطری۔ ایک مادّہ جو سونے ، چاندی اور پلاٹینم کے نمکیات کے ازالہ آکسیدیت کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ ایسی دوائیں جو ٹرائی پینوسومز سے پیدا ہونے والے امراض نامی طفیلی جراثیموں سے پیدا ہونے والے امراض کے عِلاج کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ کوئی ایسا مادّہ جِس میں دو ایمین گروپ ہوں ۔ الماس زا۔ الماس خیز۔ ہیرا پیدا کرنے والا۔ دونرہ۔ دو زر ریشی۔ دو زر ریشوں والا۔ قابل فکر۔ استدلالی۔ سوچنے کے قابل۔ سوچنے والا۔ دانشی۔ فکری۔ فکری طور سے۔ استدلالی لحاظ سے۔ ذہنی طور پر۔ گُلنار۔ قرنفل شاغر۔ اسی نام و جنس کا گُچھے دار پھولوں والا پودا۔ مکمل سرگم۔ وسعت آواز۔ آہنگ کا یکباری انتشار۔ احاطہ۔ دائرہ۔ وسعت آواز والا۔ آہنگ کے یکبارگی پُھوٹ پہنے سے متعلق۔ کیڑوں اور دیگر مفصل پایاں میں بے عملی کا دور جب کہ نشوونُما رُک جاتی ہے۔ بار گزر۔ بار جست۔ وہ عمل جس کے ذریعے خون شعری دیواروں سے گزر کر نسیجوں میں پہنچتا ہے۔بافتوں میں رَگوں کی دیواروں میں سے خُونی خُلیوں کا گُزَرنا شفّافی۔ صفائی۔ نور گزاری۔ نیم شفافی۔ شفاف طریقے سے۔ نُور گزاری کے لحاظ سے۔ نیم شفّافی سے۔ مدھّم آوز والا بھونپو جو جہازوں کو کہر اور دھند سے متنبہ کرنے کے لیے بجایا جاتا ہے۔ پسینوں میں تر بہ تر ہونا۔ پسینے آنا۔ آب آب ہونا۔ پسینوں میں نہا جانا۔ تعریق پسینہ لانے والی دوا پسینہ لانے والی۔ معرق پَسینہ آوَر ۔ ایسا عامَل جِس سے پَسینہ آتا ہے معرق ۔ پسینہ لانے والی ۔ 1. سوراخ دار پردہ 2. عضلہ جو نرخرے اور پیڑو کے بیچ میں ہے۔ پردہٴ شکم 3. نجومیوں کا ایک حلقہ نما آلہ ڈایافرام ۔ دیافرغمہ ۔ پردہ شکم ۔ حجاب حاجز ۔ ایک پردہ ۔ گول سوراخ والی تھالی ۔ پتلی قرص یا پلیٹ جو آواز کی لہریں پیدا کرتی ہے ۔ دیافرغمی۔ حجابی۔ دیافرغمہ سے متعلق۔ پردہ سے متعلق۔ ڈایا فَرام ۔ پیٹ کی جھِلّی ۔ پَردہ شِکَم دیافرغمہ۔ حجاب حاجز۔ پردہ شکم کے لحاظ سے۔ دَرنامیہ ۔ لَمبی ہَڈّی کی شافٹ پلیسینٹا میں سے یا اِس کے مُتَعلِق عکّاسی کی شفاف مثبت تصویر جسے لاٹینی سلائیڈ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ دوہری حاکمیت سے متعلق۔ دو عملی۔ دُہری عملداری۔ دوہری حاکمیت۔ روزنامہ۔ روزنامچہ۔ سیاہہ۔ اوارجہ روز نامچہ ۔ ڈائری ۔ روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس روزنامچہ رکھنے والا۔ منیم۔ روزنامچہ نویس ڈائری لکھنے والا۔ روزنامچہ نویس۔ روزنامچہ لکھنے والا۔ڈائری کرنے والا کلرک ۔ روزنامچہ نويس دست آور۔ مسہل دست آور۔ مسہل سنگرہنی۔ اسہال۔ دست تُخمہ ۔ اسہال ۔ پیٹ چلنا ۔اسہال ۔ دَست ۔ پیچَش ۔ دَستوں کا آنا ۔ پَتلے دَستوں کا زیادَہ آنا آسانی سے گھُومنے والا جوڑ ۔ جوڑ کا آزادی سے حَرکَت کَرنا شَکِستَگی کے بَغَیر ہَڈّیوں کی علیحدَگی حیوانی ، نَباتی و جَراثیمی خُلیوں سے پَیدا ہونے والا امائی لیز یا خامرہ رطُوبت لبلبہ ۔ ڈائستاس ۔ ایک قِسم کا مادّہ جو بعض بیجوں میں پایا جاتا ہے اور اِن میں اکھوا پھوٹنے کے بعد نِشاستے کو شکر میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ معکوس۔ ڈائستان سے متعلق۔ فصال برنامیہ۔ جوڑ اُترنا۔ دل سے متعلق۔ ٹوٹے بغیر ہڈیوں کا جوڑ سے اُکھڑنا۔ اِنسباطِ قَلب ۔ قَلبی دور کے پھَیلاو کا دورانیہ انبساط قلب ۔ دِل کا پھیلاوٴ ۔ دل کا خصوصاً بُطین کا حسب معمول متناسب طور سے پھیلاوٴ ۔ اِنقباض ۔ انبساطی۔ تشویاتی۔ قشری بگاڑ سے متعلق۔ قُوتوں کا وہ عمل جس کے سبب قشر زمین میں تشویہ پیدا ہُوا اور جس سے براعظم اور پہاڑ وجود میں آۓ۔ مطابقہ چہار انجیل۔ ایک واحد بیانیے میں مرتب۔ مرقس۔ حرارت گُزاری ۔ اشعاعی حرارت کو گُزر جانے دینا ۔ حرّ گُزار۔ شعاعی حرارت منتقل کرنے کی خاصیت کا۔ برقی حریت سے متعلق۔ ایک آلہ جو حرارتی مزاحمت یا کِسی چیز میں ایصال حرارت کی اِستعداد کا اندازہ لگانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ بافتوں میں زیادہ فریکوینسی کی بَرقی رو کا گُزَر جِس سے حَرارَت پَیدا ہوتی ہے اور سوزِش کے لیے مُفید ہے ۔ رَسولیوں اور غَدُودوں کا بَرقی عِلَاج ۔ برقی حریت ۔ تیز تعددی برقی رو کے ذریعے جِسم کے اندر حرارت پیدا کرنا ۔ خَلقی اِستعداد مرض ۔ جِسم کی ایسی موروثی حالت کہ کِسی خاص مرض میں اِس کے مُبتلا ہونے کا زیادہ اندیشہ ہو ۔ عصیوی کائی ۔ پانی کا خُردبینی پودا ۔ اٹھ سُرا۔ ہشت سُرا۔ بڑے معیاری سبتکوں کے بارے میں۔ ہشت سُرے سرگم کے لحاظ سے۔ دو نائٹروجنی۔ ڈائزو۔ اس امر کا مظہر کہ کوئی مرکّب دو نائٹروجنی جوہروں۔ ڈائزو مرکّب میں تبدیل کرنے کے لیے عمل کرنا۔ دو نائٹروجنی بنانا۔ ذریعہ تحریص۔ آہستہ سے غوطہ دینا۔ طُعمہ پھینکنا۔ پانی میں چارہ ڈال کر شکار کرنا۔ دو اساسی۔ دو اساسہ۔ دو ہائیڈروجنی جوہروں پر مشتمل تیزابوں سے متعلق۔ روپیہ۔ پیسہ۔ ڈھبوا۔ خر مہرہ۔ حبہ نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ نوک دار اوزار جس سے زمین گود کر بیج بوتے ہیں۔ پھالی۔ کدالی پھالی یا کدالی سے زمین کھود کر بونا۔ کوڑھنا۔ کندن کرنا بیلچہ باغبانی۔ باغبانی اور زراعت میں استعمال ہونے والا نوکدار اوزار۔ دو خشومیہ۔ دو گلبھڑوں والے سرپایاں کی ذیلی قسم دو خشومیاں سے متعلق جس میں طعمہ مچھلیاں اور ہشت پایاں شامل ہیں۔ حقیر سی رقوم۔ مُنصف۔ قدیم ایتھنز کے ان ٦۰۰۰ شہریوں میں سے ایک شہری۔ ان عدالتوں میں سے ایک۔ جہاں مُنصفین بیٹھتے تھے۔ متعلق بہ مُنصف۔ 1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ 2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔ 1. پاسا۔ دانہ 2. سکہ۔ ٹھپا۔ چھاپ 3. ڈھبری 1. مرنا۔ وفات پانا۔ فوت ڈبیا جس میں پاسے ہلا کر پھینکتے ہیں۔ تختہٴ نرد 1. پاسا۔ کعبتین۔ دانہ 2. داؤں۔ پاسے کا ہاتھ پاسا پھیکنا۔ پاسوں سے کھیلنا۔ سار پاسے کھیلنا۔ دانے اچھالنا پانسہ۔ مُہرہ۔ چھوٹے مکعب جن کی سطحوں پر ایک سے چھ مختلف نشانات کندہ ہوتے ہیں۔ دو مرکزیے۔ دہ مرکزیہ جنس سے تعلق رکھنے والا کوئی پودا جس کے جُھکے ہوۓ خوشہ دار پُھولوں میں دو مشکیزہ دار۔ جس کے ایک دھڑ پر دو سر ہوں۔ دو سرا دو سَروں والا ۔ سَر کے اُوپَر ایک اور سَر کا ہونا پاسوں سے کھیلنے والا۔ جواری۔ پاسے باز۔ پو چھکا کھیلنے والا پانسہ کھیلنے والا۔ جواری۔ دو قبائی۔ کمامہ گُل اور تاج گُل دونوں کا حامل۔ دو کلورینی۔ دو جوہر کا مرکب۔ بائی کلورائیڈ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.