UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

گُڑیا سا ۔ گڑیا سی ۔ گڑیا کی مانند ۔ گڑیا کی سی ۔ گُڑیا کی طرح سے ۔ گڑیا پن ۔ گُڈا پن۔ لوندا ۔ لُقمہ ۔ ڈھیلا ۔ پیڑا ۔ گُڑیا کے لیے پیار کا نام ۔ گُڈو ۔ ڈولی ۔ ڈولی پر منتقل کرنا ۔ ایک پہیے دار تختہ جِس پر فِلمی کیمرا نصب ہوتا ہے اور جِس پر کھڑے ہو کر مُتعلقہ عملہ فِلمی تصویریں کھینچتا ہے ۔ لمبا تُرکی چوغہ جو سامنے سے کُھلا ہوتا ہے ۔ زنانہ لبادہ ۔ کُھلے آستین کا اُوپر پہننے والا نسوانی لباس ۔ بھدی سی قدیم طرز کی عمارت غالباً مقابر کی طرز عمارت جو ایک ایسے بڑے ان گھڑ پتھر پر مشتمل ہوتی تھی جو دو یا زائد سیدھے کھڑے ہوۓ پتھروں پر ٹِکا ہوتا تھا ۔ بری سوچ ۔ بری نيت ۔ موتی بِلور ۔ ایک قسم کی چٹان ڈولومیٹ ۔ موتی بِلوری ۔ ڈولومیٹ کا ۔ غم ناک۔ غم افزا۔ ماتم خیز۔ درد انگیز رنجیدگی سے ۔ المناک طریقے سے ۔ پُرماتم طور پر ۔ دردناک انداز سے ۔ غمناکی کے ساتھ ۔ رنجیدگی ۔ المناکی ۔ پُرماتمی ۔ دردناکی ۔ غمناکی ۔ 1. دکھ۔ درد۔ تکلیف۔ کشٹ 2. ماتم۔ رنج۔ غم سادہ لوح۔ احمق۔ کودن۔ بدھو۔ بیوقوف۔ مٹی کا مادھو شان کھونا۔ وقعت ضائع کرنا کُند ذہن ۔ غبی ۔ کودن ۔ بے وقوف ۔ نادان۔ کند ذہن۔ بیوقوف۔ سادہ لوح کُند ذہن سا ۔ غبی سا ۔ کُودن سا ۔ بے وقوف سا ۔ کُند ذہنی ۔ غبی پَن ۔ کُودن پن ۔ بے وقوفی ۔ دھوکہ ۔فراڈ خطاب جو بعض پُرتگالی اور برازیلی اعلٰے ہستیوں کے ناموں سے پہلے سابقہ استعمال ہوتا ہے ۔ اقلیمی ۔ متعلّق بہ ممالک محروسہ ۔ قلمرو سے متعلق ۔ متعلق بہ عملداری ۔ غطریسی ۔ اِذعانی اصُول سے متعلق ۔ کٹر مذہبی عقیدے سے متعلق ۔ آمرانہ ۔ غطریسانہ ۔ اِذعانی اصول کی بنا پر ۔ کٹر مذہبی عقیدے کے لحاظ سے ۔ غطریسیت ۔ اِذعانی اصُول ۔ کٹر مذہبی عقیدہ ۔ حتمیّت اور قطعیت کے ساتھ کوئی بات بِلاثبوت کہنا ۔ جُرات اور بلاجواز تیقُن سے کسی راۓ کی تبلیغ یا اظہار کرنا ۔ 1. مکان۔ گھر۔ عمارت۔ حویلی 2. گمبز۔ قبہ۔ گمٹ۔ گنبد گُنبد ۔ قُبہ ۔ بڑی نیم کُروی چھت ۔ گنبدی شکل کی کوئی چیز ۔ ڈومسڈے کی قدیم صُورت ۔ قابل خانہ داری ۔ پالتو بنانے کے قابل ۔ سدھانے جانے کے لائق ۔ مُلکی حُقُوق دینے کے اہل۔ گھریلو۔ خانگی۔ گھر کا گھریلو طور پر ۔ 1. خانہ نشینی۔ اختیار کرنا۔ گھر میں بیٹھنا۔ گھر گھسنا ہونا 2. میل کرنا۔ میل جول کرنا۔ ہلانا۔ پرچانا۔ بے تکلف کرنا۔ کھلنا 2. پالنا۔ ہلانا۔ سدھانا گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ گھریلو استعمال کے قابل بنانا ۔ پالتُو بنانا ۔ تالُف ۔ پالتو بنانے کا عمل ۔ تربیت ۔ سِدھانے کا عمل ۔ گھریلو بنانے والا ۔ خانگی بنانے والا ۔ پالتو بنانے والا ۔ سِدھانے والا ۔ گھریلو بنانا ۔ خانگی بنانا ۔ پالتو بنانا ۔ سِدھانا ۔ گنبدی ۔ قبہ سا ۔ قبے کی مانند ۔ قبہ دار ۔ گنبد کے لحاظ سے ۔ قبے کے نقطہ نظر سے ۔ ساکن متوطن ۔ رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔ سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔ مکان کے متعلق۔ مکان میں دخل کرنے کے لیے متعلق بہ توطن ۔ متعلق سکونت ۔ بودوباش سے متعلق ۔ متوطن کرنا ۔ سکونت پذیر کرنا ۔ رہنے کی جگہ۔ مکان۔ گھر۔ سکونت مستقل گھر کرنا۔ سکونت مستقل کرنا۔ گھر بنا کر رہنا وطن ۔ توطن ۔ مسکن ۔ جاۓ بُود و باش ۔ سکونت ۔ سکونت ۔ وطن ۔ اس سے مراد کسی شخص کی صحيح ، معين اور مستقل رہائش ہے ۔ توطن پذیری ۔ سکونت پذیری ۔ بودوباش اختیار کرنے کا عمل ۔ غالب انداز سے ۔ مُقتدرانہ طور پر ۔ فرشتوں کے درجات میں چوتھا درجہ ۔ 1. حکومت۔ ریاست۔ راج۔ عملداری۔ پادشاہی۔ سلطنت۔ فرماں روائی۔ سرداری۔ غلبہ۔ اقتدار۔ تسلط 2. حاکم۔ راج سبھا غلبہ ۔ تسلط ۔ اقتدار ۔ حکومت ۔ فرماں روائی ۔ اثر ۔غلبہ پانا ۔ زيرِ تسلط آنا ۔ حکومت کرنے والا۔ ملوکانہ۔ تحکمانہ غلبہ آمیز ۔ پُرتسلط ۔ مُقتدر ۔ حاکم ۔ فرماں روا ۔ کل مختار۔ حاکم مسلط ۔ غلبہ حاصل کرنے والا ۔ تسلط حاصل کرنے والا ۔ جبری ۔ جابرانہ ۔ تحکمانہ ۔ حکومت کرنا۔ زور ظلم سے حکومت کرنا۔ سیاست کرنا۔ زبردستی کرنا جبر سے حکومت کرنا ۔ جابرانہ راج کرنا ۔ تحکمانہ لہجہ اختیار کرنا ۔ جابرانہ انداز سے ۔ تحکمانہ طور پر ۔ زبردستی سے ۔ غالبیّت ۔ اقتدار ۔ جبریّت ۔ مُطلِق العنانی ۔ عیسوی ۔ مسیحی ۔ حضرت عیسٰی سے متعلّق ۔ سبت سے متعلق ۔ ڈومینیکی ۔ سینٹ ڈومی نی کن سے متعلق ۔ ڈومینکی راہبوں کے بارے میں ۔ ڈومینکی راہب یا درویش سے متعلق ۔ وِلندیزی اصلاح یافتہ گرجا کا پادری ۔ پادری ۔ مُدرِّس ۔ 1. ہادشاہت۔ حکومت۔ راج۔ سلطنت۔ خلافت۔ مملکت۔ اختیار۔ فرماں روائی۔ ریاست 2. علاقہ۔ ملک۔ عملداری۔ قلم رو۔ راج 3. سبقت۔ غلبہ۔ زور۔ فوقیت۔ قضیت۔ بزرگی 4. رعایا۔ رعیت۔ پرجا۔ خلقت۔ دنیا 5. بڑائی۔ سرداری۔ ریاست۔ امارت 6. حکومت کرنا۔ راج کرنا۔ سلطنت کرنا۔ ح مِلکیّت ۔ بلاشرکت غیرے حقِ قبضہ ۔ قطعی ملکيت ۔ ملکيت بلا شرکت غيرے ۔ 1. برقع۔ نقاب۔ پردہ سونے کا بڑا کمرہ ۔ عام خوابگاہ ۔ کئی بستروں والی خوابگاہ ۔ کسی مدرسے میں اقامتی ایوان ۔ بہروپی لباس جو ڈھیلے ڈھالے جُبے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ نیم مصنوعی چہرہ ۔ نیم نقاب ۔ ڈومینو کا کھیل ۔ ہسپانوی خطاب جو مردوں کے نام کے ساتھ بطور سابقہ کے استعمال ہوتا ہے ۔ ہسپانوی نواب یا معزز شخص ۔ اہم شخصیت ۔ کسی خاتون کے نام سے پہلے استعمال کیا جانے والا القاب احترام ۔ اعلٰی مرتبے کی عورت ۔ محبوبہ ۔ مال وقف۔ بستو ہبہ ۔ تحفہ ۔ 1. بخشش۔ دادودہش۔ دان۔ نثار 2. نذر۔ نذرانہ۔ نیاز۔ پن۔ عطیہ۔ ہدیہ عطیہ ۔ ہدیہ ۔ تُحفہ ۔ حِصّہ ۔ بخشِش ۔ نذرانہ ۔عطيہ ۔ امداد ۔ تحفہ ۔ ہديہ متعلق بہ عطیہ ۔ متعلق بہ ہدیہ ۔ متعلق بہ تُحفہ ۔ متعلق بہ حصہ ۔ متعلق بہ ہبہ ۔ p. p.کِیا گیا ۔ ہو چکا ۔ تکمیل دادہ ۔ طے شُدہ ۔ اختتام کو پہنچایا ہُوا ۔ کافی حد تک پکایا ہُوا ۔ 1. کرنا۔ کام کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مرتکب ہونا۔ عمل کرنا۔ تعمیل کرنا۔ عمل میں لانا۔ پورا کرنا۔ کاربند ہونا۔ بجا لانا 2. انجام دینا۔ عمل میں لانا۔ بسر کرنا۔ برتن قلعہ میں پناہ کی جگہ قلعے کا بڑا مینار جِسے عموماً قید خانے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ انگلستانی جامعہ کے سربراہ شُعبہ ڈون کی طرح یا اس سے مشابہ ۔ رسمی ۔ تکلف برتنے والا ۔ ظاہری ۔ انگلستانی جامعہ کے سربراہ شعبہ ڈون سے مشابہت ۔ رسمیت ۔ تکلف ۔ ظاہری عِلمیّت ۔ عطیہ دہندگی ۔ ہدیہ کُنِندگی ۔ مُوصی ۔ حِصّہ دَہِندہ ۔ کَلام کَرتے وَقَت پَریشان ۔ کُن فاحِش غَلطیاں کَرنے کا رُحجان ۔ چھوکرا۔ لڑکا ذَرا سا زیور ۔ ذَرا سی زِیبائشی شے ۔ کوئی چھوٹا سا کل پُرزہ ۔ احمق۔ بیوقوف۔ سادہ لوح کِرم کانٹے ۔ بے مَقصد نَقش و نِگار ۔ آڑا تِرچھا خاکہ ۔ چِیستان ۔ بے مقصد نمونہ ۔ 1. فتویٰ دینا۔ حکم دینا۔ بیوستھا دینا 2. جرمانہ کرنا۔ ڈنڈ دینا۔ سزا دینا۔ سزا کا حکم دینا 3. تجویز کرنا ۔ بچارنا۔ نشچئے کرنا۔ انصاف کرنا 4. ٹھیرانا۔ مقرر کرنا۔ لگانا 5. تقدیر،‌قسمت یا بھاگ میں لکھنا۔ رچنا 1. فتویٰ۔ حکم۔ فرمودہ۔ آ گیا 2. قسمت۔ بھاگ پرلے۔ پرلو۔ مہا پرلے۔ روز قیامت۔ روز محشر۔ قیامت کا دن۔ روز جزا یومِ قیامت ۔ یُوم الجزا ۔ قیامت ۔ سزا کا دِن ۔ اختتام نظام کائنات ۔ منصف 1. دروازہ۔ دہلیز۔ در۔ بار۔ گزر۔ ڈیوڑھی۔ چوکھٹ۔ دوار 2. کواڑ۔ پٹ 3. گھر۔ مکان۔ دروازہ 4. کھڑکی۔ دریچہ۔ جھروکا۔ باری 5. وسیلہ۔ ذریعہ۔ سیڑھی دروازہ ۔ در ۔ باب ۔ کسی کمرے کے اندر آنے اور باہر جانے کا راستہ ۔ داخلہ ۔ گُزر ۔ رسائی ۔ کواڑ ۔ دروازے کی چوکھٹ یا دہلیز کی عَمودی لریں جو سردل کو سہارا دیتی ہیں ۔ دروازے کا دستہ ۔ دروازے کی مُوٹھ جس کی مدد سے دروازے کی چٹخنی کھلتی ہے ۔ لٹو ۔ ہتا ۔ باانداز ۔ درنمدا ۔ پاوٴں صاف کرنے کی چٹائی جو دروازے پر رکھتے ہیں۔ موٹے سِروں والی کیلیں جنھیں ازمنہ قدیم میں مضبوطی کے لیے دروازے کے کواڑوں میں جڑتے تھے ۔ سنگِ آستان ۔ دہلیز ۔ وہ پتھر جو دروازے کی چوکھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔ زینہ در ۔ دروازے کا زِینہ ۔ دروازے کا قدمچہ ۔ زمین سے دروازے تک جانے والا زینہ ۔ رِجِسٹَر يا لِسٹ مقدمات ۔ مُمکِنہ اِخراج عدم پيروی گاڑھے مائع یا لئی کی طرح کی کوئی چیز مثلاً چٹنی ، تیل ، چِکنائی وغیرہ ۔ وارنش جو طیّاروں میں بالخصُوص اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ کھیلوں کے ایسے مُقابلوں یا انتخابات وغیرہ کی پیشنگوئیاں کرنے والا شخص جن کا نتیجہ غیر یقینی ہو ۔ نشہ آور دوا سے متاثرہ ۔ کُند ذہن ۔ کاہل ۔ نشہ آور دوا سے متاثر ہونے کا عمل ۔ کسی خالص بِلور میں شامل آلایش جو مطلُوبہ برقی خواص پیدا کر سکے خصوصاً لیزر کے لیے بِلّوروں اور نیم مُوصلوں میں ۔ مارفین کا مَصنُوعی نِعم البَدَل زندہ شخص کی روحانی ثنویت اور اس کا مثنی ۔ ڈاپٹون ۔ ایک آلہ جو دِل کی حالَت بَتاتا ہے جنوبی چھ تاروں کا گچھا ڈوری ايس ۔ ڈوريا ۔ خُوراک کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کی قسم ۔ خوردنی مچھلی ۔ ڈوربن ۔ قدیم یونان کے ضلع ڈورس کا ۔ ڈورس کا طرز تعمیر ۔ ڈورس کی زبان ۔ سرے کاوٴنٹی کے شہر ڈور کِنگ سے منسوب گھریلو مُرغی نُما جانور کی ایک نوع جس کے ہر پاوٴں میں پانچ اُنگلیاں ہوتی ہیں ۔ حالت خوابیدگی ۔ تعطل ۔ اخفا ۔ سکوت ۔ کاہلی ۔ سستی ۔ بے حسی ۔ دربچہ خوابگاہ ۔ ڈھلوان چھت میں باہر کو نکلا ہوا دربچہ ۔ ڈھلوان چھت کی کھڑکی ۔ ڈھلوان میں کھڑکی رکھنے والی چھت ۔ ایک قسم کا چھوٹا جانور جو گلہری کی مانند درخت پر رہتا ہے درمُوش ۔ خرموش ۔ زبابہ ۔ سوتڑچوہا ۔ گلہری کی قسم کا ایک چوہا ۔ اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں ۔ خُفتہ ۔ سویا ہُوا ۔ خوابیدہ ۔ نیند لانے والی دوا۔ مسکر

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.