UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

ایک کم یاب فلزاتی عنصر جو بعض قسم کے بھرت اور لیزروں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے پہلے۔ پیش ازیں۔ قبل ازیں Prepositionماقبل ۔ وقت کے لحاظ سے پہلے ۔ بیشتر ۔ نرک۔ دوزخ۔ جہنم۔ تحت الثریٰ۔ پتال 1. کھڑا کرنا۔ اٹھانا۔ استادہ کرنا۔ قائم کرنا۔ نصب کرنا 2. تعمیر کرنا۔ بنانا۔ اٹھانا۔ چننا 3. بڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔ ممتاز کرنا۔ 4. من بڑھانا۔ جی خوش کرنا۔ ھمت بندھانا۔ تقویت دینا 5. بنانا۔ ٹھیرانا۔ پیدا کرنا۔ برپا کرنا۔ قائم کرنا 1. کھڑا۔ قابل نصب ۔ قابل ایستادگی ۔ ناصبہ ۔ اُٹھانے والا ۔ قائم کرنے والا ۔ کھڑا ہونے یا اٹھنے جوگ نُعوضی ۔ اِستادنی ۔ کھڑا ہونے کے قابل ۔ انتفاخ پذیر ۔ بُہَت زیادَہ حَسَاس بافت جو اُوپَر کو اُٹھ سَکے اور ہیجانی حَالَت میں تَن جائے انتفاخ پذیری ۔ 1. استادگی۔ خیزی۔ بناؤ۔ اٹھان۔ بنا 2. بلندی۔ اونچائی۔ رفعت 3. مکان۔ عمارت حالت استادگی ۔ سیدھا کھڑا کرنے کا عمل ۔ کوئی تعمیر جیسے عمارت وغیرہ ۔ خیزش ۔ ايستادگی ۔ تعمير نَعُوظ ۔ خَیزَش ۔ جَماع کی خَواہِش کو بَڑھانا ناصب ۔ عمودی طور پر ۔ ایستادگی ۔ تنصیب ۔ کھڑا ہونے والا شخص ۔ کھڑا کرنے والا ۔ ناصب ۔ ناصبہ ۔ایسا عُضلہ جِس کا کوئی حِصّہ ایستادہ ہو جائے عن قریب۔ تھوڑے عرصے میں۔ چند روز میں جلد ۔ بہ عُجلت ۔ تھوڑے ہی عرصہ میں ۔ تپسی۔ گوشے نشین۔ زاہد۔ منی۔ جوگی۔ رشی راہب ۔ رشی ۔ جوگی ۔ زاہد ۔ مُنِی ۔ خلوت نشین ۔ زاہد کی مانند ۔ راہبانہ ۔ جوگ ۔ زُہد ۔ رہبانیت ۔ اب سے قبل ۔ اس وقت سے پہلے ۔ ایک پروٹین باش آمیزہ جو آنتوں کے افرازات میں پایا جاتا ہے ۔آنتوں کے افراز میں پائے جانے والے ایک خامرہ کا نام ہے برانگیختگی ۔ ہیجان ۔ جسم کے کسی عضو میں غیر طبعی جوش ۔ برانگیختگی سے متعلّق ۔ ہیجان انگیز ۔ ہیجانی ۔ کچھ دیر قبل ۔ کام کی وہ مقدار جو ایک گرام حُجم پر کسی قُوت کے ایک ثانیہ بھر عمل کرنے سے ایک سینٹی میٹر رفتار پیدا کرتی ہے ۔ کام کو ناپنے کی ایک اکائی ۔ کاریہ ۔ کام کرنے والا چیونٹا ۔ اس لیے۔ اس واسطے۔ لہذا , Conjunctionلٰہذا ۔ چنانچہ ۔ پس ۔ اس لیے ۔ ارگو کیلسی فیرول ۔ عضلی کار نگار ۔ عضلی فعل نگار ۔ ایک آلہ جو عضلات کے فعل کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ عضلی کار پیما ۔ عضلی فعل پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے عضلات کے کسی مجموعے کے فعل کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ عُضلات کے ذَریعے کام کی پَیمائش ۔ پَٹھوں کے قُدرَتی افعال کی پَیدائش کاری ماحولیات ۔ کارکُنوں اور اِن کے کام کے ماحول کے درمیان تَعلُّق کا مُطالبہ اِنجینئرِنگ کے نُقطہ نظر سے ۔ فعلیات پیمائی ۔ انسانوں ، مشینوں اور اُن کے ماحول کے وظائف کا مطالعہ ۔ ایک قلمی قلیاسا جو ارگٹ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ارگٹ سے حاصل ہونے والا ایک ٹھوس قسم کا تیز الکحل جو اشعاع کے عمل سے وٹامن ڈی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ پودوں ، جانوروں کی چِکنائیوں میں پایا جانے والا ایک مادّہ ۔آدمی اور جانوَروں کی چَربی میں پَرو وِٹامَن موجُود ہوتا ہے جو دھُوپ میں وِٹامَن ڈی ۲ میں تَبدیل ٹھونٹھی ارگٹ ۔ شیلم ۔ اناج روگ ۔ ان سے قلیاسا حاصل کیا جاتا ہے ۔ ایک روگ جو غلے میں کیڑا لگ جانے سے پیدا ہوتا ہے ۔رائی پر پایا جانے والا سَماروغ ارگٹ سے کشید کردہ ایک قسم کا قلیاسا جو مرض شقیقہ کی طوالت کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ ارگٹی ۔ شیلمی ۔ شیلمیت ۔ ارگٹیت ۔ رنی کی فطرزدگی جو ایک طرح کی پھپھوندی لگنے سے پیدا ہوتا ہے ۔ خلنجی ۔ خلنجی خاندان کے نباتات جن میں اوسر ، استابری ، اضالیا ، حرزہرہ اور امریکی لارل شامل ہیں ۔ خلنج برگہ ۔ اوسر سے ملتا جلتا ۔ ابری ۔ اُس امریکی انڈین قبیلے کا ایک فرد جو کسی زمانے میں جھیل ابری کے جنوبی ساحل پر آباد تھا ۔ آئرلینڈ ۔ قنفذی ۔ خار پشت ۔ مناظرے سے متعلّق ۔ متنازع فیہ ۔ جھگڑالو ۔ حجتی ۔ مناظرہ کرنے والا ۔ مخروطی فلاسک ۔ تجربہ گاہ میں استعمال ہونے والا مخروطی صراحی جس کا پیندہ چبٹا چوڑا اور گردن تنگ ہوتی ہے ۔ 1. گلہری کے برابر چھوٹا جانور 2. سمور کا رواں یا پشم۔ سنجاب۔ قاقم 3. منصفوں اور مجسٹریٹوں کا درجہ قاقُم ۔ سنجاب ۔ یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلّق رکھتا ہے ۔ سنجاب پوش ۔ بحری عقاب ۔ خصوصاً سفید دم والا بحری عقاب ۔ کھا جانا۔ چاٹ جانا۔ کاٹنا بُرد کرنا ۔ کٹاوٴ کرنا ۔ بہا لے جانا ۔ کھار۔ تیزاب۔ جلانے والی چیز کھار ۔ کاٹنے والا ۔ کھا جانے والا ۔ کٹاوٴ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔ شہوت خیز ۔ جنسی طور پر زُود حس ۔ شیلم سے متاثرہ ۔ ارگٹ زدہ ۔ شیلم زدہ ۔ جس کے اندر ارگٹ ہو ۔ آیروس سیارچہ جو بعض اوقات تمام دُوسرے سیّاروں کے مُقابلے میں زمین سے زیادہ قریب آ جاتا ہے ۔ ناہموار ۔ جسے کُترا گیا ہو کٹ حاشیہ ۔ کاٹ۔ رگڑ۔ چھیلن۔ کھا جانا۔ کٹاؤ , بُردگی کا عمل ۔ پانی برف ۔ پتھر کی فرسودگی ۔ اکل ۔ کاٹ دینا ۔ کاٹنے والی۔ قارح کٹاوٴ کرنے والا ۔ فرسودہ کرنے والا ۔ بُرد کرنے والا ۔ کٹاوٴ ۔ بُردگی ۔ فرسودگی ۔ پیار کا۔ عاشقانہ پُرشہوت ۔ بوسناک ۔ شہوانی ۔ جنسی لگاوٴ سے متعلّق ۔ شہوت انگیز ۔ ایسے فن پارے جن کا موضوع جنسی ہو ۔ شہوانی فن پارے ۔ جنسی ادب ۔ عاشقانہ طور پر ۔ شہوت انگیزانہ ۔ بوالہواسی سے ۔ جنسی خصوصیت ۔ فن ، ادب میں شہوت انگیز موضوعات کا استعمال ۔ شہوانی ہیجان ۔ پاگل پن۔ باؤلا۔ پن۔ سودا۔ جنون۔ دیوانگی۔ دھن۔ عشق بسرنا۔ بھولنا۔ چوکنا۔ سہو ہونا۔ غلطی کرنا۔ بہکنا۔ بھٹکنا۔ گمراہ ہونا۔ خطا کرنا۔ قصور کرنا خطا کرنا ۔ چوکنا ۔ غلطی ہونا ۔ مارا مارا پھرنا ۔ بھٹکنا ۔ خطا ۔ لغزش ۔ سندیسا۔ خبر۔ پیغام وہ دورہ جو پیغام رسانی کے لیے کیا جاۓ ۔ کسی خاص مقصد سے کیا جانے والا سفر ۔ کسی سفر کا مقصد ۔ منحرفانہ طور پر ۔ مہم جویانہ انداز میں ۔ آوارگی۔ گمراہی۔ سر گردانی سر گردانی ۔ جہاں نوردی ۔ جہاں گشتی ۔ حالت سفر ۔ آوارگی ۔ 1. آوارہ۔ گمراہ۔ ڈانواڈول۔ سر گرداں 2. چلائے مان۔ غیر مستقل۔ گھومتا ہوا سیلانی ۔ سر گرداں ۔ آوارہ گرد ۔ آوارہ ۔ گمراہ ۔ ڈانواڈول ۔ پرت اِفتادہ ۔ پتھر کے چھوٹے بڑے ٹُکڑے جو زمانہ قدیم میں برف کی مُتحرک تہوں کے ساتھ کھِسکتے رہے اور برف پِگھل جانے کے بعد پڑے رہ گۓ ۔ طباعتی غلطی ۔ چھاپے کی غلطی ۔ تحریر و طباعت میں اغلاط کی فہرست ۔ اغلاط نامہ ۔ سیدھا بُلَند ہونے کا اہل سر گرداں ۔ بھٹکتے پھرنے والا ۔ غلطی پر ۔ غلط ۔ گناہ صغیرہ کا مرتکب ۔ بسرنا۔ بھولنا۔ چوکنا۔ سہو ہونا۔ غلطی کرنا۔ بہکنا۔ بھٹکنا۔ گمراہ ہونا۔ خطا کرنا۔ قصور کرنا خطا کرنا ۔ چوکنا ۔ غلطی ہونا ۔ مارا مارا پھرنا ۔ بھٹکنا ۔ غلط طور پر ۔ غلط تحصيل ۔ غلط حصول غلط نتيجہ ۔ غلط رائے ۔ غلط شمول ۔ غلط ادخال ۔ غلط تجويز يا فيصلہ ۔ بھول میں۔ سہواً۔ چوک سے۔ خطا سے۔ غلطی سے غلط طور پر ۔سہوا ۔ غلطی سے غلطی ۔ مُغالطہ ۔ 1. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو 2. گناہ۔ قصور۔ کھوٹ۔ خطا۔ حرکت 3. بے قاعدگی۔ بے ضابطگی غلطی ۔ چُوک ۔ خطا ۔ سہو ۔ بھول ۔ طریقہ کار میں خطا ۔ بھول چوک مستثنی ۔ بھول چوک باقی ۔ بھول چوک کی صورت ميں ذمہ داری نہيں ہو گی غلطی ظاہر بہ مسلِ عدالت غلطی ظاہر بہ حکم ۔ حکم ميں ظاہری غلطی غلطی جو کسی خاص چيز کی نشاندہی سے متعلق ہو غلطی جو کسی معاہدے کے مقصد کی اہميت کو متاثر کرے تحريری غلطی غلطی قانون ظاہر بہ مسل غلطی جسے بدلنا ضروری ہو يا جسے بدلا جا سکے شخصی غلطی ۔ شخص سے متعلق غلطی ۔ شخص کی پہچان سے متعلق غلطی بے خطا ۔ بے قصور جس میں غلطی نہ ہو ۔ , قائم مقام ۔ متبادل ۔ بطور بدل کام کرنے والا ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی گیلیک زبان بولنے والوں کی زبان سے متعلّق ۔ آگے۔ پہلے۔ اس سے پہلے۔ سابق میں کچھ دیر پیشتر ۔ سابقاً ۔ سابق ۔ کچھ دیر پیشتر ۔ سابقاً ۔ سُرخ ہو جانے کا عمل ۔ اشراق ۔ جلد کی سرخی ۔ حیا کی سُرخی ۔ سُرخ ۔ سُرخی مائل ۔ حیا سے تمتمایا ہوا ۔ شرمگیں ۔ ڈکار لینا خارج کرنا ۔ جیسے پیٹ سے ہوا کا ۔ ڈکار لینا ۔ پاد مارنا ۔ زور سے خارج کرنا ۔ ڈکار۔ زمین سے ہوا کا بزور نکلنا ڈکار لینے کا فعل ۔ ڈکار ۔ پاد ۔ ڈَکار ۔ معدہ سے گَیس کا پُر شور اخراج فاضلانہ ۔ عالمانہ ۔ علم و فضل ۔ علمیت ۔ فضلیت ۔ پھٹنے والا ۔ مُنشق ۔ نمایاں جیسے بیرونی غلاف سے پھٹ کر نکلنے والا ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.