UrduPure

Find Your Words In English By Alphabets

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

غزالِ افریقہ ۔جنوبی افریقہ کا ایک بڑا ہرن ۔لَمبے سیدھے سینگ اور لَمبی گُچھے دار دُم والا ہرن ۔ گوہر ۔گہر ۔ایک قیمتی پَتّھر ۔تراشنے اور پالِش کے بعد اِستعمال ہونے والا پَتّھر ۔ بنانے والا ۔پیدا کرنے والا ۔ آتشَک کے زہریلے مادّے کی وَجَہ سے دَمَاغ کا مُتاثَر ہونا یا یاد داشت کا کَم ہو جانا جندر مہ ۔ سپاہیوں کا دستہ فرانسیسی فوجی پولیس کا دَستہ ۔ جنس۔نوع۔قسم لنگ۔تذکیر تانیث۔مذکر مونث جِنس ۔تَذکیر و تانیث ۔مُذَکّریا موٴنث ۔عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ جنس۔نوع۔قسم لنگ۔تذکیر تانیث۔مذکر مونث جِنس ۔تَذکیر و تانیث ۔مُذَکّریا موٴنث ۔عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ جنس۔نوع۔قسم لنگ۔تذکیر تانیث۔مذکر مونث جِنس ۔تَذکیر و تانیث ۔مُذَکّریا موٴنث ۔عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ جنس۔نوع۔قسم لنگ۔تذکیر تانیث۔مذکر مونث جِنس ۔تَذکیر و تانیث ۔مُذَکّریا موٴنث ۔عموماً مزاحیہ انداز میں ۔ جِین ۔کروموسوم کی اکائی جو کِسی موروثی خصُوصیت کو والدین سے اولاد تَک مُنتقل کَرتی ہے ۔مورثہ ۔کونیہ ۔نَسبہ ۔مورثہ ۔کونیہ ۔توارث کی اکائی ۔جین ۔مورثَہ ۔کَروموسوم میں ایک فیکٹَر جو توراثی خَصُوصیت کے اِنتِقال کا ذِمّہ دار ہوتا ہے تَبدُّل ۔تَقلُّب ۔نَسبہ ۔کِسی جِین میں سالموں کی کیمیائی تَرکیب کی تَبدیلی کے باعث کِسی عضو میں نُمایاں تَبدیلی ۔ اِجسامِ نو کی نَسبی ساخت میں ردّوبدل کی غرض سے بیرونی اِجسام کے تولیدی مادّے کا ادخال ۔ادخالِ موروثہ ۔نوارثہ کاری ۔ آتشَکی شَلَل ۔دَماغی مَرض ہے جِس میں یاد داشت چَلی جاتی ہے اور شَخصیت ٹُوٹ پھُوٹ جاتی ہے بنساولی۔کرسی نامے کا یا اس کے متعلق۔نسب کے متعلق بنس کا۔نسلی۔نسبی نَسبی ۔نَسَب سے مُتعلّق ۔نَسَب کو مورثِ اعلیٰ تک پہنچاتا ہُوا ۔ شجرہٴ نَسَب ۔ایسا نقشہ جِس میں درخت کی طرح کِسی خاندان کا سِلسِلہٴ نَسَب دِکھایا گیا ہو ۔ سلسلہٴ خاندان۔سلسلہ۔کرسی نامہ۔شجرہ۔بنساولی۔پیڑھی۔پشت خاندان۔نسل۔حسب و نسل۔کل۔اصل عِلمُ الانَسَاب ۔کسی شخص کا نَسَب نامہ ۔گھرانے کا نَسَب نامہ ۔مورثہٴ اعلیٰ کی نَسَل ۔ نسل داں۔بھاٹ ماہر الانَسَاب ۔ماہر عِلمُ الانَسَاب ۔ اقسام۔اجناس جنس قسم قِسم ۔طبقہ ۔نوع ۔جِنس ۔انواع سے وسیع تَر درجہ ۔حیوانات یا نباتات کی جِنس جِن سے اِن کا قریبی تعلق ہو ۔جِنس ۔خاندان اور نُوع کے دَرمیان جَماعت بَندی میں ایک دَرجہ ۔قَریب انواع ایک ہی جِنس میں رَکھی جاتی ہَیں ۔مَثلاً شَیر ، بَبَّر شَیر تولد پذیر ۔پیدا ہونے کے قابل ۔تَرکیب پانے کے قابل ۔ کلیہ۔کل۔عامہ عام۔مشمولہ۔مطلق۔در و بست ۔گول۔مجمل۔مبہم عام کو شامل سب۔سگرا۔تمام۔کل۔کلیہ سردار۔سرگروہ۔فوجدار۔بخشی۔اعلیٰ افسر۔سپاہ سالار۔سیناپتی ۔نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے عام ۔عمومی ۔کُلّی ۔مَجموعی ۔سب کو مُتاث جنرل اسمبلی ۔اقوامِ مُتحِدہ کی مَجلِسِ عمومی جِس میں ہر رُکن قوم کی نُمائندگی ہوتی ہے ۔بعض ریاستوں میں قانون ساز اسمبلی ۔ جنرل کوٹ ۔سابقاً ایک نوآبادیاتی اسمبلی جِس میں قانون سازی اور عدالتی امور یکجا تھے ۔امریکی ریاستوں نیو ہیمپشائر اور میسا چوسیٹس کا ریاستی آئن ساز ادارہ ۔ ، آزاد پاکستان کی آرمی کا پہلا افسر اعلٰی، انکی برخاستگی کے بعد مسلمان جنرل افتخار کو افسر اعلٰی مقرر کرنا تھا لیکن پہلے ہی وہ ہوائ حادثہ میں فوت ہو گئے عام اِنتخابات ۔ریاستی اِنتخابات جِس میں سبھی اہل راۓ دہندگان حِصّہ لیں ۔ جنرل افسر ۔کوئی افسر ، جیسے بریگیڈیر جنرل ، میجر جنرل یا لیفٹیننٹ جنرل ۔ عمومی حکم ۔عام حکم ۔کسی کمان کے لیے ہیڈکوارٹر سے جاری کردہ کوئی حُکَمنامہ ۔ جِس کا مُخَفف ہے ۔ پاگَل شَخَص کو پاگَل پن کا دورہ عمومی حِصّہ دار ۔وہ حِصّہ دار جو اپنی کمپنی کے واجبات بے باق کَرنے کا پُورا پُورا ذِمہ دار ہو ۔ جنرل پرویز مُشّرف۔پاکستان آرمی کے جرنیل جنہوں نے وزیرِاعظم نواز شریف کو بر طرف کر کے مُلک کو فوج کے کنٹرول میں دے دیا۔ عمومی مُعالِج ۔عمومی ڈاکٹر ۔عمومی اَمراض کا مُعالِج ۔ کثیر المقاصد ۔مُختَلِف طریقوں سے کارآمد ۔ایک سے زیادہ مقاصد کے لیے موزوں ۔ عمومی معنویات ۔اِشاروں کنائیوں ، علامات ، اُن کے جُملہ معنوں ، تعبیرات اور اَبہام سمیت انسانی رویّوں کے مُطالعے کا شعبہ ۔ جنرل اسٹاف ۔دفاعی افواج کے اعلیٰ افسران کا گروہ جو فوج کے کِسی ایک شعبے کے تقاضوں سے بالا تَر ہو کَر پوری قوم کے لیے دفاعی حِکمتِ عملی وضع کَریں ۔ جنرل اسٹور ۔کریانہ دُکان ۔عمومی دُکان ۔کریانہ کی دُکان جِس میں بہت سی اِقسام کی اشیا بِکتی ہوں ۔ کِسی جَرنیل کا عہدہ ۔رُتبہ ۔کِسی جَرنیل کی مُدتِ مُلازمَت ۔ ذاتی تقسیمِ ڈاک ۔ڈاک خانے کا شعبہ جِس میں ڈاک اُس وقت تک تقَسیم نہیں کی جاتی جب تک مکتوب الیہ خود آ کَر نہ لے جاۓ ۔ ماہرِ عمومی ۔ماہرِ خصُوصی کے بَرعکس ۔ہر فَن مولا ۔عمومیت کار ۔ کلیت۔عمومیت عام۔گول۔بے قید۔مطلق ۔بہت لوگ۔جمہور۔اکثر اشخاص عمومیت ۔کوئی عام شے ۔غیر نوعی بیان ۔اکثریت ۔بڑا حِصّہ ۔جمہور ۔ تجنیس۔تعمیم تعمیم ۔تعمیم کا عمل ۔عام تصَوُّر ۔اصُول یا بیان ۔عمومیت کاری ۔اصُول سازی ۔ تجنیس۔تعمیم تعمیم ۔تعمیم کا عمل ۔عام تصَوُّر ۔اصُول یا بیان ۔عمومیت کاری ۔اصُول سازی ۔ تعمیم شُدہ ۔عمومی بنایا گیا ۔عمومی حالت ۔جنس جنس یا قسم کرنا۔جنس وار کرنا خاص کو عام کرنا۔جز کو کل پر عاید کرنا ۔عام نتیجہ نکالنا تعمیم کَرنا ۔عام اِستعمال میں لانا ۔عمومی اِطلاق کَرنا ۔کُلیہ قائم کَرنا ۔ جنس جنس یا قسم کرنا۔جنس وار کرنا خاص کو عام کرنا۔جز کو کل پر عاید کرنا ۔عام نتیجہ نکالنا تعمیم کَرنا ۔عام اِستعمال میں لانا ۔عمومی اِطلاق کَرنا ۔کُلیہ قائم کَرنا ۔ جنس جنس یا قسم کرنا۔