UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

خَزَہ ۔ سبزاب ۔ چھوٹے آبی پودے جو کھڑے پانی کی سطح پر تیرتے ہیں ۔ عزیز ۔ محبوب ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔ پسندیدہ ۔ مرغُوب ۔ دل پسند ۔ نلی۔ موری۔ نل نالی ۔ نلی ۔ نل ۔ راستہ جس کے ذریعے کوئی مائع بہے ۔ تار پذیری سے ۔ ورق پذیرانہ ۔ ملائمت کے ساتھ ۔ لچک کے ساتھ ۔ نرمی۔ ملائمت ملائمت ۔ تار پذیری ۔ تمدد ۔ لچک ۔ تشکیل پذیری ۔ نرمی۔ ملائمت بے نالی ۔ بلا قناۃ ۔ بے قتاۃ ۔ قُنیت ۔ چھوٹی قنات ۔ چھوٹی نلی ۔ بے کار بم ۔ ناکارہ گولہ ۔ بم جو پھٹ نہ سکا ہو ۔ بے کار شخص ۔ بیکار تجویز ۔ بے عمل ۔ بے حد نفاست پسند شخص ۔ شہر میں پلا بڑھا شخص خصوصاً مشرقی امریکا کا شخص جو زرعی فارم پر تعطیلات گزارنے کے لیے جاۓ ۔ مٹی کا تمباکو پینے کا چھوٹا پائپ ۔ کٹاری ان بن۔ خفگی۔ رنجش۔ نااتفاقی غصہ ۔ خفگی ۔ ناراضگی ۔ غضب ۔ غیظ ۔ کپڑے لتے ۔ لباس ۔ 1. واجب الادا۔ واجب الدین۔ یافتنی۔ واجب الوصول۔ پانا۔ قرضہ 2. واجب الطلب۔ مانگنے جوگ 3. لازم۔ ضرور۔ واجب۔ مناسب۔ لائق۔ جوگ 4. برمحل۔ بروقت۔ آنے کا وقت۔ آنے والی 5. سبب سے۔ بوجہ۔ جہت سے 6. لائق۔ معقول۔ واجب۔ اچت۔ مستحق 7. ٹھیک۔ درست۔ عین سیدھا۔ ٹھی کشتی یا پکڑ کرنا کشتی۔ پکڑ۔ دو آدمیوں کی باہم لڑائی مبارزت ۔ یکیکی ۔ دنگل ۔ کُشتی ۔ مُقابلہ ۔ لڑائی ۔ مبارز ۔ ڈوئیل کرنے والا ۔ یکیکی لڑنے والا ۔ مبارزت آرائی ۔ یکیکی کا عمل ۔ ڈوئیل کرنے کا عمل ۔ یکیکی کے قواعد و ضوابط ۔ ارواح خبيثہ ۔ القاء ۔ آمد ۔ استانی ہسپانوی اور پرتگیزی خاندانوں میں لڑکیوں کی نگران عورت ۔ محافظ اُستانی ۔ استانی ہسپانوی اور پرتگیزی خاندانوں میں لڑکیوں کی نگران عورت ۔ محافظ اُستانی ۔ راگ جسے دو مل کر گائیں یا بجائیں۔ دوگانا۔ دو آوازی یا دو سازی گیت۔ ڈوئٹ دو گانا ۔ دونفری راگ ۔ دو ساز نغمہ ۔ دو آواز گیت ۔ رنگین فوٹو گرافی کے ایک طریقے کا تِجارتی نام ۔ جِس میں شیشے پر سُرخ ، سبز اور بنفشی رنگ کے دھبے پڑے ہوتے ہیں ۔ ملیدہ ۔ حلوہ ۔آٹے کا اُبلا ہُوا یا دم بخت حلوہ جس میں عموماً کشمش ۔ ڈفل ۔ موٹے اُونی کپڑے کی ایک قسم جس پر گھنا نرم رُواں ہوتا ہے ۔ خراب مال کی قیمت بڑھا کر بیچنے والا۔ پھیری والا۔ خوانچے والا۔ پرانے مال کو نیا کر کے بیچنے والا۔ جعلی سکہ۔ مصنوعی تصویر۔ خالی کان۔ بیکار چیز۔ بے مصرف شے۔ نالائق۔ بیکار یا بیوقوف شخص احمق ۔ بے وقوف ۔ ابلہ شخص ۔ کسی کھیل میں اناڑی شخص ۔احمق ۔ بے وقوف نالا تھن۔ چوچی۔ پستان ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔ پھاوڑے سے کھودنا۔ مزدوری کرنا۔ بیل داری کرنا 2. کھود کر تلاش کرنا۔ ڈھونڈنا۔ جستجو کرنا۔ ڈھونڈ مارنا 1. کھودنا۔ کھوڑنا۔ گودنا۔ کریدنا۔ کندن کرنا۔ کھدنی کرنا 2. خالی کرنا۔ ت ڈوگانگ ۔ بحری گاۓ ۔ زالحہ ۔ لکڑی کے بڑے لٹھے کو کھوکھلا کر کے تیار کردہ چھوٹی کشتی ۔ فوجوں کے لیے خندقوں میں زیر زمین پناہ گاہیں ۔ تھن۔ چوچی۔ پستان ڈگ ۔ تھن ۔ گات ۔ پستان گات ۔ تھن ۔ پِستان حیوانات ۔ بُھٹنی ۔ چھوٹے افریقی غزال ہرن جو جھاڑوں کے اوپر سے چھلانگیں نہیں لگاتے بلکہ ان کے اندر گُھس کر گزرتے ہیں ۔ نواب۔ پادشاہ سے کم درجے کا امیر ڈیوک ۔ شہزادے کے بعد سب سے بڑا عہدیدار رئیس ۔ ڈچی کا حاکم ۔ امرائے انگلستان کا اعلٰی ترين خطاب ۔ ڈيوک ۔ نواب ڈیوک کا علاقہ یا رتبہ۔ نوابی۔ ریاست ڈیوک کا عہدہ ۔ ڈیوک کی حدود ریاست ۔ ڈیوک کی ریاست ۔ 1. میٹھا۔ شیریں۔ مزے دار۔ لذیذ۔ سواد 2. خوش آواز۔ مدھر۔ رسیلی۔ میٹھی سُریلا ۔ نہایت شیریں ۔ خوش آہنگ ۔ رسیلا ۔ دل پسند ۔ سُریلے پن سے ۔ رسیلے پن سے ۔ سُریلا پن ۔ خُوش آہنگی ۔ رسیلا پن ۔ 1. میٹھا۔ شیریں۔ مزے دار۔ لذیذ۔ سواد 2. خوش آواز۔ مدھر۔ رسیلی۔ میٹھی سُریلا ۔ نہایت شیریں ۔ خوش آہنگ ۔ رسیلا ۔ دل پسند ۔ میٹھا، شیریں یا مدھر کرنا شیرینی پیدا کرنا ۔ پسندیدہ بنانا ۔ملائمت پیدا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ دل خُوش کرنا ۔ دھاتی نلیوں والا موسیقی کا ساز جس مہین تیز چبھتی ہوئی آواز نکلتی ہے ۔ شیرینی پیدا کرنے کا عمل ۔ پسندیدہ بنانے کا عمل ۔ دھیما کرنے کا عمل ۔ میٹھا، شیریں یا مدھر کرنا شیرینی پیدا کرنا ۔ پسندیدہ بنانا ۔ملائمت پیدا کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ دل خُوش کرنا ۔ پچاس تاروں کا ایک باجا۔ بربط سنتور ۔ بربط ۔ ڈلسیمیٹر ۔ پیانو کی قسم کا باجا جس کے تاروں پر دونوں ہاتھوں میں پکڑے مِضرابوں سے ضرب لگاتے ہیں ۔ محبوبہ ۔ معشوقہ ۔ قتالہ عالم ۔ 1. سادہ لوح۔ کودن۔ کند۔ غبی۔ کند ذہن۔ احمق۔ بیوقوف۔ گاؤدی 2. آلسی۔ ڈھیلا۔ سست۔ کاہل۔ مجہول 3. کھنڈا۔ کند۔ بھترا 4. ماند۔ دھندلا۔ اندھا۔ مندا 5. اداس۔ غمگین۔ رنجیدہ 6. خواب آلودہ۔ ننداسا۔ اونگھتا۔ بے خبر۔ بے ہوش۔ انیندا 1. احمق یا بیوقوف بنانا 2. بیوقوف۔ احمق۔ گاؤدی انتہائی کُند ذہن ۔ بہت ہی غبی ۔ ٹھس ۔ بیوقوف۔ احمق۔ گاؤدی انتہائی کُند ذہن ۔ بہت ہی غبی ۔ ٹھس ۔ حمق۔ آلکس۔ سستی۔ دھندلاپن کُند ذہن سا ۔ غبی سا ۔ احمق سا ۔ بے حس سا ۔ کُند ذہنی ۔ غبی پن ۔ مدھم پن ۔ سُستی ۔ بے کیفی ۔ حمق۔ آلکس۔ سستی۔ دھندلاپن کُند ذہنی سے ۔ غبی پن سے ۔ مدھم پن کے ساتھ ۔ سُستی کے ساتھ ۔ حمق۔ آلکس۔ سستی۔ دھندلاپن چیونٹیوں میں غُلامی ۔ سُرخی مائل بھورے رنگ کی خُوردنی بحری گھاس ۔ یتھا جوگ۔ جیسا چاہیئے۔ حسب دستور۔ حسب ضابطہ۔ کماحقہ۔ درستی سے۔ واجبی سے۔ ٹھیک ٹھیک۔ بلا ناغہ۔ برابر باقاعدہ طور پر ۔ ٹھیک طریقے سے ۔ مناسب طور پر ۔کماحقہ ۔ جائز طور پر ۔ باضابطہ ۔ رُوس میں نمائندہ مجلس ۔ 1. گونگا۔ صم 2. چپکا۔ خاموش۔ ان بولا۔ گم سم۔ چپ چاپ گُونگا ۔ گنگ ۔ ابکم ۔ بے زبان ۔ بولنے سے قاصر ۔ گونگا ۔ بے زبان ۔ خوفزدہ لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے ۔ خاموشی کے ساتھ ۔ بے زبانی سے ۔ گونگاپن۔ گنگ۔ چپ۔ خاموشی گونگا پن ۔ بے زبانی ۔ خاموشی ۔ گونگاپن۔ گنگ۔ چپ۔ خاموشی گونگا پن ۔ بے زبانی ۔ خاموشی ۔ گونگا کرنا۔ سن من کرنا۔ گھبرا دینا۔ لا جواب کرنا۔ بے سخن کرنا گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔ گُم صُم ۔ ششدر ۔ تحیر کی بنا پر وقتی طور سے قوت گویائی سے محروم ۔ بے آواز ویٹر ۔ ایک چھوٹی الفٹ جس میں ایک چوکھٹے میں طاقچے بنے ہوتے ہیں ۔ گونگا کرنا۔ سن من کرنا۔ گھبرا دینا۔ لا جواب کرنا۔ بے سخن کرنا گُم صُم کر دینا ۔ تحیر سے صامت کر دینا ۔ خاموش کرنا ۔ گونگا۔ صم بکم۔ مٹی کی مورت۔ کاٹھ کا الو۔ جعلی۔ مصنوعی۔ نقلی۔ بناوٹی۔ فرضی۔ کٹھ پتلی 2. پٹھو۔ فرضی کھلاڑی۔ شاہ شطرنج انسانی مصنوعی ڈھانچا ۔ مٹی کی مُورت ۔ کٹھ پُتلی ۔ مٹی کا مادھو ۔نقلی چيز ۔ جعلی چيز 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ گد سے گرانے والا ۔ پھینکنے والا ۔ انبار لگانے والا ۔ ناٹا اور موٹا۔ گیند سا چھوٹا اور موٹا ۔ گٹھا ہوا ۔ اسکاٹ لینڈ میں پائی جانے والی چھوٹی ٹانگوں والی مُرغی ۔ چھوٹا اور موٹا ہونے کے لحاظ سے ۔ چھوٹا اور موٹا ہونے کی صفت ۔ گُٹھے جسم کا ہونے کی صفت ۔ من مارے ہوئے۔ سست۔ دلگیر۔ رنجیدہ۔ غمگین۔ اداس گھمبیر اُداسی لیے ہوۓ ۔ گھمبیر اُداسی کے انداز سے ۔ گھمبیر اُداسی ۔ ایک قسم کی پکوڑیاں اُبلے یا بھاپ میں یکے سخت آٹے کے حلوے کا گول تُودہ جو عموماً دم بُخت گوشت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے ۔ گھمبیر اُداس ذہنی حالت ۔ گھمبیر اُداسی ۔ اُداسی کی کیفیت ۔ ملال ۔ 1. اداسی۔ غم۔ ملال۔ رنج۔ دلگیری 2. پر درد راگ۔ غم آلود نغمہ پھینکنا ۔ ڈالنا ۔ جُھکا کر خالی کرنا ۔ اچانک اور غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نجات حاصل کرنا ۔ گاؤدی۔ بے وقوف۔ اوت۔ الو۔ احمق کودن ۔ بدھو ۔ بالکل ہی عقل سے عاری ۔ انتہائی کند ذہن ۔ گاؤدی پن۔ بیوقوفی۔ حماقت ڈاڑھی کے بغیر لمبی قلمیں ۔ لمبے گُل مُچھے ۔ احمق۔ جانگلو۔ کوڑھ مغز انتہائی کُند ذہن شخص ۔ غبی آدمی ۔ کوڑھ مغز ۔ کاٹھ کا الو ۔ انتہائی کُند ذہن ۔ ریت کا ٹیلا ۔ بالو ٹیلا ۔ریگستان سمندر پر ریت کا ٹیلا ۔ 1. چرکین۔ گندگی۔ براز۔ غلاظت۔ بھشٹا۔ گو۔ جھاڑا۔ پیخانہ۔ گوبر۔ لید۔ مینگنی۔ بیٹ 2. کھات۔ پانس کھات یا پانس ڈالنا۔ پانسنا ہگنا۔ گوبر یا بیٹ کرنا ڈنگ ۔ فضلہ ۔ گوبر ۔ گوبر ۔ کھاد ۔ پانس ۔ لید ۔ ڈانگری ۔ موٹا پایدار عموماً نیلا سُوتی کپڑا جس سے کام کرنے کے لیے کپڑے تیار کیے جاتے ہیں ۔ ڈانگری ۔ ڈھیلا ڈھیلا لِباس جو کارخانوں وغیرہ کے کارکُن کام کے وقت اپنے اصل لِباس کی حِفاظت کے لیے پہن لیتے ہیں ۔ 1. پناہ کی جگہ۔ گھات کی جگہ۔ کمیں گاہ 2. بھونرا۔ بھکسی۔ زندان بھکسی میں ڈالنا۔ بھونرے میں بند کرنا۔ قلعے یا تہ خانہ میں بند کرنا قلعے کا تہ خانہ ۔ قلعے کے تہ خانے میں بنا ہُوا عقویت خانہ ۔ تنگ و تاریک کوٹھڑی ۔ میلا۔ گبریلا۔ ناپاک۔ غلیظ۔ گندہ گوبریلا ۔ گوبر والا ۔ گوبر بھرا ۔ کوڑی۔ ڈلاؤ۔ گھورا زیر جدی گروہ کی آتشیں چٹان جس کی ساخت سنگ خارا کی سی ہوتی ہے ۔ بھگو کر کھانا ۔ کھانے سے پہلے تر کرنا ۔ پانی میں ڈبونا ۔ اُس عیسائی فرقے کا رُکن جس کی بنا جرمنی میں رکھی گئی تھی اور جسے ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا میں تسلیم کیا جاتا ہے ۔ بھگونے والا ۔ تر کرنے والا ۔ پانی میں ڈبونے والا ۔ سُرخ پُشت ٹٹیری ۔ بلوہ ۔ پوشال ۔ جہاز ۔ سامان ۔ پوشال لگانا ۔ زیر انداز ۔ اگاہیا۔ لین دار۔ سزاول۔ تقاض گیر۔ قرض خواہ 1. دستکی۔ کھل اپاڑ۔ متقاضی۔ تقاضا گیر۔ طلب کرنے والا 2. اگاہی۔ تقاضا۔ مطالبہ۔ سخت تقاضا 1. سمند۔ بھورے اور کالے رنگ کا 2. کالا۔ تیرہ۔ سیاہ۔ سیام دبانا۔ دھرنا دینا۔ تنگ کرنا ۔اڑانا۔ چوکی بٹھانا۔ طلب کرنا۔ م شب رنگی ۔ پھیکا بُھورا ہونا ۔ p. p. تقاضا۔ طلب۔ مانگ 1. دستکی۔ کھل اپاڑ۔ متقاضی۔ تقاضا گیر۔ طلب کرنے والا 2. اگاہی۔ تقاضا۔ مطالبہ۔ سخت تقاضا 1. سمند۔ بھورے اور کالے رنگ کا 2. کالا۔ تیرہ۔ سیاہ۔ سیام دبانا۔ دھرنا دینا۔ تنگ کرنا ۔اڑانا۔ چوکی بٹھانا۔ طلب کرنا۔ مانگنا۔ تقاضا کرنا بار بھورے رنگ کا بہرا۔ کند ذہن۔ بے وقوف دوازدہی ۔ اثنا عشری ۔ بارہ بارہ کے حساب سے ۔ دو آدمیوں کے گانے کا گیت جوڑا ۔ دو گانا ۔ بارہ ضِلعی شکل ۔ جِس کا ہر ضِلع مساوی اور زاویہ ایک سو پچاس درجے کا ہو ۔ وہ ذاتی عدد جس میں امریکی اور فرانسیسی نظام ہاۓ گنتی میں ایک کے دائیں ۳۹ صفر اور برطانوی اور جرمن نظام میں ایک کے دائیں ۷۲ صفر لگاۓ جائیں ۔ اثنا عشریہ ۔ اثنا عشری ۔ بارہ کے حساب سے ۔ بارہ کا ۔ بارہ تہی ۔ بارہ ورقی ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.