UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

علم حرکت اجسام۔ بل بدیا۔ حرکیات حرکیات ۔ علم الحرکت ۔ اِجسام کی حرکت کا عِلم ۔ نظریہ قوائیت ۔ نظریہ قوتیت ۔ ڈائنامیٹ۔ ایک پھٹنے والا مادہ۔ ڈائنامیٹ سے اڑا دینا جاذب مادے میں نائٹرو گلیسرین پر مشتمل ایک انفجاری مادہ ۔ بہت طاقتور پھٹنے والا مادَّہ ۔ ڈائنامیٹی شخص ۔ وہ شخص جو ڈائنامیٹ سے تباہی پھیلانے خصوصاً انقلاب لانے کے لیے ۔ ڈائنامیٹی ۔ ڈائنمو۔ برقی رو پیدا کرنے والی مشین مبراق ۔ حرکی برقی مشین ۔ مکون برق ۔ چھوٹا سا برقی جنریٹر بالخصُوص ایسا جنریٹر جو براہ راست برقی رو پیدا کرتا ہے ۔ حرکی برقی ۔ میکانکی توانائی کی برقی توانائی میں منتقلی سے متعلق ۔ طاقت پیما ۔ برقی قُوت پیما ۔ تکبیری طاقت پیما ۔ انقباض عضلہ پیما ۔ طاقت ناپنے کا آلہ ۔ہَاتھ کی گَرِفت کا اندازَہ لَگانے کے لیے ایک آلَہ متعلق بہ طاقت پیمائی ۔ متعلق بہ تکبیری طاقت پیما ۔ متعلق بہ انقباض عضلہ پیما ۔ گردشی مُبدل ۔ ڈاینموٹر ۔ برقی موٹر ومکون برق کا اِمتزاج جو برقی رو کو ایک قسم سے دوسری قسم میں تبدیل کرنے کی تبدیلی خصوصاً نقل پذیر ریڈیو سازوسامان کی تبدیل کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔ حاکم یا سلطان خصوصاً موروثی حکمران ۔ شاہی سلسلے کا ايک فرد خاندان شاہی سے متعلق ۔ شاہی سلسلے سے متعلق ۔ ايک شاہی سلسلے سے متعلق خاندان شاہی کے اعتبار سے ۔ سلسلہ سلاطین کے لحاظ سے ۔ بنس۔ گھرانا۔ خاندان۔ کل۔ خاندان شاہی۔ راج بنس خاندان شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ سلاطین سلسلہ ۔ عہد سلسلہ شاہی ۔ شاہی سلسلہ ۔ خاندانِ سلاطين ۔ بارچہ بافی اور مصنوعی بالوں کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایک مضبوط ، جلد خشک ہو جانے والا غیر انفجار پذیر مصنوعی ریشہ ۔ ثانوی برتیرہ ۔ ایسا برقیرہ جس کا وظیفہ برقیہ نلی میں برقی رو کی افزوں گری کے لیے برقیوں کا ثانوی اخراج ہے۔ غَیر مَعمُولی بافت کا بَننا جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ چھُونے کی حِس یا قُوَّتِ لَمس کا جاتے رہنا لُکنَت ۔ جوڑ گھُمانے میں دِقَّت مُفَصِّل کاذَب ۔ جوڑ کی ایسی حالَت جِس سے حَرکَت محدُود ہو جائے ایک بیماری جس کی علامات میں سردرد ۔ غوصی تشنج اور ذہنی اختلالات شامل ہیں ۔ پاخانَہ کَرنے میں مُشکَل کا پَیش آنا دھَڑ نارمَل لَیکِن بازُو اور ٹانگَیں چھوٹی آنکھ کی پُتلی کا نارمَل نہ ہونا خُون کی خَرابی ۔ خُون میں زہریلے مادّوں کی موجُودگی کی وجہ سے یہ حالَت سُو المزاج ۔ فتور خلط ۔ سوالمزاجی ۔ فتور خلط سے متعلق ۔ خط کی بے اعتدالی آنؤ ملا ہوا دست پیچشی ۔ مروڑ سے متعلق ۔ زحیری ۔ پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔ پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا کسی عضو بدن وغیرہ کی غیر معمولی خراب فعلیت ۔ فَساد فعل ۔ فَتُور فعل ۔ کِسی عُضو یا حِصّہ کا صَحیح طَور پر کام نہ کَرنا کسی عضو بدن وغیرہ کی فعلیت میں خرابی یا گڑبڑ سے متعلق ۔ اینٹی باڈی کی کَمی کا سَنڈروم ۔ مورُوثی مَرض جینی تَکمیل کے دوران بِگڑی ہُوئی صُورَت ۔ ماں کے پَیٹ میں جَنَین کے اعضا کا ٹَیڑھا ہو جانا علم فتور نسل ۔ فتوریات نسلی ۔ بَیضہ دان کا جَرثُومہ عسرالبلع ۔ نگلنے میں دقت ۔ آبلہ دَستی ۔ جِلدی اُبھار ۔ ایسا پَسینے کی نَلیوں کے سوراخ بَند ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے سَروائیکَل سَمئیر کا اولیں مَرحَلہ اِرادی طَور پَر اعضا وَغَیرَہ کا حَرکَت نَہ کَر سَکنا فاتَر حَرکیت ۔ اِرادی حَرکَت میں تَخفیف لُکنَت ۔ تَقریر اعضا میں نُقص کی وجہ سے بولنے میں دِقَّت ۔ بولنے میں دِقَّت پَیش آنا پَڑھنے کی اہلیت میں کَمی ۔ پَڑھَنے میں مُشکَل کا پَیش آنا شدید تنقید ۔ ناپسندیدگی کے اظہار سے متعلق ۔ مُذمت یا ناپسندیدگی کے اظہار کے لحاظ سے۔ پَیدائش کے وَقت نَشوو نُما میں کَمی کے آثار جوارح میں کَمی ماہواری کا دَرد ۔ ماہواری کا دَرد کے ساتھ آنا ۔ حیض کا مُشکَل سے آنا ہونے والی بَچّے پر بُرے اثرات مُرَتَّب کَرنے والی اشیا ۔ مَثلاً حَمَل کے دوران اِستَعمال ہونے والی ادویات ضَعفِ بَصَارَت ۔ ناقَص بینائی ۔ بَصَارَت جِس سے دَرد ہو نظر کا دھندلا پن۔ ضعف بصارت ناقَص اِشتَہا ۔ غَیر مَعمُولی یا غَیر قُدرَتی بھُوک ہاضمے کی خَرابی عسَر مَجامعت ۔ جَماع کے دوران عورَت کو دَرد یا تَکلیف ہونا سو ہضم ۔ بدہضمی ۔ تخمہ ۔ ضعف معدہ ۔ معدے کی خرابی اور کھانا کھانے کے بعد پیٹ میں گرانی ۔نِگَلنے میں دُشواری ۔ بَد ہَضمی بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی بدہضمی۔ سوء ہضمی۔ گرانی سو ہضم کا ۔ بدہضمی سے متعلق ۔ تخمہ سے متعلق ۔ متعلق بہ ضعف معدہ ۔ نِگَلنے میں مُشکَل ہونا عُسرُالبلع سے متعلق ۔ بولنے میں دِقَّت ۔ زُبان کا ٹھیک سے کام نَہ کَرنا بولنے کے اعضا میں کسی مرض کے باعث بولنے کی دقت دکھ کی بے چینی یا بے تابی اضطراب ۔ گھبراہٹ ۔ بے چینی ۔ بیتابی ۔ اضطراب سے متعلق ۔ گھبراہٹ کا ۔ بے چینی سے متعلق ۔ نمو ۔ غیر فطری ۔ غیر معمولی نموۓ اعضا ۔ خلیات ۔ نسیجات ۔ دَم کَشی ۔ سانس میں دُشواری ۔ ضیق النفس ۔ سانس کی تنگی ۔ ڈسپروسیم ۔ ایک دھاتی نایاب زمینی عنصر جس سے بہت زیادہ مقناطیسی مرکبات بنتے ہیں ۔ خَلَل تَوازَن ۔ غَیر مُرَتَّب رِدَم متعلق بہ عدم مقصدیت ۔ معتقد عدم مقصدیت ۔ حامل نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔ نظریہ عدم مقصدیت ۔ نظریہ عدم مقصدیت فطرت ۔ عسَر وَلادَت ۔ بَچّے کی پَیدائش کے وَقت دَردوں کا آہِستہ ہو جانا ۔ بَچّے کی پَیدائش میں تاخیر اور دِقَّت کا پَیش آنا متعلق بہ سو تغذیہ ۔ سُو تغذیہ ۔ نقص خوراک ۔ ضعف عضلات ۔ نُقص خوراک ۔ ناقَص تَغذیہ ۔ خوراک کی کَمی ۔ ناقَص غَذا سے مُتَعدَد بیماریوں کا ہونا عسَر بول ۔ پَیشاب کا تَکلیف کے ساتھ آنا ۔ پَیشاب کی نالی میں رُکاوَٹ ، زَخَم ، سوزاک یا بَد گوشت یا پَتھری وَغَیرہ کا ہونا عسر بول ۔ دُکھنوتا ۔ پیشاب مُشکِل سے آنا ۔ عُسر بولی ۔ دکھنوتا سے متعلق ۔ ڈانٹنا؛ ڈرانا؛ دھمکانا؛ حوصلہ شکنی کرنا؛ہمت توڑنا؛ ڈرا کر روکنا۔ اچانک تباہی؛ قطعی ناکامی؛ سنگین حادثہ فسق و فجور؛ عیاشی؛ اوباشی؛ زناکاری؛ نفسانی مسرتوں میں کھل کھیلنا؛ مے نوشی۔ کمزور کرنا؛ضعیف بنانا؛ ناتواں کرنا؛نقاہت طاری کرنا؛ مضمحل کرنا؛ لاغر کرنا۔ درجے یا کمال میں نیچے گرنے والا؛زوال پذیر؛ تنزل پذیر؛ انحطاط پذیر؛ ابتر معین؛ معتبر، حقیقی؛ مکمل؛ قابل اعتماد اور ظاہری طورپر جامع؛ فیصلہ کرنے یا طے کرنے کا تفاعل بداخلاقی؛ بدکرداری؛ معصیت؛ بدچلنی؛بداخلاق یا بدچلن ہونے کی حالت توہین آمیز؛ تحقیر آمیز؛ اہانت آمیز؛تذلیل کرنے یا عزت میں کمی کا اثر رکھنے والا خشک کرنا؛ سکھانا؛ نمی دور کرنا؛آب ربائی کرنا، جیسے خوردنی اشیا کی؛ ازالۂ آب کرنا۔ سبک دست؛ یمینی؛ دایاں یا پاؤں استعمال کرنے والا؛ دستی کام میں ماہر جدلیاتی؛ منطقی استدلال سے متعلق/کی نوعیت کا؛ مخصوص بولی کا؛ علم کلام سے متعلق؛ منطقی؛ جدلی۔ (قانون) اظہارِ ضمنی؛ مُنصف کی ضمنی رائے جو اس کے عدالتی فیصلے کاحصہ نہ ہو؛ کوئی ضِمنی رائے؛ یونہی سی کوئی بات۔ ادراک کرنا؛ پانا؛ انکشاف کرنا؛فہم کرنا؛ مختلف ہونے کو سمجھ لینا یا دیکھ لینا علیحدہ؛ الگ؛ جدا؛ ممیز؛ غیر مسلسل؛ مجرد۔ حقیر سمجھنا؛ تحقیر کرنا؛ مکروہ سمجھنا؛نیچ سمجھنا؛ بیکار سمجھنا؛ حقارت سے مسترد کرنا مختلف؛ متفاوت؛ غیر متساوی؛مختلف النوع؛ مختلف الاصل؛ بے جوڑ۔ نظریہ پرست؛ اصول پسند؛ غیر عملی نظریہ پرست؛وہ شخص جو عملی ہونے کا لحاظ کیے بغیر سیاسی یا معاشرتی معاملات میں اہم تبدیلیوں کے نظریے کا پرچار کرے۔ گھریلو؛ خانگی؛ خانہ داری؛ خاندانی؛اندرونی؛ داخلی؛ دیسی؛ اندرون ملکی

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.