جنس وار کرنا خاص کو عام کرنا۔جز کو کل پر عاید کرنا ۔عام نتیجہ نکالنا تعمیم کَرنا ۔عام اِستعمال میں لانا ۔عمومی اِطلاق کَرنا ۔کُلیہ قائم کَرنا ۔ بحری ، بری و فضائی افواج کا مُشترک اعلےٰ کماندار ۔سُپریم کمانڈر ۔کِسی جَنگ میں شریک مُختَلِف افواج کا سُپریم کماندار ۔ عمومیّت ۔ کلیہ۔کل۔عامہ عام۔مشمولہ۔مطلق۔در و بست ۔گول۔مجمل۔مبہم عام کو شامل سب۔سگرا۔تمام۔کل۔کلیہ سردار۔سرگروہ۔فوجدار۔بخشی۔اعلیٰ افسر۔سپاہ سالار۔سیناپتی ۔نقارے کی ایک خاص آواز، جس سے فجر کے وقت فوج کے کونچ کی آگاہی ہوتی ہے عام ۔عمومی ۔کُلّی ۔مَجموعی ۔سب کو مُتاث جرنیلی۔جرنیل کا عہدہ گماشتہ گری ۔ہوشیاری۔تدبیر۔جَرنیلی ۔عسکری تَدَبُّر ۔سِپہ سالاری ۔جَرنیل کا عہدہ ۔ جرنیلی۔جرنیل کا عہدہ گماشتہ گری ۔ہوشیاری۔تدبیر۔جَرنیلی ۔عسکری تَدَبُّر ۔سِپہ سالاری ۔جَرنیل کا عہدہ ۔ جننا۔تولد کرنا۔پیدا کرنا۔تناسل کرنا۔جنانا پیدا کرنا۔خلق کرنا۔نمود کرنا ۔اپجانا۔بنانا۔پیدا کرنا۔برپا کرنا پیدا کَرنا ۔واقع ہونے میں مدد دینا ۔تَخلیق کَرنا ۔تحریک پیدا کَرنا ۔ جننا۔تولد کرنا۔پیدا کرنا۔تناسل کرنا۔جنانا پیدا کرنا۔خلق کرنا۔نمود کرنا ۔اپجانا۔بنانا۔پیدا کرنا۔برپا کرنا پیدا کَرنا ۔واقع ہونے میں مدد دینا ۔تَخلیق کَرنا ۔تحریک پیدا کَرنا ۔ جننا۔تولد کرنا۔پیدا کرنا۔تناسل کرنا۔جنانا پیدا کرنا۔خلق کرنا۔نمود کرنا ۔اپجانا۔بنانا۔پیدا کرنا۔برپا کرنا پیدا کَرنا ۔واقع ہونے میں مدد دینا ۔تَخلیق کَرنا ۔تحریک پیدا کَرنا ۔ تولید۔پیدائش۔اتپتی اپج۔نکاس۔اخراج۔پیدائش ۔سنتان۔اولاد۔نسل۔بنس جگ۔زمانہ۔دور۔عصر۔عہد۔ہم عصر۔ایک زمانے کے لوگ جڑ۔خاندان۔اصل۔بنیاد۔نسل پود ۔نَسَل ۔پُشت ۔پیدا کَرنے کا عمل ۔شکل سازی ۔سطح سازی ۔ پیدا کرنے والا۔اپچاؤ۔مؤلد تَولیدی ۔تَولید سے مُتعَلِق تناسلی خُلیہ ۔مُذَکَر یا موٴنث ۔تولیدی خُلیہ ۔گُمٹہ ۔ اپجانے والا۔جنم دینے والا۔گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔جنیریٹر جنریٹر ۔پیدا کَرنے والا ۔مولد ۔کوئی شے جو پیدا کَرے ۔جنک ۔جنریٹر ۔برق زا ۔برقی رو کرنٹ پیدا کرنے کی مشین ۔ مُبدا ۔زایا ۔کوئی نُقطہ جِس کی حرکت ایک خَط ، مَستوی ، شکل کی تَشکیل کَرے ۔ از روئے جنسیت۔جنس وار ازروۓ جِنس ۔ جنس کا۔قسم وار۔جنرک عام۔کل جینی ۔جِنسی ۔نَسلی ۔کِسی جِنس سے مُتعلّق ۔ عالی ہمتی۔کشادہ دلی۔توفیق۔ہمت۔سخاوت۔دریا دلی بخشش۔جود۔فیض۔فیاضی۔خیرات۔داد و دہش۔دان پن فیّاضی ۔فراخدِلی ۔کُشادہ دِلی ۔ شریف۔بزرگ۔امیرزادہ۔عالی ہمت۔عالی منش۔فیاض۔عالی نسب۔بلند حوصلہ۔معزز۔قابل تکریم۔نیک داتا۔دھرماتما۔سخی۔کریم۔صاحب ہمت۔کشادہ دل۔فیاض۔فیض بخش ۔بہت۔زیادہ۔پر۔مالا مال۔کثیر۔وافر۔وافی تیز عطا کَرنے میں آزاد اور بے لوث ۔سخی ۔فیّاض ۔کُشادہ دل ، عالی مَنش ۔ سخاوت سے۔فیاضانہ۔عالی ہمتی سے۔دریا دلی سے فراخدِلی سے ۔فیّاضی سے ۔سخاوت سے ۔ کریم النفسی ۔سخاوت ۔ پیدائش۔