UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔ کُہریائی ۔ برقی ۔ بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔ 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی , بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔ برقی کرسی ۔ برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔ مصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔ برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔ برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔ برقی کرنٹ ۔ برقی رو ۔ برق جو مُتحرک ہو ۔ بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔ برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔ برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔ برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔ برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔ کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔ برقی روشنی ۔ برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔ ماہی برق ریز ۔ بجلی خارج کرنے والی مچھلی جو رعادیہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔ برقی صدمہ ۔ برقی جھٹکا برقی ۔ کہريائی ۔ بجلی سے چلنے والا 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی , بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ برقی باز نشریہ ۔ بجلی سے چلنے والا ریڈیو ریکارڈ جو بعد میں نشر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔ کہربائیت ۔ برقیت ۔ کہربائی دان۔ علم قوت کہربائی کا عالم۔ ماہر برقیات۔ برقیات دان۔ بجلی کا مستری بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔ قوت کہربائی۔ بجلی بل۔ برق۔ علم البرق۔ برقیات بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔برق ۔ بجلی ۔ قواعد برق ۔ ضوابط بجلی برقانے کا عمل ۔ برق کاری ۔ بجلی پہنچانے کا کام ۔ 1. قوت کہربائی پہنچانا 2. لرزا دینا۔ تھرتھرادینا برقانا ۔ بجلی پہنچانا ۔ بجلی سے چلانے کے لیے ضروری سازوسامان سے آراستہ کرنا ۔ برق پیدا کرنا ۔ بجلی پہنچانا ۔ برق پيدا کرنا برقانے والا ۔ برق کار ۔ , ترکیبی جُز بمعنی برق سے مُتعلِّق ۔الیکٹرو ٹائپ ۔ بِجلی کے ذَریعے امراض کی تَشخیص کَرنا برقیائی تجزیہ ۔ مقناطیسی عمل کے ذریعے کیمیائی تجزیہ ۔ متعلق بہ برقیائی تجزیہ ۔ برقی مُعائنہ قلب ۔ برقی قلب نگار ۔ طبی تشخیص میں استعمال ہونے والا ایک برقی آلہ جس کے ذریعے حرکت قلب معلوم اور ریکارڈ کی جاتی ہے ۔بَرقی قَلب نِگار ۔ ایک آلہ ۔ قَلبی عُضلے کی حَرکات کو رَیکارڈ کَرنے کا ایک آلہ برقی قلب نگاری سے متعلّق ۔ برقی قلب نگاری کے ذریعے ۔ برقی قلب نگاری ۔ برقی کیمیا سے متعلق ۔ برقی کیمیائی طور پر ۔ کہربائی کیمیا۔ وہ علم جس میں تبدیلات کیمیائی بذریعہ قوت کہربائی ہوتی ہیں برقی کیمیا ۔ کیمیا کی شاخ جس میں برقی عمل سے پیدا کی جانے والی تبدیلیوں اور کیمیائی تبدیلی سے بجلی کی تیاری کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ بَرقی انجماد ۔ بَرقی لہروں کے ذَریعے خُون کا انجماد آپرَیشَن کے دوران سیرِبرَل کارٹیکس سے بَراہِ راست رَیکارڈِنگ عمل برقانسی کرنا ۔ برق کُشی کرنا ۔ برقی قُوّت سے جان لینا ۔بجلی کے جھٹکے کے ذريعے سزائے موت دينا ۔ قوتِ بجلی سے ہلاک کرنا بجلی کی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل برقانسی ۔ برقی قوت سے ہلاک کرنے کا عمل ۔ بَرقیرہ ۔ پَیت یا پَیڈ کی صُورَت میں کَنڈَکٹَر عِلاج بِلابَرق میں اِستَعمال ہونے والی اِصطلاح برقی مُورچہ ۔ برقیرہ ۔ مثبت برقیرے پر مشتمل موصل تار جس کے ذریعے رو برق پاش خانے نلی میں سے داخل ہوتی ہے ۔ فرض کیجیے کہ جست کی ایک سُلاخ زِنک سلفیٹ کے محلُول میں پڑی ہوئی ہے ۔ جست کی سُلاخ کے کُچھ ایٹم مُثبت آئن بن جاتے اور محلُول میں شامِل ہو جاتے ہیں ۔ برقی انداخت کرنا ۔ برقیمیائی تحلیل کے ذریعے انداختہ مادّہ جمع کرنا ۔ برقی انداخت ۔ انداخت برقیائی تحلیل ۔ بَرقی خُشکاو ۔ بَجلی سے کِسی نَسیج کو خَتَم کَرنا اور بَذریعہ آپرَیشَن خَتَم کَر دینا بَرقی تَشخیص ۔ بِجلی کے ذَریعے بیماری کی تَشخیص برقی تحلیل ۔ برق پاشی کے ذریعے کِسی برقیرے پر سے کِسی مادّے کے تحلیل کرنے کا عمل ۔ متعلّق بہ برق حرکیات ۔ برقی حرکیات ۔ متحرک برقی پاروں کے تعامل کا مطالعہ ۔ برقی رو پیما ۔ برق حرکی عمل کے ذریعے برقی لہروں کی پیمائش کا آلہ ۔ دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔ برقی ترسیم دماغ نگار ۔ متعلق بہ برقی ترسیم دماغ نگاری ۔ دماغی برق نگاری ۔ برقی تشکیل کرنا ۔ کسی سانچے میں برقی انداخت کے عمل سے کوئی دھات ڈھال کر کوئی شے بنانا ۔ برقی تشکیل ۔ نقل پذیر سانچے کی ملمع کاری کے ذریعے کسی شے کی تیاری کا عمل ۔ برق نگار آلہ ۔ تصویروں کی برقی ترسیل کا آلہ ۔ اس آلے سے تیار ہونے والی تصویر ۔ برق نگارانہ ۔ برق نگاری ۔ آیونی طبق ۔ اُن برق پاروں کا طبق جو زمین کی بالائی فضا کے انواری خطّوں میں پاۓ جاتے ہیں ۔ برقی حرکیاتی ۔ برقی حرکیات سے متعلق ۔ برق سینمائیات ۔ برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔ ایسا محلُول جِس میں سے بِجلی گُزَر سَکتی ہے برق پاش ۔ ایک مادہ جس کے محلول بجلی کی رو کو ایصال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ برق پاشیدہ ۔ برق پاشی سے متعلق ۔ برق پاش مکثفہ ۔ برق پاش کنڈنسر ۔ بالکُل خالِص تانبا جو برق پاشی کے ذریعے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ برق پاشی گیس ۔ دھماکہ پیدا کرنے والی گیس ۔ برق پاشی راست گِر ۔ برق پاشی رکٹیفائر ۔ تحلیل بذریعہ برق پاشی ۔ برق پاشی کے ذریعے فرسودہ کرنا ۔ سڑانا ۔ تحلیل کرنا ۔ برق پاشی کے ذریعہ تحلیل کُنِندہ ۔ برقی مقناطیسیت ۔ برقی لہروں اور مقناطیسیت کے باہمی تعلق کا مطالعہ ۔ برقی مقناطیسی ۔ مقناطیسی جو نرم لوہے کے ایسے قالب پر مشتمل ہوتا ہے ۔برقی مقناطیس ۔ لوہے یا فولاد کی سُلاخ یا چھوٹی چھوٹی سُلاخوں کا مجمُوعہ جو تار کے ایک لچھے کے درمیان میں ہوتا ہے ۔ برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔ برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔ برقی مقناطیسی طیف ۔ طول موجوں اور برقی مقناطیسی تعداد اشعاع کی وہ مکمل حد جو گاما موجوں سے طویل ترین ریڈیائی لہروں تک کا احاطہ کرتی ہے۔ برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔ برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔ برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔ برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔ قوت کہربائی سے کسی دھات پر سونا یا چاندی چڑھانا برقی فلز کاری ۔ دھاتوں کی تیاری میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بجلی کا استعمال ۔ برق پیما ۔ دو موصلوں کے درمیان موجود برقی قوت ۔ ایک آلہ جو قلیل مقدار کے برقی بار کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ محرک برقی ۔ برق رو سے متعلق ۔ کسی مہداۓ برق ۔ جیسے خشک سیل سے مہیا کی جانے والی برقی قوت کی مقدار ۔ برق زا قُوَّت ۔ اعصابی برق پیما ۔ ایک آلہ جو اعصاب سے پیدا ہونے والی بجلی کے وولٹیج کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔ کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔ آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔ الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔ برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔ برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.