UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

پھٹ پڑنا ۔ کسی چیز کا توڑ کر نکلنا ۔ جیسے آتش فشاں مادّے کا ۔ مادہ خارج کرنا ۔ اچانک اور زور سے پھٹنا ۔ توڑ کر نکلنے والا ۔ پھوٹ نکلنے والا ۔ انفجاری نوعیت کا ۔ انفجاری ۔ سُرَخ خُونی خُلیوں کی تَعداد میں کَمی ۔ یَعنی ہیموگَلوبَن کی کَمی ایک قسم کا پودا جو ارنگیم کی جنس سے تعلّّق رکھتا ہے اور جس کی جڑیں کُھردری اور پتے دندانے دار ہوتے ہیں ۔ ماہی گیروں اور قَصّابوں میں پایا جانے والا ایک مَرض بمب۔ سرخ بادہ۔ حمرہ زنجیری نبقے سے پیدا ہونے والی ایک مُعتدی جلدی بیماری جس میں سوجن کے ساتھ بخار ہو جاتا ہے ۔ حمرہ ۔ سُرَخباد ۔ چھُوت کی مَخصُوص بیماری ۔ شَدید نوعیَّت کی ایک بیماری جِس سے جِلد پَر وَرم آ جاتا ہے اور بُخَار ہو جاتا ہے سُرخبادی ۔ سُرَخباد نُما ۔ یہ بیماری زیادہ تر مَچھلی کے شائقین اور قَصّابوں اور خانساماوں میں ہوتی ہے سابقہ بمعنی سُرخ ۔ احمرار ۔ حمرۃُ الجلد ۔ جلد کی سُرخی ۔ جَلاٴء کی سُرَخ رَنگَت ۔ زیادہ تر ہاتھوں اور بازُووں پر سُرَخ دھَبّے ۔ کِسی زہَر یا الَرجی کی وَجَہ سے ایک جِلدی بیماری جلدی سُرخی سے متعلّق ۔ سُرَخ دَمویت حمریت ۔ سُرخ پسندی ۔ پروں کی غیر طبعی سرخی ۔ احمریہ نہوض ۔ نوات دار نسیج جو ہڈّی کے گودے میں ہوتی ہے اور جس سے سُرخ دموی خلیے بنتے ہیں ۔ہَڈّی کے سُرَخ گُودے میں پایا جانے والا مَرکَزے والا سُرَخ خُونی خُلیہ ماں اور نَوزائیدہ بَچّے کے خُون میں فَرَق کی وجہ سے بَچّے کی حالَت ۔ نومولود بَچّے میں پائی جانے والی کَیفیَت جو ماں اور بَچّے کے خُون میں پائے جانے والے تَضَاد کی مَظہَر ہو احمَراری زَراق ۔ ایک مَرض کا نام ہے خُون کا سُرخ جسِیمہسرخ خلیہ ۔ ہیمو گلوبین کا حامل سُرخ دموی خلیہ جو خلیوں اور نسیجوں کو آکسیجن اور تنفسی اعضا کو کاربن ڈائی آکسائیڈ بہم پہنچاتا ہے ۔ خُلیہ احمر ۔ خُون میں موجُود سُرَخ خُلیے ۔ جِن میں ہیموگَلوبَن ہوتا ہے سُرَخ خُلیوں کی زیادہ پَیداوار سُرخ خلوی ۔ افراطِ خُلیاتِ سُرَخ ۔ خُون میں سُرَخ خُونی خُلیوں کا زیادَہ ہونا حمرت پیما ۔ سُرخ خلیہ پیما ۔ ایک آلہ جس کے ذریعے سُرخ دموی خلیے شمار کیے جاتے ہیں ۔ خُون میں سُرَخ ذَرَّات کی تَعدَاد میں کَمی کا ہونا جِلد کی سُرخی ۔ جِلد کا زائد سُرَخ ہونا جِلد کا حَد سے زیادَہ سُرَخ ہو جانا مَرض گُلابی ۔ مَعصُوم بَچّوں کی بیماری جِس میں سِرے سُرَخ اور مَتوَرَّم ہو جاتے ہَیں ۔ بَچّوں کے ہاتھ پاوں کا سُوج جانا اور بھُوک نَہ لَگنا اِس کی علامات ہَیں سُرَخ خُونی خُلیے پَیدا کَرنا ۔ سُرَخ ذَرَّات پَیدا کَرنے والا عامَل ایک ضد حیوی اینٹی بایوٹک جو امیبائی امراض اور دوسری بیماریوں کے علاج میں استعمال کی جاتی ہے ۔ سُرخ خلیات سازی ۔ تولید خلیات سُرخ ۔سُرَخ خُونی خُلیوں کی پَیداوار کے مُتَعلِق سُرخ خلیات کی تولید سے متعلّق ۔ پَیشاب میں البیُومَن ۲٤ گھَنٹوں میں الَگ ہو جاتا ہے اگَر ای ایس ایجنٹ اِستَعمَال کیا جائے یورپ کے کسی ملک کی فضائیہ کا اسکویڈون یونٹ ۔ قلعے کی دیوار پر سیڑھی لگا کر یا کند ڈال کر چڑھ جانا کمند ۔ سیڑھی کے ذریعے چڑھنے کا عمل ۔ خصوصاً کسی قلعہ بند مقام پر حملہ کرتے وقت ۔ سیڑھی لگا کر چڑھنے والا ۔ تیزی ۔ شِدّت ۔ بڑھاوا ۔ چلتا زینہ ۔ چلتی سیڑھی ۔ متحرک زینہ ۔ تحرکی شِق ۔ معاہدے کی یہ شق کہ یونین کے ارکان کی اُجرتوں کو بڑھایا یا کم کیا جاتا رہے گا ۔ کٹا ہوا۔ دندانے دار۔ دنتیلا بچ نکلنے کے قابل ۔ بے قاعدہ گفتگو فرار ۔ کوئی مہم جویانہ عمل جو معمول کے منافی ہو ۔قیدوبند کے ضوابط سے انحراف ۔ ہنگامی راستہ ۔ کسی طیارے سے نکلنے کا ہنگامی راستہ ۔ فراری میکانیت ۔ وہ غیر شوری تدابیر جو کوئی شخص پریشانیوں سے بچنے کے لیے اختیار کرے ۔ بچاوٴ راکٹ ۔ ایک چھوٹا راکٹ انجن جو خلائی کیپسول کے بچاوٴ ٹاور کے آخری سِرے سے منسلک ہوتا ہے ۔ بچاوٴ ٹاور ۔ خلائی کیپسول کے اوپر نصب کیا جانے والا ایک مشبک مینار جو پرواز کرتے وقت کیپسول کو راکٹ سے جوڑتا ہے ۔ گریزی رفتار ۔ کسی شے کی وہ کم سے کم رفتار جو اس کے لیے کسی سیارے کے تجاذبی میدان سے بچنے کے لیے ضروری ہے ۔ گریز کرنے والا؛ خلاصی حاصل کرنے والا؛ مفرور؛خاص طور پر قید سے فرار ہونے والا قیدی۔ گھڑی کا وہ پرزہ جس سے حرکت باقاعدہ ہوتی ہے فاصلہ بند پُرزہ ۔ گھڑی کا ایک پرزہ جو اس کے پہیوں کو کنٹرول کرتا ہے ۔ مفرور ۔ بھگوڑا ۔ فراریت ۔ , فراریت پسند ۔ خوش خیالی اور فریب خیال کے ذریعے زندگی کی تلخ حقیقت سے گریز کرنے کی کوشش کرنے والا شخص ۔ چوڑے پتوں والی کاسنی جو سلاد کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ کھائی کا ڈھال کھائی کا ڈھال ۔ دمدمے کے اطراف کھدی ہوئی خندق کی اندرونی ڈھال ۔ ڈھال بنانا ۔ ڈھلواں کرنا ۔ ڈھال۔ اتار۔ ڈھلان۔ ڈھلاؤ ڈھلان ۔ ڈھلاوٴ ۔ ڈھلان کی شکل میں کٹی ہوئی زمین ۔ کھڑی چٹان ۔ ڈھانگ ۔ ڈھال۔ اتار۔ ڈھلان۔ ڈھلاؤ ڈھلان ۔ ڈھلاوٴ ۔ ڈھلان کی شکل میں کٹی ہوئی زمین ۔ کھڑی چٹان ۔ ڈھانگ ۔ داغ۔ نشان۔ رن غشہ ۔ کُھرنڈ ۔ پپڑی جو جلنے کے زخم کے استعمال سے جم جاتا ہے ۔کھَرِنڈ ۔ کِسی آبلے کا کھَرِنڈ لاحقہ جو صِفت کے معنی دیتا ہے ۔ داغ۔ نشان۔ رن غشہ ۔ کُھرنڈ ۔ پپڑی جو جلنے کے زخم کے استعمال سے جم جاتا ہے ۔کھَرِنڈ ۔ کِسی آبلے کا کھَرِنڈ کھار ۔ کاسٹک ۔ جس میں گوشت کو جلانے کی طاقت ہو ۔کھَرِنڈ پَیدا کَرنے کا عامَل مِعادیاتی ۔ معادیاتی طور پر ۔ عقیدہ مِعادیات کا حامی ۔ معاد کا عقیدہ۔ مسائل معاد مِعادیات ۔ معاد کا عقیدہ ۔ جیسے موت ۔ 1. مال لاوارث جو ضبطی میں آوے۔ مال ضبطی۔ مال لاوارث 2. لاوراثی زمین،‌جائیداد یا جاگیر۔ نزول۔ اراضی منضبطہ 3. بازگشت۔ نزول۔ قابض سابق کی طرف حق کا عود کرنا ضبطی میں آنا۔ ضبط ہونا۔ بیت المال ہونا حق باز گشت ۔ ضبطی ۔ نزول ۔ ضبطی جائیداد لاوارث بحق سرکار قابل ضبطی ۔ حق باز گشت ۔ کسی ضبط شُدہ جائیداد کا حق باز گشت ۔ ایشیرکیا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ مُتحَرَّک ، گرام ، مَنفی ، اور سَلاخی جَراثیم جو آنتوں میں کَثرَت سے پائے جاتے ہَیں احتراز ۔ پرہیز ۔ اجتناب ۔ گریز ۔ مُحترز ۔ گریز کرنے والا ۔ اِجتناب کرنے والا ۔ راہ کی حفاظت یا حراست کے لیے سپاہیوں کا ساتھ جانا۔ بدرقہ ہونا 1. چوکی۔ پہرا۔ بدرقہ۔ محافظ 2. حفاظت۔ حراست۔ راہ کا نگہبان ہمراہی ۔ بدرقہ ۔ وہ مرد جو کسی سماجی تقریب میں عورت کے ہمراہ جاتا ہے ۔ خانے دار لکھنے کی میز لکھنے کی میز ۔ لکھنے پڑھنے کی دراز دار میز جس میں لکھنے کا سامان رکھنے کے لیے علیحدہ خانہ ہو ۔ خانے دار لکھنے کی میز لکھنے کی میز ۔ لکھنے پڑھنے کی دراز دار میز جس میں لکھنے کا سامان رکھنے کے لیے علیحدہ خانہ ہو ۔ دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر منصف کا مددگار دوست عدالت ۔ صدیق العدالت ۔(قانُون) عدالَت د حصریہ دستاویز ۔ دستاویز بہ تحویل امانتی دستاویز جو ثالث شخص کے سپرد کسی شرط کی تکمیل ۔ کھانے کی چیز۔ خوردنی۔ غذا کھانے کے قابل۔ خوردنی کھانے کے قابل ۔ خُوردنی ۔ خوردنی شے ۔ نشان یا تمغے دار ڈھال یاد گاری تختی ۔ خاندانی سپر ۔ سپرچہ ۔ محولا بالا سپر سے متعلق خصوصیات کی حامل ۔ ایک دوا جو جِسم کے اِس نِظام کو مُتاثر کرتی ہے ۔ جِس پر دماغ کا کوئی شعُوری کنٹرول نہیں ہے ۔ ایوسین کے لیے کَشِش رَکھنے والے خُلیے ۔ سَفَید خُونی خُلیے کی قِسَم انبار سنگریزاں ۔ سنگریزوں کا تودہ ۔ ریت اور کنکریوں کا لمبا ٹیلا جو کسی ساکن گلیشیئر کے اندر بہنے والے چشمے کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہو ۔ اسکیمو زبان سے متعلّق ۔ اسکیمو لوگوں سے متعلّق ۔ایک قوم جس کے افراد چھوٹے قد کے ہوتے ہیں ۔ طاقتور نسل کا کُتا جسے اسکیمو برف گاڑی میں جوتتے ہیں ۔ رَبَڑ کی پَٹّی ۔ بے خُون آپرَیشَن کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے غذائی نالی سے متعلّق ۔ حنجرہ۔ نرخرا غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔ امور سِری ۔ ایسے امور جو دانایان راز کے لیے قابل فہم ہوں ۔ باطنی طور پر ۔ باطنیت ۔ وراۓ حسیّی ادراک مثلاً خیال رسائی ۔ ایک وضع کی سینڈل جس کی ایڑیاں رسی سے تیار کی جاتی ہیں ۔ جعفری ۔ ایک ڈھانچا جس پر پھل دار پودے نشونما پاتے ہیں ۔ 1. پنکتی۔ درختوں کی باڑ جو باغ کے گرد حفاظت کے لیے ہو 2. ٹٹی۔ جعفری اسپارٹو ۔ علفہ ۔ ایک قِسم کی گھاس جو کاغذ بنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ بڑا۔ خاص۔ مخصوص۔ اعلیٰ۔ افضل خاص ۔ جداگانہ قسم کی ۔ خصوصی ۔ غیر معمولی ۔ مخصوص ۔ خصوصاً۔ بالخصوص۔ خاص کر۔ نج کر کے۔ مقدم۔ اولاً خصوصی طور پر ۔ تخصیص ۔ خصوصیت ۔ امتیازی وصف ۔ اسپرانیت ماہر اسپرانتو ۔ اسپرانتودان ۔ یورپ کی اہم زبانوں کے مشترکہ الفاظ پرمبنی ایک مصنوعی زبان جو بین الاقوامی ذریعہ ۔ , جاسُوسی ۔ مشاہدہ ۔ دریافت ۔ بھیدی۔ جاسوس۔ مخبر۔ تھانگیا 1. دور سے دیکھنا۔ نظر کرنا۔ نگاہ کرنا۔ تاکنا 2. تاڑنا۔ غور سے دیکھنا۔ جاسوسی کرنا۔ بھید،‌سراغ یا کھوج لگانا۔ مخبری کرنا پا لینا ۔ تاڑ لینا ۔ تاکنا ۔ دور سے دیکھ لینا ۔ معلوم کر لینا ۔ دریافت کرنا ۔ جاسوسی ۔ کسی ملک کی حکومت کا دوسرے ملک کی حکومت کے راز معلوم کرنے کے لیے جاسوس سے کام لینا ۔ 1. قلعے کے سامنے کا میدان۔ میدان زیر قلعہ 2. گھاس کا تختہ یا قطعہ 3. سڑک۔ راستہ۔ پٹڑی سیر گاہ ۔ کوئی کھلا اور مُسطح میدان جو خصوصاً چہل قدمی کے لیے بغرض سیر استعمال کیا جاتا ہے ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.