UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

بے فائدہ۔ بے اثر۔ بے مطلب بے اثر ۔ بے نتيجہ متعمل نس ۔ محرک نس جو اعصابی تحریکات کو جسمانی عمل میں تبدیل کرتی ہے ۔ موثَر ۔ عُضو یا گَلَینڈ میں خَتَم ہونے والی موٹَر یا رَطُوبتی عصب مال و اسباب ۔ جائيداد ۔ 1. انت۔ پھل۔ ارتھ۔ انجام۔ ثمرہ۔ نتیجہ۔ حاصل 2. تاثیر۔ اثر۔ سرایت 3. گن۔ زور۔ کمال۔ قوت اثر 4. ارادہ۔ مقصد۔ مطلب۔ مراد۔ غرض۔ ارتھ۔ کارن۔ مدعا 5. اثاث البیت۔ مال و متاع۔ اسباب۔ چیز بست۔ بدھنا بوریا۔ دھن۔ مال۔ جائداد۔ اثاثہ 1. پ پورا کرنا۔ بجا لانا۔ تکمیل کرنا پُورا کرنا ۔ بروۓ کار لانا ۔ ظہور میں لانا ۔ حاصل کرنا ۔انجام دينا ۔ بروئے کار لانا ۔ تعميل کرنا ۔ پورا کرنا تکمیل ۔ انجام دہی ۔ انجام دہی ۔ تکميل ۔ نامردی۔ زنان پن۔ نپنسک پن۔ بزدلی۔ بودا پن۔ عورتوں کی سی نزاکت نسائیت ۔ نامردی ۔ تخنث ۔ زنانہ پن ۔ عورتوں کے ڈھنگ پر۔ زنانے طور پر۔ نامردی سے۔ نزاکت سے زنانہ پن سے ۔ زنان پنے سے ۔ زنانہ پن ۔ آفندی ۔ ایک ترکی الاصل لقب جو بطور تعظیم استعمال ہوتا ہے ۔ برآرندہ ۔ برآر ۔ کسی مرکزی عضو سے باہر لانے والا ۔ بَر آوَر ۔ مَرکَز سے دُور لے جانے والی ۔ بَر آوَر اعصاب یا موٹَر نَرو پَیغام سے باہر کی طرَف لے جاتے ہَیں بر آور عصب ۔ وہ عصب جو دماغ اور مرکزی اعصابی نِظام سے جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں پیغامات بھیجتا ہے۔ 1. بدبدانا۔ جوش آنا۔ ابلنا۔ اپھننا۔ ابال آنا۔ کھد بدانا 2. جوش میں آنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ بے خود ہونا بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔ ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے ک ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔ فوار ۔ اُبال آور ۔ کِسی ایسی سیال چیز جِس میں گیس پیدا ہوتی ہو ۔ بُلبُلے اُڑاتے ہوۓ ۔ کھدیداتے ہوۓ ۔ جوش بھرے انداز میں ۔ پھلانا۔ ہوا بھرنا۔ پھونک سے پھلانا تاثیر۔ اثر۔ قوت۔ گن اثر انگیزی ۔ کارگری ۔ اثر پیدا کرنے کی قوت ۔ اثر ۔ تاثير موثر انداز میں ۔ کارگر طور پر۔ اثر انگیزی ۔ حدِ اہليت ۔ حد کارکردگی ۔ ماہر کارکردگی ۔ وہ ماہر جو کسی کام کے اجزاۓ ترکیبی کو جانتا ہو ۔ کارکردگی ۔ اِستعداد ۔ کار آمد توانائی اور کُل اِستعمال شُدہ توانائی کی نِسبت کِسی اِنجن وغیرہ کی کارکردگی کو اِس فی صد تناسُب کی شکل میں ظاہِر کیا جاتا ہے ۔ قرار واقعی۔ خاطر خواہ اہلیت سے ۔ قابلیت سے ۔ پرتما۔ مورت۔ پتلا۔ بت۔ گڈا۔ چہرہ۔ شکل شبیہ ۔ بُت ۔ مُورت ۔ پُتلا ۔ ریہ یا کھار لگنا۔ کلر یا شور لگنا 1. شگفتگی۔ کلیاں آنے یا پھولنے کا وقت۔ پھولوں کی رت 2. جلد سرخ ہونا۔ جلد پر چٹیں پڑنا پھولا ہوا۔ شگفتہ کِھلنا ۔ جیسے پُھول کا ۔ پھولنا ۔ پھول کھلنا ۔ 1. بہاؤ۔ نکاس۔ خروج۔ برآمد۔ روانی 2. بھاپ۔ بخارات۔ بو۔ مہک۔ گند روانی ۔ بہاوٴ ۔ جاری میں آنے کا عمل ۔ وہ شے جو جاری ہو ۔ بہتا ہوا۔ جاری۔ رواں۔ سیال رواں ۔ جاری ۔ صادر ہونے والا ۔ خارج شُدہ ۔ چھوٹے ذرے جو کسی جسم سے اڑ کر سونگھنے میں معلوم ہوتے ہیں صدور ۔ خارج ہونے والی کوئی غیر مرئی رقیق شے ۔ باہِر کا سانس جو پھیپھڑے اور قُوَّت شامہ کو مُتاثر کرے ۔ بہاؤ۔ خروج۔ ریزش۔ برآمد اخراج ۔ بہاوٴ ۔ روانی ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔ جیسے پانی کا ۔ اخراج ۔ باہر کی جانب بہاوٴ ۔ دوڑ دھوپ۔ دوا دوش۔ تگاپو۔ جتن۔ اپائے۔ پیروی۔ کوشش۔ سعی۔ جد و جہد۔ محنت۔ جانفشانی کوشش ۔ سعی ۔ جہد ۔ تگ و دو ۔ دوڑ دھوپ ۔ کوشش ۔ سعی ۔ جدوجہد جہَد ۔ عارضَہ ۔ پَرَیشانی کی ایک قِسَم جہد عارضہ ۔ بیماری کا احساس جو سخت محنت کے بعد پیدا ہو ۔ سعی نہ کرنے والا ۔ آسان ۔ بے ساختہ ۔ بلا کوشش ۔ تن آسانی ۔ کھود کر نکالنا خلاف ورزی ۔ وعدہ خلافی ۔ وعدہ خلاف ۔ بد عہد ۔ خلاف ورزی کرنے والا ڈھٹائی۔ بے شرمی۔ گستاخی۔ شوخی۔ مقابلہ۔ سامنا ڈھٹائی ۔ دیدہ دلیری ۔ بے غیرتی ۔ گستاخی ۔ جھلکنا۔ چمکنا۔ دمکنا جگمگانا ۔ چمکنا ۔ منور ہونا ۔ آب و تاب سے چمکنا ۔ نورانی۔ جلا دار۔ مجلا۔ چمکیلا۔ درخشاں۔ منور درخشاں ۔ تاباں ۔ چمکیلا ۔ چمکدار ۔ درخشاں طور پر ۔ جگمگاتے ہوۓ ۔ آب و تاب سے ۔ بہانے والا۔ ڈھلکانے والا پُرجوش ۔ حد سے زیادہ مہربانی ۔ گرمجوشی کا مظاہرہ کرنے والا ۔ پُرجوش انداز میں ۔ جوشیلا پن ۔ گرمجوشی ۔ ایک قسم کی چھپکلی پہلے اس سے چھپکلی سے مشابہ کوئی بھی جانور مراد لیا جاتا تھا ۔ بخدا ۔ واللہ ۔ سبحان اللہ ۔ راکٹ کے استعمال کا وہ سوئچ جس کے ذریعے کسی ناقص العمل میزائل کو پرواز کے دوران تباہ کر دیا جاتا ہے ۔ عقیدہ مساوات انسانی ۔ پیخانے جانا۔ ہگنا۔ نکالنا جسم سے خارج کرنا ۔ خارج کرنا ۔ نکالنا ۔ فُضلات جسم کو خارج کرنا ۔ مخرجات جسم ۔ ابراز ۔ براز ۔ فضلہ ۔ گو ۔ اخراج۔ جھاڑا۔ خروج۔ نکاس عمل اخراج ۔ براز خارج کرنے کا عمل ۔ اخراجی ۔ ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا انڈا۔ بیضہ ايگ ۔ انڈا ۔ انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔ یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔ بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ انڈا ۔ انڈا پھینٹر ۔ دانشور ۔ مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔ بینگن کا پودا ۔ بادنجان جس کا پھل بیضوی شکل کا اور رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔ پوست بیضہ ۔ انڈے کا چھلکا ۔ ہلکا زرد رنگ ۔ بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔ سیوتی۔ نسرین صحرائی گلاب ۔ گل نسترن ۔ صحرائی گلاب کا قدیم نام ۔ انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔ خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔ خُودراۓ ۔ خُود سر ۔ متکبر ۔ خُودبیں ۔ خودرائی ۔ خُودسری ۔ خودنِگری ۔ تکبر ۔ فلسفہ محویت بالذات ۔ خودمرکزیت ۔ معیار فضلیت شخصی ۔ انانی نصب العین ۔ خود پسندانہ ۔ خودغرضانہ ۔ خود غرضی سے ۔ خود پسندانہ طور پر ۔ ایگومانیا ۔ خبط انانیت ۔ انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔ خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔ اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔ اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود سرانہ ۔ خود پسندانہ ۔ خود غرضانہ ۔ خود پسندی سے ۔ خود غرضی سے ۔ قلم لگانا ۔ افزایش ۔ نوع کے لیے ایک قسم کے درخت کی قلم دوسری قسم کے درخت میں لگانا ۔ خروج ۔ ظہور ۔ 1. نکاس۔ خروج۔ روانگی۔ برآمد۔ علیحدگی 2. دور چال خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔ ایک قسم کا بگلا سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔ مصر کا باشندہ۔ مصری۔ اہل مصر مصری ۔ مصر ۔ اہل مصر سے متعلق ۔ مصری کپاس ۔ لمبے ریشے کی ملائم اور مضبوط کپاس جس کی کاشت زیادہ تر مصر میں ہوتی ہے ۔ مصریانا ۔ وضع قطع اور رسم و رواج کے لحاظ سے مصری بنانا ۔ ماہر مصریات ۔ مصریات ۔ مصری آثار قدیمہ کا علم ۔ خمان ۔ رقعا ۔ نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں ۔ شمالی بطخ ۔ سوما تیریائی جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام ۔ متعلق بہ بصری تمثالات ۔ بصری تمثالات سے متعلق ۔ صحیح مخیلہ ۔ کِسی چیز کا اِس طرح تصور کرنے کی صلاحیت جیسے وہ آنکھوں کے بالکُل سامنے موجُود ہو ۔ بصری تمثالاتی انداز میں ۔ آسیب ۔ بھوت پریت ۔ سایہ ۔ خبیث روح ۔ آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔ سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔ اٹھارہ۔ ہیجدہ اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔ اٹھارہ ورقی تاوٴ ۔ کسی کتاب کی ضخامت جس میں کاغذ کے ایک تاوٴ کو اٹھارہ اوراق میں تراشا گیا ہو ۔ اٹھارواں۔ ہیجدہم اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔ آٹھ گنا۔ ہشت چند , آٹھ گنا ۔ آٹھ حصّوں پر مشتمل ۔ آٹھواں۔ ہشتم آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔ ایک سُر جس کا طول زمانی پودے سُر کا آٹھواں ہو ۔ آٹھویں۔ ہشتم۔ ثامنہ

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.