اتپتی توریت کا پہلا باب۔کتاب تکوین عملِ تَخلیق ۔تَخلیق ۔تولید ۔پیدائش ۔آغاز ۔اِبتدا ۔اصل ۔اِبتدا ۔کِسی چیز کے آغاز کا پہلا مرحلہ ۔کِسی چیز کے نشوونُما پانے کا طریقہ ۔ ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔اندلسی گھوڑا ۔مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔ خَلقی ۔علمِ توالدوتناسل سے مُتعلّق ۔توالدی ۔کِسی شے کی اِبتدا سے مُتعلّق ۔ کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے جینی انجینئری ۔نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔ خَلقی طور پَر ۔ عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ماہرِ جینیات ۔ جینیات۔علم توالد و تناسل جینیات ۔نَسلیات ۔عِلمِ تکوٰین ۔تکوینیات ۔تکوینیات ۔عِلم تکوین ۔نسلیات ۔نَسلیات ۔عِلمِ تَکوین ۔اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ مضاف الیہ ایک قسم کی شراب جنیوا ۔نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔ جنیوا پٹیاں ۔سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔ انگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔ جنیوا کنونشن : ۱۸٦٤ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔ صلیبِ احمر ۔ریڈکراس ۔جنیوا کراس ۔جنیوا صلیب ۔پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔ جنیوا چوغہ ۔جنیوا جُبّہ ۔جنیوا گاوٴن ۔ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔ جنیوائی ۔سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔کالوینی عقیدے کا ۔ مَسُوڑھے کی سوزِش پیدا کرنے والا۔اتپتی کرنے والا۔اپجاؤ فرح افزا۔دل کشا۔تسکین دہ۔خوش۔مسرور فَرحَت افزا ۔خلیق ۔خوش خلق ۔خوش اِخلاق ۔مِلَنسار ۔ خُوش خَلقی ۔خُوش طبعی خُوش اِخلاقی ۔ خوش طبعی۔مزاح خُوش خَلقی سے ۔خُوش طبعی سے ۔ نَسبی ۔مورثی ۔کوئی کونیا سے مُتعلّق ۔جین کا ۔ زانو کا ۔گھٹنے کا ۔گھٹنے کی طرح ۔ زانو کی مانِند جوڑ والا ۔گھُٹنے کے جوڑ کی طرح مُڑا ہُوا ۔زانو دار ۔ عالم جنات۔جن عالم جنات۔جن عالم جنات۔جن جوہرِ قابل ۔تابغہ ۔ذکی ۔طبّاع ۔اِختراعی قوت ۔غیر معمولی قابلیت والا ۔اِنتہائی ذہین شخص ۔ ٹھوڑی کا ۔ذقن کا ۔نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔ جینی پاپ ۔استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔اِس پھَل کا درخت ۔ تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔ نِظام تناسل ۔اعضائے تَناسَل ۔نَسَل کے اعضا ستر کا مقام۔اعضائے تناسل۔شرم گاہ اعضاۓ تناسل ، خصُوصاً خارجی ۔ تَناسلی بَولی ۔تَولیدی و بَولی اعضا مولَد ۔والَد ۔اب و جد ۔اَجداد میں سے کوئی ایک ۔ تناسلی بولی ۔تناسلی و بولی اعضا سے مُتعلّق ۔ {نجوم} زائچہ ۔طالع ۔

Try Out Our Learn English Speaking in Urdu Mobile App

Go to the App Store or Google Play to get the mobile version.