UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔ بے جائی ۔ کِسی عُضو یا ساخت کا غَلَط جگہ ہونا اپنی صحیح جگہ سے ہٹا ہوا ۔ جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَع حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہو جاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔ بیرونی حیاتیہ ۔ ایسے طُفَیلی جَرَاثیم جو صِرَف بَیرُونی جِلد پَر ہی رہتے ہََیں بے انگَشتی ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں یا کِسی حِصّہ کا کَم ہونا کِسی چیز یا پَپوٹے کا اُلَٹ جانا عمومی ۔ عالمگیر ۔ جملہ کلیسائی نظام سے متعلق ۔ پاپاۓ روم کی طلب کردہ اُن کارڈینیلوں اور بشپوں کی کانفرنس جن کی اسناد کی توثیق بوپ کرتا ہے ۔ قسطنطنیہ کا بطریق اعظم ۔ یونانی قدامت پسند کلیسا کا سربراہ ۔ متحدہ عیسائیت ۔ مسیحی اتحاد ۔ تحریک اتحاد ۔ صلح کُل تحریک ۔ مسیحی اتحاد کا حامی ۔ چنبل ۔ جمرہ ۔ چھاجن ۔ ایگزیما ۔ سوزِش جِلد ۔چَنبَل ۔ چھاجَن ۔ خارَش ۔ جِلد پر خارَش ہونا ۔ آبلے پَر جانا یا سُرَخ رَنگ کے اُبھار کا بَننا ۔ ایک قِسَم کی چھُوت کی بیماری کہلاتی ہے ایگزیمائی ۔ ایگزیما یا چنبل سے متعلّق ۔ پُرخور ۔ پیٹو ۔ چٹورا ۔ کھاوٴ ۔ کھانے کا ہوکا۔ جوع البقر۔ ہاوکا۔ ڈڈھیا بسیار خوری ۔ پیٹو پن ۔ چٹورا پن ۔ ولندیزی پنیر ۔ دابا ہوا اور خوشبو دار زرد ولندیزی پنیر جو چپٹے گولوں کی شکل میں تیار کیا جاتا ہے ۔ زمینی ۔ گِلی ۔ مٹّی یا گلی عوامل سے متعلّق ۔ بارھویں اور تیرھویں صدی کے آئس لینڈی اساطیر اور شاعری کے مجموعوں ایڈا میں سے کسی ایک کے متعلّق ۔ 1. الٹی دھارا۔ مخالف دھار۔ الٹا بہاؤ 2. بھنور۔ چکر۔ گرداب۔ پانی کا چکر۔ موج بھنور کی طرح گھومنا یا چکر کھانا گھومتا ہوا۔ چکراتا ہوا۔ چکر کھاتا ہوا بھنور ۔ گرداب ۔ ورطہ ۔ چھوٹا سا گرداب ۔ گردش کرنا ۔ کوہستان آلپس کی ایک مرکّب بُوٹی ازقسم لینٹوپوڈیم جس کے پُھول ، پتے سفید اور روئیں دار ہوتے ہیں ۔ ورم ۔ ورم جو کسی حونابی جوف یا رابطے کے ریشے میں مائع کے حد سے زیادہ جمع ہونے سے پیدا ہوتا ہے ۔ پھولا ہوا۔ جالندری۔ مستسقی۔ نقارہ سا ورمی ۔ عدن۔ باغ عدن۔ بہشت جنت ۔ بہشت ۔ فردوس ۔ باغ عدن ۔ جنتی ۔ بہشتی ۔ بوپلا ۔ ادنت ۔ بے دانتا ۔ ایسے جانور جِن کے دانت نہیں ہوتے ۔ ادنت۔ بوڑا۔ پوپلا ادنت ۔ بے دانت ۔ میمل اور بے دندان حیوانات کے ایک سلسلے سے متعلق جس میں سلاتھ ، آرما ڈیلو اور جنوبی امریکا کا مورخور شامل ہیں ۔ بے دانت ۔ ادنت ۔ بے دانت ۔ دانتوں کے بَغَیر ۔ جِس کے دانت نَہ ہوں 1. دھار۔ باڑ۔ دم 2. کور۔ پلو۔ کنارہ۔ حاشیہ۔ کنی۔ کگر 3. اشتہا۔ خواہش۔ ہو کا 4. سان۔ تیزی۔ ذہانت۔ چالاکی۔ مستعدی 1. دھار رکھنا یا لگانا۔ پینانا۔ سان دھرنا۔ پتھر چٹانا 2. جھالر، پلو، کنارہ یا حاشیہ لگانا 3. باڑ پر چڑھانا یا دھرنا۔ ترغیب دینا۔ بھڑکان تیز دھار والا اوزار ۔ دھار آگے کی ظرف رکھتے ہوۓ ۔ دھار کی جانب ۔ کنارے کنارے ۔ دھار والا ۔ تیز ۔ حاشیہ دار ۔ کنارہ دار ۔ 1. دھار۔ باڑ۔ دم 2. کور۔ پلو۔ کنارہ۔ حاشیہ۔ کنی۔ کگر 3. اشتہا۔ خواہش۔ ہو کا 4. سان۔ تیزی۔ ذہانت۔ چالاکی۔ مستعدی 1. دھار رکھنا یا لگانا۔ پینانا۔ سان دھرنا۔ پتھر چٹانا 2. جھالر، پلو، کنارہ یا حاشیہ لگانا 3. ب کھنڈا۔ کند۔ متھرا۔ بھترا دھار دار اوزار ترچھا۔ باڑ کی طرف۔ دھار کی جانب چڑچڑے پن سے ۔ مضطربانہ ۔ اضطراب ۔ چڑچڑا پن ۔ جھالر۔ حاشیہ۔ سنجاف۔ کنارہ۔ گوٹ۔ مغزی۔ توئی۔ کور جھالر ۔ حاشیہ ۔ گوٹ ۔ باڑھ پر رکھنے کا عمل ۔ تراش خراش ۔ 1. دھار۔ باڑ۔ دم 2. کور۔ پلو۔ کنارہ۔ حاشیہ۔ کنی۔ کگر 3. اشتہا۔ خواہش۔ ہو کا 4. سان۔ تیزی۔ ذہانت۔ چالاکی۔ مستعدی 1. دھار رکھنا یا لگانا۔ پینانا جھالر۔ حاشیہ۔ سنجاف۔ کنارہ۔ گوٹ۔ مغزی۔ توئی۔ کور جھالر ۔ حاشیہ ۔ گوٹ ۔ باڑھ پر رکھنے کا عمل ۔ تراش خراش ۔ تیز دھارا والا ۔ واضع طور پر متعین ۔ چڑچڑا ۔ اینگلوسیکسن حرف جس کی جلی شکلی ڈی ہے اور جو انگریزی کے ٹی ایچ کے مماثل ہے ۔ حُکمیہ ۔ فرمان سے متعلق ۔ بطور فرمان ۔ حکمنامے کے طور پر ۔ افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔ مکان۔ حویلی۔ عمارت۔ گھر۔ شالا۔ بھون حویلی ۔ بڑی عمارت ۔ خاص طور پر کوئی تعمیر جو اپنی ظاہری صورت اور جسامت کے لحاظ سے متاثر کرنے والی ہو ۔ عمارتی۔ تعمیری سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔ مصلح ۔ مُعلم اخلاق ۔ قديم روم ميں پبلک عمارت کا انچارج مجسٹريٹ ۔ برقی قُوَّت کا ذخیرہ کرنے کا ایک سیل جِس میں مُثبت پلیٹ نِکل کی ، منفی پلیٹ لوہے کی ہوتی ہے ۔ کِسی تاباں یعنی روشن اور گرم تار سے کِسی ٹھنڈی پلیٹ میں برقی کا ایصال ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔ ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا مطبوعہ۔ چھپا ہوا۔ مرتبہ مؤلفہ ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔ ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا چھاپا۔ طبع۔ نسخہ۔ اشاعت۔ تعداد اشاعت۔ ایڈیشن ايڈيشن ۔ اعشاعت ۔ شمارہ نُسخہ ۔ ایڈیشن ۔ اشاعت ۔ اداریہ نویس ۔ ادارتی اظہار راۓ کرنا ۔ کسی موضوع پر اداریے میں اپنا موقف ۔ ادارتی طور پر ۔ عہدہ یا کار مہتمم طبع۔ چھاپے کے مہتمم کی آسامی۔ اڈیٹری۔ ادارت ادارت ۔ مدیر کا منصب ۔ ادارتی ہدایات ۔ ادارت ۔ مدير کا منصب ۔ نَمَک کے بَغَیر خُشَک دُودھ تعلیم یافتہ ۔ قابل درس ۔ قابل تعلیم ۔ سدھارنا۔ سکھانا۔ پڑھانا لکھانا۔ تعلیم دینا۔ تربیت دینا۔ اصلاح کرنا بڑھانا ۔ تعلیم دینا ۔ درس دینا ۔ تربیت کرنا ۔ تعليم دينا ۔ بڑھانا ۔ درس دينا۔ تربيت کرنا متعلق بہ تعلیم و تربیت۔ تعلیم سے متعلق تعلیمی ۔ تدریسی ۔ تعليمی ۔ تعليم و تربيت سے متعلق تعليمی ادارہ ۔ درسگاہ ۔ تعلیمی نفسیات ۔ نفسیات آموزش ۔ نفسیات کا وہ شعبہ جو نفسیاتی طریقوں اور نظریات کے مطابق تعلیمی مسائل کا جائزہ لیتا ہے ۔ تعلیمی یا تدریسی انداز میں ۔ ماہر تعلیم۔ تعلیم دان۔ معلم ماہر تعلیمات ۔ ماہر علم التعلیم ۔ ماہرِ تعليم ۔ تعلیم سے متعلق ۔ سبق آموز ۔ تعلیم دہ ۔ تعلیم دینے کا میلان ۔بصيرت افروز ۔ حقائق افروز استاد۔ پانڈا۔ پادھا۔ معلم۔ ادیب معلم ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ علم آموز ۔ اُستاد ۔ معلم ۔ استاد ۔ مدرس ۔ آموز گار ۔ نکالنے کے قابل ۔ قابل استخراج ۔ مواد مستخرجہ۔ جو چیز تجربے یا تفرقے سے پیدا ہو کھینچ۔ استنباط۔ اینچاؤ۔ نکاس۔ اخذ۔ خروج باہر لانے ۔ کشید کرنے ۔ اُجاگر کرنے کا عمل ۔ استنباط ۔ کشیدکار ۔ اِستنباط کرنے والا ۔ صاف یا میٹھا کرنے والا میٹھا کرنا۔ شیریں کرنا۔ نمکینی یا تلخی نکال ڈالنا تصفیہ کرنا ۔ صاف کرنا ۔ دھو کر تیزابوں ، اجزاۓ شور اور آلودگی سے پاک کرنا ۔ صفائی ۔ ذہنی طَور پر مُتاثَر شَخَص جِس میں ٤٦ کی بَجائے ٤۷ کَروموسوم ہوتے ہَیں انگلستان کے بادشاہ ایڈورڈ ہفتم کے عہد سے متعلق ۔ متمول ۔ پرتکلف ۔ اسم مفعول کی علامت۔ مثلاً گیرندہ e ،‌مکتوب الیہ بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔ گوچھی۔ بام مچھلی بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ ایک آبی پودا زوسٹرا میرینا جس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں ۔ مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔ کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔ برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔ مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔ خوفناک ۔ ڈراونا ۔ پُراسرار ۔ بھیانک اور ویران ہونے کی وجہ سے خوف اور دہشت پیدا کرنے والا ۔ پُراسرار طور پر ۔ خوفناک طریقے سے ۔ پُراسراریت ۔ خوفناکی ۔ گُفتنی ۔ قابل اظہار ۔ کہنے کے لائق ۔ فنا پذیر ۔ مِٹ جانے والا ۔ فنا پذیری ۔ مٹانے والا ۔ معدُوم کرنے والا ۔ اثر کرنے والا ۔ نافذ کُنِندہ ۔ عمل میں آنے کے لائق۔ ممکن الوقوع۔ ممکن اثر پذیر ۔ نافذ ہونے کے قابل ۔ انجام پذیر ۔ قابل تکمیل ۔ موثر انداز سے ۔ موثر طور پر ۔ موثر طريقے سے تاثیر ۔ اثر ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.