Smart Words -Learn Speaking English in Urdu App
ABASH | احساسِ جرم یا کمتری کے ذریعے کسی کوپریشان، بدحواس یا مختل کرنا؛ شرمندہ کرنا؛ افراتفری میں ڈالنا؛ خجل کرنا؛ شرمسار کرنا؛ لجانا؛ شرمانا؛ پانی پانی کرنا۔ |
ABATE | تخفیف کرنا؛ مدھم یا دھیما کرنا؛ نچلی سطح پر لانا؛(مقدار یا شدت میں) کم کرنا؛ گھٹانا؛ تھوڑا کرنا؛ منہا کرنا؛ تفریق کرنا؛ حذف کر دینا؛ تخفیف کرنا۔ |
ABDICATE | چھوڑ دینا؛ ترک کرنا؛ تیاگ دینا؛ حوالے کر دینا؛سبکدوش ہونا؛ دستبردار ہونا؛ تجنا؛ خالی کر دینا؛ محروم وراثت کرنا؛ اپنی مرضی سے، علانیہ یا رسمی انداز میں تخت یا فرائض وغیرہ سے دستبردار ہو جانا۔ (فعل لازم) رضاکارانہ اقتدار چھوڑ دینا۔ |
ABERRATION | انحراف؛ گمراہی؛ سیدھے راستے، معیار یا نمونے سے انحراف؛ معمول سے ہٹا ہوا طریق کار یا چلن؛ بگاڑ؛ بدحواسی؛ دماغی خلل؛ صحت مند ذہنی حالت کا اختلال |
ABHOR | نفرت کرنا؛ کراہت کرنا؛ گھن کھانا؛مارے دہشت کے دبک کر رہ جانا؛ حقیر جاننا؛ گھن کرنا؛ حقارت کرنا۔ |
ABJECT | فرومایہ؛ پستی میں ڈوبا ہوا؛ ناکارہ؛ سفلہ؛ قابل حقارت |
ABNEGATE | تردید کرنا؛ انکار کرنا؛ منکر ہونا؛مکر جانا؛ نہ کرنا؛ نہیں کرنا |
ABORTIVE | قبل از وقت جنم دیا گیا؛ ابتدائی؛نامکمل صورت میں؛ ناقص۔ |
ABRIDGE | مختصر کرنا (لیکن ضروری مافیہ کو بحال رکھتے ہوئے)؛کم کرنا |
ABSOLUTE | مطلق؛ بے نسبت؛ بے قید؛پابندی یا حد بندی سے آزاد؛ نامشروط یا غیرمشروط |
ABSOLVE | آزاد کر دینا/سبکدوش کر دینا/فارغ کر دینا،کسی منصب، فرض یا ذمہ داری سے |
ABSTINENT | بھگت؛ پرہیز گار۔ |
Install app and learn smart words:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.urdupurelearnenglish
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.urdupure.englishurduguru