UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بند کر لینا ۔ جیسے رحم میں ۔ لپیٹنا لپیٹنا ۔ مستغرق ہونا ۔ لاد دینا ۔ جیسے ہاروں سے ۔ لپیٹ دینا ۔ مویشی روگ ۔ کسی علاقے کے جانوروں تک محدود ۔ خامری ۔ انزاہمی ۔ خامرہ ۔ کیمیائی خمیر ۔ انزائم ۔ ایک مادّہ جو زِندہ خُلیے پیدا کرتے ہیں اور جِس کی وجہ سے بعض کیمیائی تغیرات رونُما ہوتے ہیں ۔, Greekخامرہ ۔ یہ پَروٹینی ہوتے ہَیں ۔ یہ کیمیائی تَعاملات کو تَیز کَرتے ہَیں ۔ یہ خُود تَبدیل نَہیں ہوتے مَگَر دُوسروں کو تَبدیل ماہر خامریات ۔ خامریات ۔ سائنس کی وہ شاخ جس کا تعلّق کیمیائی خمیروں کی نوعیت اور فعلیت سے ہے ۔ طلُوع صُبح ۔ نمودار ہونا ۔ آغاز ۔ عصر جدید ۔ آغاز عصر جدید سے متعلّق ۔ نوحیاتی دور ۔ آغاز عصر جدید ۔ ابتدائ دور کا یاہو ۔ چھوٹا گھوڑا ۔ بادی تہوائی ۔ ریت دوسرے ذخائر سے متعلّق جو ہوا سے اڑ کر منتقل ہوتے ہیں ۔ بادی ۔ موسمیات کی ایک اِصطلاح ہوا سے پیدا یا رونُما ہونے والی چیز ۔ اوزار سنگ ۔ اولین حجری اوزار ۔ دھار دار چقماق ۔ پتھر کے اوزار جو بہت قدیم زمانے مین اِستعمال کیے جاتے تھے ۔ حجری عہد کے ابتدائی زمانے سے متعلّق جس کی امتیازی خصوصیّت حجری ہتھیاروں کا استعمال تھا ۔ ابوسین ۔ ایک سرخ قلمی سفوف جو بنیادی طور پر کپڑوں کو گلابی رنگ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ سُرخ رنگ جو خُردبینی مُعائنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ایک سُرَخ رَنگنے والا عامَل جو تَشخیصی طَریقوں میں اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ ابوسین پسند شے ۔ کوئی خود عضویہ ۔ ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم خُون میں ایوسینو فِلز کی بَڑھَتی ہُوئی مِقدار ابوسین پسند ۔ قمری اور شمسی مہینے کا فرق لوند کے دن ۔ ایام کبیسہ ۔ جھبا جو سپاہیوں کی وردی میں کندھے پر ہوتا ہے لباس کا کاندھے والا حصّہ ۔ جھبا ۔ شا شان ۔ کاندھے پر لگایا جانے والا اعزازی نشان جسے خصوصاً بَری فوج کے افسر کاندھے پر لگاتے ہیں ۔ وبائیات ۔ عِلم امراض وبائی ۔ کُند نوک والی گاوٴدم سہ رخی تلوار جس میں کاٹ کی دھار نہیں ہوتی ۔ اس قسم کی تلوار چلانے والا ۔ اہپے تلوار زن ۔ برسازی سے متعلّق ۔ براعظمی تشکیل ۔ برسازی ۔ زمینی قشر کی عظیم جنبش ۔ موٴخر دماغ ۔ پس دماغ ۔ دماغ صغیر ۔ کسی لفظ کے درمیان کسی حرف کا بڑھنا ۔ طشتری دان ۔ کھانے کی میز پر عمودی صورت میں سجائی گئی طشتریاں جن میں پیسٹری ، پھل رکھے جاتے ہیں۔ وضاحتی اضافہ ۔ کسی ماقبل لفظ کی وضاحت کے لیے لفظ کا اضافہ ۔ وضاحتی اضافے سے متعلّق ۔ وضاحتی اضافے کے طور پر ۔ قدیم یُونان میں سن بلوغت کو پہنچنے والا ۔ نوجوان ۔ بلوغی ۔ ایسے جانور سے مُتعلِّق جو پُوری طَرح بڑھ چُکا ہو ۔ قلمی قلیاسا جو بے برگ نباتات میں پایا جاتا ہے ۔ وہ مرکّب دوا جو زُکام ، دمے اور تپ کاہی کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔ چہرے پر داغ دھَبّے جو عمُوماً خَواتین کے چہرے پر نِکَلتے ہَیں حمی یوم ۔ حشرہ یک روزہ ۔ چند روزہ شے ۔ یک روزہ مکھی ۔ بے ثباتی ۔ کم حیاتی ۔ مُختصر طور پر ۔ بے ثباتانہ ۔ مثی مکھی ۔ مثی مکھیوں کی قسم کی کم حیات مکھی ۔ یک روزہ مکھی ۔ تقویم نجومی ۔ نقشہ ہیئت ۔ جنتری ۔ فلکیاتی تقویم ۔ زُود فنا ۔ بے ثبات ۔ تقویم ۔ تقویم نجومی ۔ ایسی کِتاب جِس میں کِسی مُقررہ مُدَّت کے دوران میں سوُرج ، چاند اور سیّاروں کی روزانہ پوزیشن بیان کی گئی ہو ۔ دنانتی جور۔ دن بھر کا بخار کم عمر ۔ بے ثبات شے ۔ چند روزہ ۔ کوئی زود فنا چیز ۔ سابقہ بمعنی اُوپر ۔ پر ۔ بِنا ۔ برنہوض ۔ بروں ادمہ ۔ سب سے اوپر کی جلد ۔ برنہوضی ۔ محیطی ۔ برافگنی تیزی سے منقسم ہونے والے خلیوں کے مجموعے کا دوسرے خلیوں کے مجموعے کو محیط ہونا ۔ ہرپھل بات ۔ زیر پھل بات ۔ ہر کمامہ ۔ ہرکاسہ گُل ۔ بَرماق ۔ آنکھ کے کونے میں جِلدی تہ پردہ قلب سے متعلّق ۔ ہر قلبی ۔ پردہ قلب ۔ برقیلہ ۔ غلاف قلب کی اندرونی خونابی تہ جو براہ راست دل کی اوپر ہوتی ہے ۔بَرقَلب ۔ پَیری کارڈیم کی ویسرَل تہ ۔ دِل کے غُلَاف پَر واقع جھِلّی سرپوست ۔ کسی پھل کے چھلکے کی سب سے اُوپر کی پرت ۔ غلاف ثمر ۔ تانیث و تذکیر میں مشترک۔ جنس مشترک مشترک الجنس ۔ دونوں صنفوں کی خصوصیات کا حامل ۔ کمزور ۔ مخنّث ۔ دو جنسیت ۔ اشتراک الجنس ۔ بیرون زمین علاقہ جو زلزلے کے مرکز کے بالکل اُوپر واقع ہو ۔ برمرکز ۔ زلزلے کا مرکز ۔ نفس پرستی ۔ عشرت پسندی ۔ عشرت پسند صاحب ذوق آدمی کے طور طریقے ۔ برفلقہ ۔ تخمی پودوں کے تنّے کا وہ حصّہ جو بیج پتی کے بالکل اُوپر ہو ۔ بر فلقی ۔ ذکی ۔ نافذ ۔ زُود حسی سے متعلّق ۔ گرمی ۔ , Conjunctionایک اِصطلاح جِسل اطلاق حَرارَت اور چھُونے کی حِس پر ہوتا ہے حِس ذکی ۔ جِلد میں لمس ، ٹھنڈک ، گرمی اور درد کا احساس نیز یہ بتانے کی صلاحیت رکھنا کہ جِلد کو ٹھیک کِس جگہ چھوا گیا ہے ۔ حکیم ایبی فور کے فلسفیانہ اصول و نظریات ۔ ایبی قوریت ۔ شہوت پرستی ۔ 1. کھاؤ۔ اڑاؤ۔ شکم پرور۔ چٹورا 2. شہوت پرست۔ عیاش۔ کامی شکم پرست ۔ بندہ شکم ۔ پیٹو ۔ عشرت پسند ۔ عیّاش ۔ عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی وَبا ۔ آبادی کے بَیشتَر لوگوں کو مُتاثَر کَرنے والی مَرض , وبائی مرض ۔ متعدی بیماری ۔ کسی شے ک تدویری ۔ تدویری گراری ۔ ایک یا ایک سے زیادہ گراریاں جو کِسی پہیے کے ساتھ اِس کے اندر یا باہِر گھُومتی ہیں ۔ تدویری گرارہوں کا سلسلہ ۔ گرارہوں کا سلسلہ جن کے پہیوں کے محور ایک مُشترک مرکز کے گرد گردش کرتے ہیں ۔ بر تدویر کج خط ۔ وہ کج خط جو ایک دائرے کو دُوسرے دائرے کے سِرے کے گِرد گھُمانے سے بنتا ہے ۔ وبائی مرض ۔ وبا ۔ وبائیت ۔ وبائی ۔ وبائی طور پر ۔ ماہر وبائیات ۔ وبائیات دان ۔ وبائیات ۔ علم امراض وبائی ۔ وَبائیات ۔ امراض کی تَقسیم کا سائنسی مُطالِعہ برادمی ۔ برادمی طور پر ۔ سَماروغ کا ایک جِنس جو جِلد پر اور ناخُنوں پر اثَر انداز ہوتا ہے برادمہ نما ۔ ایک قِسَم کے خُردبینی جرثُومے جو اِنسان کی جِلد اور ناخُنوں کو مُتاثَر کَرتے ہَیں سَماروغ کے جِنس ایپی ڈَرموفائٹَن کے ساتھ مَرض تصویر انداز ۔ اپی ڈانسکوپ ۔ مناظریات میں استعمال ہونے والا آلہ ۔ برخائی ۔ بربخی ۔ برخایہ ۔ بریخ ۔ براشی ۔ خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم ایپڈایڈائمَس کو آپرَیشَن کے ذَریعے خَتَم کَرنا ۔ خُصیوں کی خَلفی سَطَح سے مُلحِق جِسَم ۔ خُسیوں کے پِچھلے حِصّے سے مُنسَلِک ایک لحمی ساخت جو مُستَطیل نُما ہوتی ہے Greekایپڈایڈائمَس کی سوزِش سبز رنگ کی سلیکائی معدنی اشیا کا مجموعہ جو متغیر پہلووٴں میں پائی جاتی ہے ۔ عُضو تَناسَل کی بالائی جانِب یُوریتھرا کا سوراخ ڈیُورا کے اُوپَر یا بَیرُونی مُتضاد واسطے کا اِنجیکشَن دے کَر لی ہُوئی ایکسرے فِلمَیں برشکمی ۔ برمعدی ۔ شکم کے بالائی اور اگلے حصّے سے متعلق ۔ برمعدہ ۔ شراسیف ۔ برشکمہ ۔ شکم کے اوپر کا حصّہ ۔ معدہ کے اُوپَر بَراہِ راست بَطنی حِصّہ ۔ حِصَّہ شِکَم جو معدے کے اُوپَر واقع ہے برزمینہ ۔ زمیں گیر ۔ ایسا پودا جِس کا بیج پتہ یعنی اکھوا اُوپر اُبھر آۓ ۔ برزمینہ ۔ سطح زمین سے نکلنے والا ۔ اس سے پیدا ہونے والا ۔ برتولید ۔ تولید متوالی ۔ برزائی ۔ نظریہ بر تولید ۔ برتولیدی ۔ اس قسم کی تبدیلی سے متعلّق ۔ بر تولیدیات ۔ یہ عِلم کہ ایک باروَر بیضے سے کِسی طرح مُختَلِف قِسموں کے خُلیے پیدا ہوتے ہیں ۔ کسی محیط چٹان کی تشکیل کے بعد کی تکوین سے متعلّق ۔ بالا بقچی ۔ بامادی ۔ کسی سطح پر اُگنے والا ۔ برزمینہ ۔ زمین گیر ۔ سطح زمین پر اُگنے والا ۔ ایپی گَلاٹَس کی سوزِش مکب ۔ کوّا ۔ لِسان المز مار ۔ برمزمار ۔ زبان کی جڑ میں حِفاظتی کرکری جو مزمار ، فم حلق کے بالائی حِصّے کو محفُوظ رکھتی ہے ۔زُبان کے پیچھے نِگَلنے کے دوران لیرَنکس کی طَرَف جانے والے سوراخ کو ڈھَکنے والا

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.